![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
|
نظم۔۔۔““ہم تم جھیل کنارے جاتے““۔۔۔ش زاد۔۔۔5 جنوری 2000 آپ کی قیمتی آرء کا مُنتظر چاہت،پھول اُتارے جاتے تُم جو ساتھ ہمارے جاتے عشق ، محبت سارے جاتے ہم تم جھیل کنارے جاتے میٹھی میٹھی باتیں کرتے پیار میں اک دوجے پر مرتے پیار کا اک گلدستہ ملتا دل کو دل کا رستہ ملتا ہاتھ ہمارے ہاتھ میں ہوتا پیار کا بادل ساتھ میں ہوتا آنکھوں آنکھوں باتیں ہوتیں تکتے تکتے راتیں ہوتیں تم میری باہوں میں آتے پیار کی جب راہوں میں آتے مہک سے تیری مہک سے جاتے چھو کے تجھ کو دھک سے جاتے چہک سے جاتے،لہک سے جاتے لمحوں میں ہی گُم ہو جاتے پتھر سے ہم تم ہو جاتے کچھ تم ہم سے ہارے جاتے کچھ ہم تم پر وارے جاتے عشق ، محبت سارے جاتے ہم تم جھیل کنارے جاتے دُنیا دیکھ کے جل سی جاتی ہر دل موم پگھل سی جاتی تیرا چہرا ہاتھ میں لیتا چاند کو اپنے ساتھ میں لیتا تاروں کی بارات مچلتی جھلمل کرتی رات مچلتی تیرے دل کی خواہش ہوتی چھلے کی فرمائش ہوتی چھلا بھی میں پہنا دیتا سونے کا اک گہنا دیتا پیاری سی دوبالی دیتا لونگ میں ہیرے والی دیتا پیار سے باہوں میں بھر لیتا تجھے نگاہوں میں بھر لیتا مدہوشی سے جھومتا جاتا آنکھیں تیری چومتا جاتا کچھ تم ہم سے ہارے جاتے کچھ ہم تم پر وارے جاتے عشق ، محبت سارے جاتے ہم تم جھیل کنارے جاتے پیار امر کب کہیں ہوا ہے اس بار بھی ایسا نہیں ہواہے آنکھیں بھی سونا بھول گئیں یہ خواب پرونا بھول گئیں بس یاد تمھاری آتی ہے اور آنسو ساتھ میں لاتی ہے اک کام تو ہونا چاہتا ہے اب دل بھی رونا چاہتا ہے دامن کو بھگونا چاہتا ہے کچھ پانا کھونا چاہتا ہے ترے ساتھ !دُعائیں کرتے ہیں ترے نام وفائیں کرتے ہیں غم چاہت کے سب مار گئے تو ہار گیا ہم ہار گئے اُس عشق سمندر پار گئے جہاں اپنے سارےیار گئے کچھ اثر نہیں اب دُعاؤں میں ناں دھوپ میں ناں چھاؤں میں کچھ کانٹے لگے ہیں پاؤں میں اُن گُل والوں کے گاؤں میں اب یہ دل آہیں بھرتا ہے دن رات دُعائیں کرتا ہے جاں ہم تم پر وارے جاتے عشق میں ہم بھی مارے جاتے عشق، محبت سارے جاتے ہم تم جھیل کنارے جاتے ش زاد
Last edited by ش زاد; 06-11-08 at 04:54 PM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ش زاد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ واہ واہ واہ واہ واہ
بہت اچھے لکھتے رہو ۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Member
اجنبی
|
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت خوبصورت شاعری ہے
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 182
کمائي: 2,523
شکریہ: 377
104 مراسلہ میں 188 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نظم کے لئے
![]() نوٹ: جنوری میں جھیل کنارے جانا مناسب نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے جیدی کا شکریہ ادا کیا | چیتا چالباز (02-12-08), ش زاد (03-12-08) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نوٹ: جنوری میں جھیل کنارے جانا مناسب نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | ش زاد (03-12-08) |
|
|
#7 |
|
Member
اجنبی
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Member
اجنبی
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Member
اجنبی
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 182
کمائي: 2,523
شکریہ: 377
104 مراسلہ میں 188 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Banned
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 318
کمائي: 2,179
شکریہ: 72
117 مراسلہ میں 273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چاہت،پھول اُتارے جاتے
تُم جو ساتھ ہمارے جاتے عشق ، محبت سارے جاتے ہم تم جھیل کنارے جاتے کیا خوب پابند نظم کہی ہے آپ نے میری طرف سے مبارک قبول کی جیئے |
|
|
|
| نوائے ادب کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (09-12-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا انداز ھے بھائی آپکا۔ شکریہ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, green, ھے, موم, محبت, انداز, بھائی, جواب, شکریہ۔, شاعری, عدنان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کلک 2000 فن خطاطی کا ایک شاہکار سافٹ وءیر | شازل | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 50 | 11-12-11 08:18 AM |
| مرزا محمد فاروق کے 2000 مراسلات مکمل | احمدنواز | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 6 | 28-10-09 01:07 PM |
| خرم بھائی کے 2000 مضمون | محمدعدنان | خاص آفرز اور اعلانات | 13 | 06-02-08 01:51 PM |