واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > صحافت




یہ کیسی صحافت ہے ؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-01-09, 12:02 AM   #1
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یہ کیسی صحافت ہے ؟؟؟

یہ کیسی صحافت ہے ؟؟؟

السلام علیکم،

یہ دو ویڈیو رپورٹس آپ کے سامنے ہیں۔
بتائیں کس پر اعتبار کیا جاسکتا ہے؟

کیا جیو پاکستان کے خلاف کام کر رہا ہے یا دوسرے چینل صرف جیو کے خلاف کام کر رہے ہیں؟

جیو کی رپورٹ


دوسرے چینل کی رپورٹ


والسلام
طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
محمد کاشف حبیب (17-01-09), محمدعدنان (17-01-09), ابرارحسین (17-01-09), خرم شہزاد خرم (17-01-09), طارق راحیل (18-01-09), عبدالقدوس (17-01-09)
پرانا 17-01-09, 12:34 AM   #2
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,202
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: یہ کیسی صحافت ہے ؟؟؟

مجھے تو دوسرے چینل کی خبر زیادہ ٹھیک اور انکے الفاظ بھی مناسب لگ رہے ہیں جیو تو ایک زمانے سے مشکوک ہے
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
پرانا 17-01-09, 08:44 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: یہ کیسی صحافت ہے ؟؟؟

جیو ہمیشہ سے غداری کرتا آیا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پرانا 17-01-09, 09:06 AM   #4
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,661
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہ کیسی صحافت ہے ؟؟؟

میرا خیال ہے اس میں جیو سے زیادہ ان دونوں گائوں والوں کو چپقلش اور ذاتی دشمنی کا زیادہ قصور ہے
جس میں وہ اپنے ملک کی عزت کو بھی دائو پر لگا گئے
چیتا چالباز آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-01-09, 05:18 PM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: یہ کیسی صحافت ہے ؟؟؟

مجھے تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیو پیسے لے کر پاکستان کے خلاف رپورٹس اور خبریں‌نشر کرتا ہے
ہمیں اس کا بائیکاٹ کرنا چاہئیے
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 17-01-09, 05:43 PM   #6
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,892
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: یہ کیسی صحافت ہے ؟؟؟

اقتباس:
مجھے تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیو پیسے لے کر پاکستان کے خلاف رپورٹس اور خبریں‌نشر کرتا ہے
ہمیں اس کا بائیکاٹ کرنا چاہئیے
الحمداللہ ہمارے گھر میں تو ٹی وی نہیں ۔
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (17-01-09), خرم شہزاد خرم (17-01-09), عبدالقدوس (18-01-09)
پرانا 17-01-09, 06:14 PM   #7
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: یہ کیسی صحافت ہے ؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد کاشف حبیب مراسلہ دیکھیں
الحمداللہ ہمارے گھر میں تو ٹی وی نہیں ۔
ماشااللہ جی بہت اچھی بات ہے بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-01-09, 07:25 PM   #8
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہ کیسی صحافت ہے ؟؟؟

السلام علیکم،
ٹھیک جناب -- جیو سے متعلق تو کافی لوگوں کا یہی نظریہ ہے - لیکن ان کا کیا کہیں‌؟



اب بتائیں کون ٹھیک ہو سکتا ہے؟ کیا یہ دونوں ٹھیک کہہ رہے ہیں‌ کہ ۔۔۔۔۔۔۔
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-01-09, 04:44 AM   #9
Senior Member
 
ماسٹر مقسود's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 247
کمائي: 5,376
شکریہ: 243
177 مراسلہ میں 390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہ کیسی صحافت ہے ؟؟؟

صحافت ہر جگہ پر کاروبار بن کر رہ گئ ہے ۔
صحافت کی آزادی کا نعرہ لگانے والی خود صحافت ہی ہوتی ہے ، ھم ایبے ہی ان کے پیچھے لگ جاتے ہیں۔
مادر پدر آزاد صحافت تو معاشرے کو خراب کرنے کیلیے اکیلی ہی کافی ہوتی ہے ۔
ماسٹر مقسود آف لائن ہے   Reply With Quote
ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (18-01-09)
پرانا 18-01-09, 12:21 PM   #10
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: یہ کیسی صحافت ہے ؟؟؟

جیو نہ دیکھو


سکون سے جیو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔




یہی سچ ہے
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (05-02-09)
جواب

Tags
پاکستان, چینل, بھائی, جواب, خلاف, خبر, دیکھو, عزت, صحافت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فرض کریں اس دنیا میں عورت کا وجود نہیں تو دنیا کیسی ہوگی ؟؟؟ فیصل ناصر گپ شپ 32 07-03-12 12:25 PM
میں ایسی محبت کرتا ہوں - تم کیسی محبت کرتی ہو wajee شعر و شاعری 10 24-02-11 12:08 PM
کیا بنا......؟؟؟ اسد لطیف قہقہے ہی قہقے 5 28-11-10 08:47 AM
مختلف ممالک میں‌پولیس کیسی نظر آتی ہے؟؟؟ saqib گپ شپ 3 04-08-10 08:49 AM
چئرمین CBR یا ؟؟؟ فیصل ناصر گپ شپ 10 20-09-09 04:06 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger