واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث > مطالعہ حدیث > صحیح البخاری




باب : نماز عصر کے وقت کا بیان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-04-10, 10:38 PM   #1
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default باب : نماز عصر کے وقت کا بیان

باب : نماز عصر کے وقت کا بیان

حدثنا إبراهيم بن المنذر، قال حدثنا أنس بن عياض، عن هشام، عن أبيه، أن عائشة، قالت كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يصلي العصر والشمس لم تخرج من حجرتها‏.‏ وقال أبو أسامة عن هشام من قعر حجرتها‏.‏

ہم سے ابراہیم بن منذر نے بیان کیا ، کہا ہم سے انس بن عیاض لیثی نے ہشام بن عروہ کے واسطہ سے بیان کیا ، انھوں نے اپنے والد سے کہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عصر کی نماز ایسے وقت پڑھتے تھے کہ ان کے حجرہ میں سے ابھی دھوپ باہر نہیں نکلتی تھی ۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔

Last edited by ھارون اعظم; 26-04-10 at 10:41 PM.
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
rabab (26-04-10)
جواب

Tags
color, red, فرمایا, کہا, کریم, پڑھتے, وقت, وسلم, نماز, اپنے, ایسے, اللہ, الله, ابھی, ابراہیم, بیان, باہر, باب, حضرت, دھوپ, رسول, رضی, عائشہ, عصر, صدیقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نماز عصر کی محافظت اور عصر کے بعد نماز پڑھنے کی ممانعت۔ میاں شاہد صحیح المسلم 1 17-10-11 04:31 AM
اعصام، حدیقہ اقوام متحدہ کے خیر سگالی سفیر مقرر پاکستانی خبریں 0 09-11-10 12:36 AM
عصرِ حاضر (اقبال عامرشہزاد شاعری اور مصوری 16 25-09-09 08:51 AM
اسلام اور عصر حاضر تانیہ رحمان ستارہ اسلام اور عصر حاضر 8 15-07-09 05:01 PM
عصبی نظام طارق راحیل شعبہ طب 0 27-12-08 04:40 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger