![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,285
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک معروف ویب سائٹ پر شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق محض 6 یہودی کمپنیاں دنیا کے 96 فیصدی میڈیا کی مالک ہیں۔
چناچہ اس رپورٹ کے مطابق والٹ ڈزنی گروپ(ویڈیو اینڈ ٹیلی ویژن پروڈکشن)، ESPN،ریڈیو نیٹ ورک ABC ،ٹائم وارنرز ،CNN,CBS,viacom,Prentice Hall, Simon & Schuster, Showtime, MTV, Nickelodeon , Fox Television , 20th Century Fox Films, U.S. subsidiary, Sony Corporation of America, ABC, CBS, and NBC.,the New York Times, the Wall Street Journal, and the Washington Post. , اس پر تفصیلی مضمون دیکھنے کے لیے Six Jewish Companies Own 96% of the World’s Media |
|
|
|
| 22 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | abrarhussain_73 (05-05-11), dxbgraphics (04-05-11), Miss Khan (09-11-11), shafresha (29-12-09), فیصل ناصر (28-12-09), فرحان دانش (28-12-09), گوہر (29-12-09), ھارون اعظم (04-05-11), یاسر عمران مرزا (26-02-12), نورالدین (06-05-11), نبیل خان (25-02-12), موجو (04-05-11), مباح (04-01-10), مرزا عامر (04-05-11), آصف رضا (18-11-11), ابو عمار (13-01-10), احمد نذیر (04-05-11), راجہ اکرام (17-01-10), رضی (11-01-10), سحر (29-12-09), شمشاد احمد (26-02-12), عبداللہ خراسانی (04-05-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی بالکل AOL کا بھی نام آتا ہے ان میں شاید
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (26-02-12), نبیل خان (25-02-12) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,281
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
باقی 4 فیصد پر کس کا قبضہ ہو گا؟
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,281
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
یہ بات واقعی ماننے کے قابل ہے کہ یہودیوں نے اپنے قوم کے غلبے کے لیے سنجیدگی سے کوششیں کی ۔
اور اس میں کسی حد تک کامیاب بھی رہے ۔ جس کی ایک مثال عالمی ذرائع ابلاغ ہے ۔ اب دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے پہلی بہترین پالیسی یہ ہے کہ اس کی چالوں کو سمجھیں اور اس میں موجود ذہانت / چالاکی کو تسلیم کریں ۔ اور اسی چال میں بہتری لا کر دشمن کا مقابلہ کریں ۔ میرا ماننا ہے کہ رب کائنات ہر انسان کو منزل پانے کا ایک ایک نہ موقع لازمی دیتا ہے۔ یہ اور بات ہے کہ بعضوں کو زيادہ مواقع بھی دیتا ہے ۔ اس کے باوجود بھی اگر کوئی اس موقعے کا فائدہ نہ اٹھائے تو قصور کس کا ؟ موقع دینے والے کا (کہ اس نے ایک ہی موقع دیا ) یا اس کا جو ہزار موقعے ملنے کے باوجود معجزوں اور کرامات کے انتظار میں ہے ۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے ذریعے اسلام کے پیغام کو اجاگر کرنے کا موقع اللہ نے امت مسلمہ کو بھی دیا اور ایک وقت میں مسلمانوں نے اس کا فائدہ بھی اٹھایا ۔ مگر جیسے جیسے مسلمان دین پر مذہب کو غالب کرتے گئے ویسے ویسے دنیوی لحاظ سے سست بھی پڑتے گئے اور مذہبی لحاظ سے بٹتے چلے گئے ۔ آج یہ حال ہے کہ یہودی ہم مسلمانوں کو بندوق سے مارنے سے پہلے پروپیگنڈا کے ہتھیار سے مارتے ہيں یعنی کہ ہمیں دنیا میں خارجہ پالیسی میں تنہا کر دیتے ہيں اور پھر معاشی لحاظ سے قید کر دیتے ہیں ۔ تا کہ بو قت ضرورت سائڈ میں کھڑے ہوؤں کی رسی کھینچی جا سکے اس کے بعد گولی چلاتا ہے ۔ اور ہم ہیں کہ واقعی گولی کا مقابلہ صرف گولی سے کر تے ہيں اور جیتنے اور ہارنے دونوں صورتوں میں خود کو بہلاتے ہيں کہ ہاں مقابلہ صحیح جا رہا ہے ۔ مسلمان کیوں نہیں سوچتے کہ سود کے خوف سے آپ جس معیشت کا بائیکاٹ کر رہے ہیں اسی معیشت کا فائدہ اٹھا کر دشمن زيادہ سے زيادہ رسد و وسائل خرید رہا ہے۔ جس ٹیکنالوجی کو ہم نے کفار کا علم کہہ کر سائڈ میں کر رکھا ہے۔ اسی ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھا کر یہودی ایسے ایسے ہتھیار بنا رہے ہیں کہ اپنی جگہ سے بیٹھے فائر کرتے ہيں دنیا کے دوسرے حصے پر ۔ غیر مسلم اقوام کسی غیر کو اپنے سرحدوں میں ذرا سی بھی گھسنے پر کم سے کم مخالفت تو کرتے ہيں ۔ ہمارے مسلمان حکمران خود ریڈ کارپیٹ بچھاتے ہيں ۔ سامراجی آقاؤں کے لیے ۔ ہمارے ہاں مدنی چینل ، کیو ٹی وی ہے ۔ ذرا بتائيں کہ یہ چینل ہمیں ٹیکنالوجی اور عالمی تعلقات کے حوالے سے کہاں لے جا رہے ہيں ۔ جب کہ دوسری طرف یہودیو ں کے سی این این اور بی بی سی ہيں وہ کیا کر رہے ہیں یہ بتانے کی ضرورت نہيں ۔ ![]() ہاں ہمارے مسلمان بھائی محنت کر رہے ہیں ۔ اچھی بات ہے ۔ مگر اس محنت میں مزید بہتری لانے کی ضرورت ہے ۔ اور ان شا اللہ ایک دن ہم مسلمان ضرور دنیا کے نقشے پر ایک باوقار قوم کی حیثیت سے نظر آئیں گے۔ ہر رات کے بعد سویرا ہوتا ہے۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (25-02-12), یاسر عمران مرزا (26-02-12), قاسمی (14-10-11), ننھا بچہ (18-11-11), نبیل خان (25-02-12), محمد عویدص (02-09-11), مرزا عامر (06-05-11), آصف رضا (18-11-11), رضی (19-11-11), عبداللہ خراسانی (13-05-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 234
کمائي: 3,500
شکریہ: 1,370
153 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ بلاگ اور آپکی پوسٹ پڑھ کر اب ہم بھی متحرک ہونے والے ہیں۔آپ کی اس پوسٹ کو پڑھ کر بہت تبدیلی آئے گی۔سب سے پہلے میں اپنے اوپر اور اپنے عمل وکردار سے اور کمپنی جہا ں میں ملازم ہوں یہا ں سے کوشش کروں گا ۔ہر ایک کے لئے اچھا سوچو گا مخلص ہو کر اور ہر ایک کو چاہئے کہ اپنے گھر والوں اوراپنی فیکٹری یا جہاں آپ کام کرتے ہیں اور ملک و قوم سے مخلص ہو کر اس کی بہتری کے لئے کام کریں ۔قائداعظم نے جا کہا کام، کام، کام اس پر عمل کرنے کی ٍضرورت ہے مگر مخلص ہو کر کام دین و دنیا دونوں فیلٍڈ میں کرنا ہے۔میں عمل کی نیت کرتا ہوں اور کروں گا آپ بھی نیت اور ارادہ پیش کرے۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے آصف رضا کا شکریہ ادا کیا | ہادی (18-11-11), گلاب خان (30-12-11), یاسر عمران مرزا (26-02-12), محمد یاسرعلی (18-11-11), رضی (20-11-11) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
میڈیا کی بات ہے یہودیوں کے کسی مفکر نے یہی تو کہا ہے کہ اگر ایک جھوٹ کو 100 دفعہ بولوگے تو سچ کا گمان ہوگا۔ لہذا یہ 6 کمپنیاں ایک جھوٹی خبر کو بار بار چلا کر اس پر سچ کا گمان کروادیتی ہیں۔ اس کی تازہ مثال شاید القاعدہ ہے، جس کا دنیآ میں کوئی وجود نا ہونے کے باوجود ہر آدمی یہی یقین رکھتا ہے کہ ایسی کوئی تنظیم بھی ہے۔
__________________
اور ہم نے کوئی رسول نہ بھیجا مگر اس لئے کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب! تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللہ سے معافی چاہیں اور رسول ان کی شفاعت فرمائے تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں۔النساء:64 ترجمعہ:امام احمدرضابریلوی |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اس کی تازہ مثال طالبان کا کردار بھی ہے، جس میں امریکیوں نے اپنے بندے گھسا کر ان کو سارے جگ میں بدنام کر دیا ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 234
کمائي: 3,500
شکریہ: 1,370
153 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آصف رضا سیالکوٹ سے اپناتعارف کرواتے ہوئے۔ دشمن سے حفاظت کے دو مدنی نسخے اس بلاگ کو ملاحظہ فرمائیں۔(اور فالوورز میں شامل ہوجائیں( سر درد اور آدھے سرکے دردکے علاج Dawat-e-Islami |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| jewish, pre, show, sony, url, فیصد, ہونے, کمپنیاں, ٹیلی, یہودی, ویڈیو, ویب, والی, ورک, نیٹ, میڈیا, مالک, مطابق, worlds, اینڈ, تفصیلی, دیکھنے, دنیا, رپورٹ, شائع |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آر جی ایس ٹی کے نفاذ سے 95 فیصد دوائیں 20 فیصد تک مہنگی ہوجائیں گی | گلاب خان | خبریں | 0 | 26-11-10 03:24 AM |
| موبائل کمپنیوں نے کالز پر 7 سے 10 فیصد فیصد کمی پر غورشروع کر دیا | چیتا چالباز | خبریں | 7 | 21-01-09 03:29 PM |
| موبائل فون کی درآمدات 12 فیصد کم ہو گئیں | Real_Light | موبائلز معلومات اور جائزہ | 2 | 06-06-08 06:40 PM |
| جیو کی بندش اورمیڈیا پر پابندیوں کیخلاف لندن ، ٹیکساس ، نیویارک ، ٹورنٹو، بارسلونا،برمنگھم اور پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-11-07 05:34 PM |
| پرنٹ میڈیا پر کوئی پابندی نہیں ،کچھ مشکلات الیکٹرانک میڈیا کی جانب سے ہیں،طارق عظیم | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 14-11-07 02:03 PM |