واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث > مطالعہ حدیث > صحیح البخاری




نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا رمضان اور غیر رمضان میں رات کا قیام۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-08-10, 08:11 PM   #1
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,202
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Lightbulb نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا رمضان اور غیر رمضان میں رات کا قیام۔

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا رمضان اور غیر رمضان میں رات کا قیام۔

مختصر صحیح بخاری
تہجد کی نماز کا بیان
باب : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا رمضان اور غیر رمضان میں رات کا قیام۔
حدیث نمبر : 608
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رمضان کی نماز کے بارے میں دریافت کیا گیا تو انہوں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان اور غیر رمضان میں گیارہ رکعت سے زیادہ نماز نہ پڑھتے تھے۔ (پہلے) چار رکعت پڑھتے تھے پس تم ان کی خوبی اور ان کے طول کی کیفیت نہ پوچھو، اس کے بعد پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم چار رکعت نماز پڑھتے تھے پس تم ان کی خوبی اور ان کے طول کی کیفیت نہ پوچھو، اس کے بعد تین رکعت وتر پڑھتے تھے۔ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے کہا یا رسول اللہ! کیا آپ وتر پڑھنے سے پہلے سو جاتے ہیں؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “میری آنکھیں سو جاتی ہیں اور میرا دل نہیں سوتا۔”
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: اس حدیث کا تہجد کے باب میں‌شامل ہونا ظاہر کرتا ہے کہ رمضان اور غیر رمضان میں‌جس نماز کا ذکر کیا گیا ہے وہ تہجد کی نماز ہے جبکہ کچھ لوگوں‌کا خیال ہے کہ یہ تراویح‌کی نماز ہے، ایسی صورت میں‌اس کا ذکر غیر رمضان میں‌نہیں‌ہونا چاہئے تھا کیونکہ تراویح‌غیر رمضان میں‌نہیں‌پڑھی جاتی۔
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
ہیں؟, ہونا, ہے،, فرمایا, پہلے, پڑھتے, وسلم, نماز, چار, آنکھیں, ایسی, اللہ, بیان, تین, جاتی, خیال, دل, دریافت, ذکر, رمضان, رات, رسول, عائشہ, صحیح, صدیقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ª!ª علم غیب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ª!ª آبی ٹوکول اسلامی عقیدہ 11 13-06-11 01:16 AM
عظمت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم غیروں کی نظر میں طارق راحیل پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 1 17-12-09 01:50 AM
ایران کو شکست--جاپان،آسٹریا، ترکی ، یوگنڈا اور میکسیکوسلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن منتخب ابن جلال خبریں 0 18-10-08 03:18 PM
صدر پرویز آرمی چیف کا عہدہ چھوڑ دیں، ایمرجنسی ختم کئے بغیر آزادانہ انتخابات نہیں ہوسکتے ،ترجمان وائٹ ہاؤس خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger