واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میگ کارنر > شمارہ




ماہنامہ پاکستان کی آواز اگست 2011 کا جائزہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-08-11, 11:13 AM   #1
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ماہنامہ پاکستان کی آواز اگست 2011 کا جائزہ

ماہنامہ پاکستان کی آواز اگست 2011 کا جائزہ

اگر کسی نے اگست کے میگزین کو روزوں کی تھکاوٹ کے باوجود پڑھا یا دیکھا ہو تو براہ مہربانی اپنی رائے تو آگاہ کریں

میری رائے:
1:چودہ اگست کے حوالے سے مناسب تحاریر شامل نہیں کی جا سکیں۔
2: خواتین کارنر اور کڈز کارنر ناپید تھے۔ سیپ نے جو مواد پیش کیا تھا ، وہ مجھ سے کھل نہیں سکا۔ جس کا اظہار میں نے متعلقہ ٹاپک میں کر دیا تھا۔
3: متعلقہ ای میل یعنی پاک نیٹ میگزین ای میل کی عدم فراہمی ۔ کہ شاید کوئی تحریر باہر سے بھی آ جاتی۔
4: سرورق کا ادھورا ہونا۔ کیونکہ بدقسمتی سے عدنان دانی بھائی کی اچانک مصروفیت آ گئی تھی۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-08-11), ھارون اعظم (19-08-11), یاسر عمران مرزا (21-08-11), عبدالقدوس (18-08-11)
پرانا 19-08-11, 05:40 AM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سیپ نے مجھے ای میل کیا تھا، لیکن میرا یونی کوڈ کنورٹر کام نہیں کررہا.
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (19-08-11)
پرانا 20-08-11, 10:59 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں ذرا سوچ کر تبصرہ کرتا ہوں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (21-08-11)
پرانا 21-08-11, 12:14 AM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

معذرت چاہوں گا مگر مجھے تو شمارہ کوئی خاص پسند نہیں آیا۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
حیدر (21-08-11), عبدالقدوس (21-08-11)
پرانا 21-08-11, 09:01 AM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
معذرت چاہوں گا مگر مجھے تو شمارہ کوئی خاص پسند نہیں آیا۔
صرف اتنا کہنے سے اگلی مرتبہ بہتری کیسے آئے گی؟
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
کوئی, گئی, پیش, پاک, پاکستان, یا, نیٹ, چودہ, مہربانی, میل, متعلقہ, آواز, اگست, اپنی, ای, بھائی, براہ, تحریر, جائزہ, حوالے, خواتین, دیکھا, شاید, عدنان, عدم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ماہنامہ پاکستان کی آواز اپریل 2011 سحر خاص آفرز اور اعلانات 6 19-04-11 11:14 AM
پاکستان، کرکٹ ورلڈ کپ 2011 سونگ کنعان کھیل اور کھلاڑی 7 22-03-11 11:51 PM
کرکٹ ورلڈ کپ 2011- گڈ لک پاکستان محمدعدنان کرکٹ 14 18-02-11 09:25 AM
ورلڈ کپ 2011 ء: ،پاکستان میزبانی کے حق سے دستبردار تفسیر حیدر کرکٹ 0 28-08-09 04:30 PM
ورلڈ کپ 2011 پاکستان سے منتقل تفسیر حیدر کرکٹ 2 18-04-09 07:50 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger