|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
الحمد للہ ، چونکہ آج جولائی کے شمارے پر کام مکمل ہو چُکا ہے اور آج کسی وقت وہ ایشو کر دیا جائے گا۔
اِس شمارے کے لیے کام کرنے والی تمام تر ٹیم بالعموم اور سحر، عدنان دانی، راجہ اکرام شافریشہ بالخصوص مبارک باد کے مستحق ہیں جن کی انتھک محنت نے اس مشکل کام کو پایہ تکمیل تک پہنچایا۔ چونکہ شمارے کے لیے نیا شیڈول وغیرہ متوقع ہے، جو اس وقت کا موضؤع نہیں ہے اور اسکا اعلان الگ تھریڈ میں کر دیا جائے گا انشا اللہ۔ اس لیے وقت کی بچت کے لیے بہتر سمجھتا ہوں کہ نئے شمارے کے لیے تجاویز مرتب کر دی جائیں۔ اگست کے شمارے کے بارے میں ذہن میں رکھنے والی بات یہ ہے کہ اس ماہ دو نہیں تین ایونٹ وقوع پذیر ہوں گے۔ ایک: رمضان دو: 14 اگست چونکہ عید سے قبل ہمارا الگ شمارہ آنا ممکن نہ ہو گا اس لیے تین: عید سعید اس لیے اس شمارے میں رمضان اور 14 اگست کے ساتھ ساتھ عید کے لیے خصوصی تحریروں کا اہتمام بھی ہونا چاہیے۔ چناچہ میری تجویز یہ ہے کہ اس بار سیکشن مندرجہ ذیل ہوں۔ 1 :اسلام اور ہم (اسلام کا ہماری زندگیوں پر اثر) 2 :رمضان اسپیشل( رمضان سے متعلق تحاریر) 3 :عید اسپیشل (عید سے متعلق تحاریر) 4 :حالات حاضرہ (بشمول سیاسیات) 5:خواتین کارنر 6 : بچوں کا صفحہ 7:مالیات 8:انفارمیشن ٹیکنالوجی 9 : اردو ادب 10:پاکستان کی آواز (14 اگست کے حوالے سے تحاریر) باقی آپ لوگ دیکھ لیں کہ کون کون سی تحاریر موجود ہیں جو اس شمارے میں شامل ہو سکتی ہیں اور آیا کہ انکو کس سیکشن میں ایڈجسٹ کیا جائے۔ میری ایک تجویز مزید یہ ہے کہ شمارے کو یک رنگا مت کیا جائے۔ یک رنگ سے مراد یہ ہے کہ ایسا نہ ہو کہ اگر کوئی خاص موقع ہو تو شمارے پر تحاریر کی اکثریت صرف انہی مضامین کی ہو۔ اس طرح میگزین کی چاشنی ختم ہو جاتی ہے۔ مثلاً ہمارے گھر میں اُردو ڈائجسٹ آتا تھا۔ کیونکہ اُس میں ہر موضوع پر تحاریر پڑھنے کو مل جاتی تھیں۔ لیکن اس سال سے انہوں نے ہر ماہ "ایک سپیشل نمبر" نکالنے کا فیصلہ کیا۔ دو ہی ماہ بعد ہم نے وہ ڈائجسٹ لینا چھوڑ دیا۔ کیونکہ جس مہینے صحت نمبر ہے تو صرف صحت سے متعلق مضامین۔ آدمی بور۔ جس مہینے شکاری نمبر ہے تو صرف شکاریات کے مضامین۔ انسان یکسانیت سے اُکتا جاتا ہے اور ویسے بھی ہر کسی کی پسند نا پسند مختلف ہوتی ہے۔ اس لیے متنوع مضامین پیش کیے جانے چاہیں۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (20-07-11), ھارون اعظم (20-07-11), یاسر عمران مرزا (20-07-11), محمدعدنان (21-07-11), راجہ اکرام (20-07-11) |
|
|
#2 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگست کے شمارے کے لیے اچھی تجاویز دی ہیں آخری تجویز بھی مناسب ہے۔ لیکن ہمارے ہاں ایسا نہیں ہوتا۔ بلکہ جس موضوع کی مناسبت سے میگزین شائع کرنے کا پروگرام ہوتا ہے اس کو مرکزیت حاصل ہوتی ہے۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ دیگر تحاریر کے لیے بھی جگہ دستیاب ہوتی ہے جس سے تنوع برقرار رہتا ہے اور یکسانیت کے باعث اکتاہٹ اور بوریت والا معاملہ نہیں رہتا۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چیف ایڈیٹر اے کیو صاحب ، مجھے اگست کے شمارے کے لیے دستیاب تحریروں کی موجودگی یا دستیابی سے تو آگاہ کیجیے۔ کہ کتنی تحریریں موجود ہیں ، اور انکے نام وغیرہ
کیونکہ اگلا شمارہ 5 اگست تک شائع کرنا ہے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, گھر, پاکستان, پسند, وقت, لوگ, چاہیے۔, مکمل, موقع, ممکن, متوقع, آج, آدمی, انشا, اردو, اسلام, بچوں, خواتین, خصوصی, سیکشن, سال, عید, عدنان, صحت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پرویز مشرف کے قاتل کےلئے انعام کا اعلان کرنے والے کے خلاف درخواست | گلاب خان | خبریں | 0 | 26-10-10 05:04 AM |
| پرویز مشرف نے سیاست می حصہ لینے کا اعلان کردیا | جاویداسد | خبریں | 3 | 01-10-10 10:00 PM |
| دھاندلی کی بات کرنیوالے شکست سے خوف زدہ ہیں۔ پرویز الہی | محمدعدنان | خبریں | 0 | 22-12-07 08:33 PM |
| آئینی ترامیم کیلئے ریفرنڈم: ہوگو شاویز نے شکست تسلیم کرلی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 03-12-07 02:55 PM |