![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
حدثنا عبد الله بن يوسف، قال أخبرنا مالك، عن نافع، عن ابن عمر، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال " الذي تفوته صلاة العصر كأنما وتر أهله وماله ".
ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا ، کہا ہمیں امام مالک نے نافع کے ذریعہ سے خبر پہنچائی ، انھوں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کی نماز عصر چھوٹ گئی گویا اس کا گھر اور مال سب لٹ گیا ۔ امام بخاری رحمہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ سورہ محمد میں جو یترکم کا لفظ آیا ہے وہ وتر سے نکالا گیا ہے ۔ وتر کہتے ہیں کسی شخص کا کوئی آدمی مار ڈالنا یا اس کا مال چھین لینا ۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا | rabab (26-04-10) |
![]() |
| Tags |
| color, فرمایا, کوئی, گھر, گئی, یوسف, وسلم, لفظ, نماز, مالک, محمد, آیا, آدمی, امام, ابن, بیان, باب, بخاری, جانے, حضرت, رسول, سورہ, شخص, عبداللہ, عصر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نماز عصر کی محافظت اور عصر کے بعد نماز پڑھنے کی ممانعت۔ | میاں شاہد | صحیح المسلم | 1 | 17-10-11 04:31 AM |
| اعصام الحق کا سڈنی اوپن میں فاتحانہ آغاز | زارا | کرکٹ | 2 | 12-01-11 04:11 AM |
| اس شخص کے بارے میں سخت وعید کہ جس کی نماز عصر فوت ہوگئی۔ | میاں شاہد | صحیح المسلم | 1 | 16-08-10 11:03 PM |
| باب : نماز عصر کی فضیلت کے بیان میں | ھارون اعظم | صحیح البخاری | 0 | 26-04-10 11:12 PM |
| نماز ظہر و عصر میں قراءت کیسے کی جائے | عبداللہ حیدر | نماز | 2 | 19-04-10 09:23 PM |