واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث > مطالعہ حدیث > صحیح المسلم




جواس حال میں فوت ہو جائے کہ نہ تو جہاد میں شریک ہوا اور نہ کبھی دل میں خیال پیدا ہوا۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-08-10, 01:00 PM   #1
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,202
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Lightbulb جواس حال میں فوت ہو جائے کہ نہ تو جہاد میں شریک ہوا اور نہ کبھی دل میں خیال پیدا ہوا۔

جواس حال میں فوت ہو جائے کہ نہ تو جہاد میں شریک ہوا اور نہ کبھی دل میں خیال پیدا ہوا۔

مختصر صحیح مسلم
جہاد کے مسائل
باب : جواس حال میں فوت ہو جائے کہ نہ تو جہاد میں شریک ہوا اور نہ کبھی دل میں خیال پیدا ہوا۔
1073 : سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص فوت ہو جائے اور نہ جہاد کیا ہو اور نہ جہاد کرنے کی نیت کی ہو تو وہ منافقت کی ایک خصلت پر فوت ہوا۔ عبداللہ بن سہم ( راوی حدیث ) کہتے ہیں کہ عبداللہ بن مبارک نے کہا کہ ہم خیال کرتے ہیں کہ یہ حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے سے متعلق ہے۔ ( یہ ابن مبارک کا مؤقف ہے۔ علامہ البانی نے لکھا ہے کہ اسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے کے ساتھ خاص کرنے کی کوئی دلیل نہیں ہے )۔
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (04-08-10), محمدمبشرعلی (05-08-10), محمدعدنان (04-08-10), عروج (22-01-11)
پرانا 04-08-10, 01:48 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ شاہد بھائی
بہت شکریہ شئیر کرنے کا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (04-08-10)
پرانا 04-08-10, 01:58 PM   #3
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,202
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
جزاک اللہ شاہد بھائی
بہت شکریہ شئیر کرنے کا

اس تحریر کو پڑھنے، پسند کرنے اور حوصلہ بڑھانے کا بے حد شکریہ
اللہ پاک ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق دے، آمین

میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (22-01-11)
پرانا 22-01-11, 01:14 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں

اس تحریر کو پڑھنے، پسند کرنے اور حوصلہ بڑھانے کا بے حد شکریہ
اللہ پاک ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق دے، آمین

اس موضوع پر بات نہ ہونے سے مجھ جیسی مائیں مجاھدانہ تربیت دینا بند نہیں کر دینگی۔ انشاء اللہ ھمارے دین یاملک کے خلاف میلی نظر چہرے پر سے ھی اکھاڑ دی جائے گی۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (22-01-11)
پرانا 25-02-11, 02:04 PM   #5
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,202
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
اس موضوع پر بات نہ ہونے سے مجھ جیسی مائیں مجاھدانہ تربیت دینا بند نہیں کر دینگی۔ انشاء اللہ ھمارے دین یاملک کے خلاف میلی نظر چہرے پر سے ھی اکھاڑ دی جائے گی۔
اللہ پاک ہر مسلمان ماں‌کو ایسے ہی پاکیزہ اور اعلیٰ ارادے اور سوچ عطاء فرمائے

آمین
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کوئی, کرتے, پیدا, وسلم, مبارک, متعلق, اللہ, ابن, اسے, جہاد, جائے, حال, حدیث, خیال, خاص, دل, رسول, زمانے, سیدنا, ساتھ, شخص, علامہ, عبداللہ, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بلی جوموت کے منہ میں جانے والے افرادکی پیشن گوئی کردیتی ہے محمدعمر دلچسپ اور عجیب 9 01-03-11 02:26 PM
اسی کو موت کہتے ہیں تو یارب بار بار آئے عبداللہ آدم عمومی بحث 32 25-01-11 12:06 PM
بلیک واٹر کے حوالے سے ثبوت ہیں تو پیش کریں: وزیرداخلہ ھارون اعظم خبریں 1 22-01-11 01:23 PM
سبز شاخیں کبھی ایسے تو نہیں چیختی ہیں Shani شعر و شاعری 0 08-11-08 05:34 PM
الیکشن کمیشن اپنے دفاتر نہ بچا سکا تو 18 فروری کو انسانی جانیں کیسے محفوظ رہیں گی‘ ثروت قادری ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 12:15 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger