واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث > مطالعہ حدیث > صحیح المسلم




جیسے مؤذن کہے ویسے ہی کہنا۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-08-10, 12:11 AM   #1
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,202
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Lightbulb جیسے مؤذن کہے ویسے ہی کہنا۔

جیسے مؤذن کہے ویسے ہی کہنا۔

مختصر صحیح مسلم
نماز کے مسائل
باب : جیسے مؤذن کہے ویسے ہی کہنا۔
198 : سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جب تم مؤذن کی اذان سنو تو وہی کہو جو مؤذن کہتا ہے، پھر مجھ پر درود پڑھو کیونکہ جو کوئی مجھ پر درود پڑھتا ہے، اللہ تعالیٰ اس پر اپنی دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے میرے لئے وسیلہ مانگو۔ اور وسیلہ جنت میں ایک مقام ہے جو اللہ کے بندوں میں سے ایک بندہ کو دیا جائے گا اور مجھے امید ہے کہ وہ بندہ میں ہی ہوں گا۔ اور جو کوئی میرے لئے وسیلہ ( مقام محمود یعنی جنت کا ایک محل ) طلب کرے گا تو اس کے لئے میری شفاعت واجب ہو جائے گی۔
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, ہے،, کوئی, کرے, گی۔, گا۔, ویسے, وسلم, مقام, مقام محمود, محمود, اپنی, تعالیٰ, جنت, جائے, درود, دس, روایت, رسول, سیدنا, سنا, طلب, عمرو, عبداللہ, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈیسک ٹاپ پر ورلڈکپ کے سکورز دیکھیں زارا کرکٹ 2 26-02-11 08:41 AM
منی کار - آفس ڈیسک ابو عمار دلچسپ اور عجیب 4 31-07-10 09:00 PM
ڈیسک پر دیر تک کام کرنے والے محتاط رہیں wajee گپ شپ 11 11-09-09 11:19 PM
میرے کمپیوٹر کا ڈیسک ٹاپ بلینک ہو گیا ہے مسافر Ask Experts ماہرین کی رائے 9 07-08-09 03:31 PM
ڈیسک ٹاپ پر shutdownکا شارٹ کٹ بنانا زبیر مائیکروسوفٹ ونڈوز 10 28-12-07 05:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger