واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث > مطالعہ حدیث > صحیح البخاری




ستونوں کی آڑ میں نماز پڑھنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-04-10, 11:19 PM   #1
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ستونوں کی آڑ میں نماز پڑھنا

ستونوں کی آڑ میں نماز پڑھنا

حدثنا المكي بن إبراهيم، قال حدثنا يزيد بن أبي عبيد، قال كنت آتي مع سلمة بن الأكوع فيصلي عند الأسطوانة التي عند المصحف‏.‏ فقلت يا أبا مسلم أراك تتحرى الصلاة عند هذه الأسطوانة‏.‏ قال فإني رأيت النبي صلى الله عليه وسلم يتحرى الصلاة عندها‏.‏


ہم سے مکی بن ابراہیم نے بیان کیا ، کہا ہم سے یزید بن ابی عبید نے بیان کیا ، کہا کہ میں نے سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ کے ساتھ ( مسجد نبوی میں ) حاضر ہوا کرتا تھا ۔ سلمہ رضی اللہ عنہ ہمیشہ اس ستون کو سامنے کر کے نماز پڑھتے جہاں قرآن شریف رکھا رہتا تھا ۔ میں نے ان سے کہا کہ اے ابومسلم ! میں دیکھتا ہوں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیشہ اسی ستون کو سامنے کر کے نماز پڑھتے ہیں ۔ انھوں نے فرمایا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاص طور سے اسی ستون کو سامنے کر کے نماز پڑھا کرتے تھے ۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہمیشہ, فرمایا, کرتے, پڑھتے, وسلم, قرآن, نماز, نبوی, مسلم, مسجد, مسجد نبوی, اللہ, بیان, جہاں, حاضر, خاص, دیکھا, دیکھتا, رکھا, سامنے, ساتھ, شریف, طور, عبید


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
باب : ستونوں کی آڑ میں نماز پڑھنا ھارون اعظم صحیح البخاری 0 20-04-10 11:30 PM
باب : ستونوں کی آڑ میں نماز پڑھنا ھارون اعظم صحیح البخاری 0 20-04-10 11:06 PM
مستونگ میں بارودی سرنگ دھماکے سے کیسکو کا اہلکار ہلاک ، 3 زخمی ابن جلال خبریں 0 14-04-08 04:47 PM
مستونگ :بیکری میں بم دھماکا، دکان کا مالک اوربیٹا زخمی ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 12:06 PM
جسٹس افتخار کرپٹ تھے ، بعض جج دوسرے ریاستی ستونوں سے ٹکرارہے تھے۔۔۔ مشرف محمدعدنان خبریں 0 12-11-07 09:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger