واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > شہزاد نئیر




گر جائیں زمیں‌پہ تو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-10-08, 07:06 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default گر جائیں زمیں‌پہ تو

گر جائیں زمیں‌پہ تو

گِر جائیں زمیں پہ تو سنبھالے نہیں جاتے
بازار میں دکھ درد اُچھالے نہیں جاتے
جاتے نہیں صحراﺅں کو ہم عشق گرفتہ
جب تک دلِ مجنوں کی دعا لے نہیں جاتے
اب مجھ سے اِن آنکھوں کی حفاظت نہیں ہوتی
اب مجھ سے ترے خواب سنبھالے نہیں جاتے
آنکھوں سے نکلتے ہو مگر دھیان میں رکھنا
تم ایسے کبھی دل سے نکالے نہیں جاتے
ایسا بھی نہیں، چھوڑ کے جاتے نہیں خوباں
جاتے ہیں مگر لوٹنے والے نہیں جاتے
جنگل کے یہ پودے ہیں انہیں چھوڑ دے نئیر
غم آپ جواں ہوتے ، پالے نہیں جاتے

محمد شہزاد نئیر
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-09-11), محمد یاسرعلی (04-09-11), محمدمبشرعلی (05-10-10), مرزا عامر (06-10-10), ام غزل (16-05-09), راجہ اکرام (06-10-10), عبداللہ آدم (05-10-10)
پرانا 16-05-09, 03:42 PM   #2
Banned
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 318
کمائي: 2,179
شکریہ: 72
117 مراسلہ میں 273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی غزل ہے بہت شکریہ عدنان صاحب

آنکھوں سے نکلتے ہو مگر دھیان میں رکھنا
تم ایسے کبھی دل سے نکالے نہیں جاتے
نوائے ادب آف لائن ہے   Reply With Quote
نوائے ادب کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (06-10-10)
پرانا 16-05-09, 03:43 PM   #3
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب !
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-09-11), مرزا عامر (06-10-10)
پرانا 05-10-10, 10:17 PM   #4
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جنگل کے یہ پودے ہیں انہیں چھوڑ دے نئیر
غم آپ جواں ہوتے ، پالے نہیں جاتے



واہ! سبحان اللہ !! کیا بات کہی ہے۔۔۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (06-10-10)
پرانا 06-10-10, 01:40 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
غم آپ جواں ہوتے ، پالے نہیں جاتے

کیا کہنے جناب
بہت خوب
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-09-11, 03:47 AM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ ہے عدنان بھائ ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
quote, ہوتے, ہے۔۔۔, کہی, کہنے, پودے, پالے, چھوڑ, اللہ, انہیں, اچھی, بھائ, جواں, جنگل, خوب, دل, دعا, سبحان, شہزاد, شئیرنگ, عدنان, عشق, غم, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کہیں آپ کا شناختی کارڈ نمبر ملک دشمن تو نہیں‌استعمال کر رہے؟ عبدالقدوس خبریں 12 18-09-09 08:29 PM
“پڑھنے والا گدھا “ وسیم قہقہے ہی قہقے 0 27-01-09 10:37 PM
چھوٹی گھڑی کیوں‌نہیں‌پہنتے وسیم قہقہے ہی قہقے 0 23-01-09 02:59 PM
وفاقی حکومت اگر آٹا نہیں دے سکتی تو اسے سرحد کی بجلی پر کوئی حق نہیں‘سراج الحق ابن جلال خبریں 0 16-10-08 01:47 PM
محبتوں میں‌عجب تو نہیں محمدعدنان شاعری اور مصوری 11 04-10-07 01:56 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger