واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث > مطالعہ حدیث > صحیح البخاری




رمضان سے ایک یا دو دن پہلے روزہ نہیں رکھنا چاہیے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-08-10, 08:14 PM   #1
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,202
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Lightbulb رمضان سے ایک یا دو دن پہلے روزہ نہیں رکھنا چاہیے۔

رمضان سے ایک یا دو دن پہلے روزہ نہیں رکھنا چاہیے۔

مختصر صحیح بخاری
روزے کے بیان میں
باب : رمضان سے ایک یا دو دن پہلے روزہ نہیں رکھنا چاہیے۔
حدیث نمبر : 933
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: “تم میں سے کوئی شخص رمضان سے ایک دو دن پہلے روزہ نہ رکھے۔ ہاں اگر کسی شخص کے روزے رکھنے کا دن آ جائے کہ جس دن وہ ہمیشہ روزہ رکھا کرتا تھا تو اس دن روزہ رکھ لے۔ (خاص طور پر استقبال رمضان کے لیے روزہ رکھنا جائز نہیں ہے)۔”
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہمیشہ, فرمایا, کوئی, کریم, کرتے, پہلے, یا, وسلم, چاہیے۔, مختصر, اللہ, استقبال, استقبال رمضان, بیان, جائے, خاص, رکھنے, رکھنا, رکھا, روایت, روزہ, رمضان, شخص, طور, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزن کی کمی میں پانی کا کردار سیپ شعبہ طب 2 18-01-11 11:33 PM
روزہ کی حالت میں گالی دینے والے کہ لیے جواب pak jihad ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 3 03-09-10 07:29 PM
::::::: قران کے سایے میں ::::::::روزے کا اصل مقصد اور سبب ::::::: عادل سہیل ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 2 05-08-10 07:25 PM
روزہ ، رمضان المبارک کے بارے میں چند اقتباسات Real_Light ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 0 16-09-09 01:52 AM
کرسچن بالے نئی فلم کے کیلئے اپنا وزن 22 کلوگرام کم کریں گے عبدالقدوس فلمی دنیا 0 04-12-07 12:37 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger