واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث > مطالعہ حدیث > صحیح المسلم




مجھے حکم ہوا ہے لوگوں سے لڑنے کا یہاں تک کہ وہ لا الٰہ الا اللہ کا اقرار کرلیں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-08-10, 02:04 AM   #1
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,202
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Lightbulb مجھے حکم ہوا ہے لوگوں سے لڑنے کا یہاں تک کہ وہ لا الٰہ الا اللہ کا اقرار کرلیں۔

مجھے حکم ہوا ہے لوگوں سے لڑنے کا یہاں تک کہ وہ لا الٰہ الا اللہ کا اقرار کرلیں۔

مختصر صحیح مسلم
ایمان کے متعلق
باب : مجھے حکم ہوا ہے لوگوں سے لڑنے کا یہاں تک کہ وہ لا الٰہ الا اللہ کا اقرار کرلیں۔
4 : سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وفات پائی اور سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ خلیفہ ہوئے اور عرب کے لوگ جو کافر ہونے تھے وہ کافر ہو گئے تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے کہا کہ تم ان لوگوں سے کیسے لڑو گے حالانکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ (( مجھے حکم ہوا ہے لوگوں سے لڑنے کا یہاں تک کہ وہ لا الٰہ الا اللہ کہیں۔ پھر جس نے لا الٰہ الا اللہ کہا اس نے مجھ سے اپنے مال اور جان کو بچا لیا مگر کسی حق کے بدلے ( یعنی کسی قصور کے بدلے جیسے زنا کرے یا خون کرے تو پکڑا جائے گا ) پھر اس کا حساب اللہ پر ہے ))۔ ( اگر اس کے دل میں کفر ہوا اور ظاہر میں ڈر کے مارے مسلمان ہو گیا ہو تو قیامت میں اللہ اس سے حساب لے گا۔ دنیا ظاہر پر ہے، دنیا میں اس سے کوئی مواخذہ نہ ہو گا )۔ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے کہا اللہ کی قسم میں تو لڑوں گا اس شخص سے جو فرق کرے نماز اور زکوٰۃ میں اس لئے کہ زکوٰۃ مال کا حق ہے۔ اللہ کی قسم اگر وہ ایک عقال روکیں گے جو دیا کرتے تھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تو میں لڑوں گا ان سے اس کے نہ دینے پر۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا اللہ کی قسم پھر وہ کچھ نہ تھا مگر میں نے یقین کیا کہ اللہ جل جلالہ نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کا سینہ کھول دیا ہے لڑائی کیلئے۔ ( یعنی ان کے دل میں یہ بات ڈال دی ) تب میں نے جان لیا کہ یہی حق ہے۔


5 : سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے حکم ہوا ہے لوگوں سے لڑنے کا یہاں تک کہ وہ گواہی دیں اس بات کی کہ کوئی معبود برحق نہیں سوائے اللہ تعالیٰ کے اور بیشک محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اس کے رسول ہیں اور نماز قائم کریں اور زکوٰۃ دیں پھر جب یہ کریں تو انہوں نے مجھ سے اپنی جانوں اور مالوں کو بچا لیا مگر حق کے بدلے اور ان کا حساب اللہ تعالیٰ پر ہے۔
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (20-08-10), محمدمبشرعلی (19-08-10), محمدعدنان (30-08-10), مرزا عامر (19-08-10), ابن آدم (21-08-10), ابن جلال (05-09-10), شمشاد احمد (19-08-10), عبداللہ آدم (19-08-10), عبداللہ حیدر (20-08-10), عروج (22-01-11)
پرانا 19-08-10, 02:14 AM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہد بھائی

یہاں پاک نٹ کے مفسرین معاذ اللہ پکار اٹھیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ کہانیوں کی کتابوں سے۔۔۔ کہانیاں بیان کر کے تارک قر‏آن ہو رہے ہیں ‏آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (19-08-10), احمد بلال (07-09-10), عبداللہ آدم (19-08-10)
پرانا 19-08-10, 02:25 AM   #3
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,202
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
شاہد بھائی

یہاں پاک نٹ کے مفسرین معاذ اللہ پکار اٹھیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ کہانیوں کی کتابوں سے۔۔۔ کہانیاں بیان کر کے تارک قر‏آن ہو رہے ہیں ‏آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد بھائی!


؎
مجھے ہے حکمِ اذاں
لا الہ الا اللہ
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (20-08-10), ابن آدم (21-08-10), احمد بلال (07-09-10), عبداللہ آدم (19-08-10)
پرانا 19-08-10, 08:54 AM   #4
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,103
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ہے کہ شمشاد احمد صاحب کو بھی کچھ نہ کچھ علم غیب پر دسترس حاصل ہونے لگی ہے۔ کافی پیش گوئیاں کرنے لگے ہیں۔ ویسے اس طرح کے گمان سے پرہیز کرنی چاہیے۔
__________________
عابد
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-08-10), میاں شاہد (20-08-10), ابن آدم (21-08-10), ابن جلال (05-09-10), احمد بلال (07-09-10)
پرانا 19-08-10, 06:27 PM   #5
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پم تو زندہ ہیں کہ دنیا میں تیرا نام رہے
کہیں ممکن ہے ساقی نہ رہے جام رہے
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (20-08-10), محمدخلیل (20-08-10), مرزا عامر (19-08-10), ابن آدم (21-08-10), احمد بلال (07-09-10)
پرانا 20-08-10, 01:58 AM   #6
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا ان کا جرم صرف یہی کافی ہے کہ وہ لا الہ نہیں کہتے اور ان سے قتال کیا جائے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

جب تک وہ لا الہ نہ کہ دیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟((یاد رہے یہاں پر امن یا پرجنگ ہونے کا کوئی ذکر نہیں ہے(((

اس پر روشنی ڈالی جائے

والسلام
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-08-10), میاں شاہد (20-08-10), احمد بلال (07-09-10)
پرانا 20-08-10, 02:07 AM   #7
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گوندل بھائی
اقتباس:
لگتا ہے کہ شمشاد احمد صاحب کو بھی کچھ نہ کچھ علم غیب پر دسترس حاصل ہونے لگی ہے۔ کافی پیش گوئیاں کرنے لگے ہیں۔ ویسے اس طرح کے گمان سے پرہیز کرنی چاہیے۔
یہ غیب پر دسترس کا کمال نہیں۔۔ ہماری نگری کا حال ہے۔۔۔ ‏آپ کو یقین نہیں ‏آتا تو شاہد بھائی سے پو‌چھ لیں۔۔۔ ان کی غیب دانی پسند نہ ‏آئے تو ہماری نگری میں تشریف لائیں ‏آپ کی پاک نٹ کے مفسر قر‏آن روح رواں جناب قبلہ فاروق سرور صاحب سے کرواتے ہیں۔۔۔ ‏‏آپ نہال ہو جائیں گے۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (20-08-10), ابن آدم (21-08-10), احمد بلال (07-09-10)
پرانا 20-08-10, 02:52 AM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

"اور ہم نے انصاف کا حق بھی اللہ سے اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے
جو ہماری سوچ کے مطابق چلے گا بس وہ ٹھیک ہے باقی سب کافر مرتد منافق ہیں
دنیا میں سب سے بڑے ہم ہیں باقی سب گندے غلیظ اور جہنمی ہیں
اب دین حق کا معیار صرف ہم ہیں
کیونکہ ہم ہر غلطی اور سقم سے پاک ہیں "

اللہ ہم سب کو ایسی سوچ سے محفوظ رکھے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ناصحی (20-08-10), میاں شاہد (20-08-10), منتظمین (20-08-10), مرزا عامر (21-08-10), ابن آدم (21-08-10), ابن جلال (05-09-10), احمد بلال (07-09-10)
پرانا 20-08-10, 10:26 AM   #9
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,202
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
کیا ان کا جرم صرف یہی کافی ہے کہ وہ لا الہ نہیں کہتے اور ان سے قتال کیا جائے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

جب تک وہ لا الہ نہ کہ دیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟((یاد رہے یہاں پر امن یا پرجنگ ہونے کا کوئی ذکر نہیں ہے(((

اس پر روشنی ڈالی جائے

والسلام
لیں‌جناب پبلک کے پرزور اصرار پر لوڈ‌شیڈنگ کے اس بدترین دور میں‌روشنی کا انتظام کیا جارہا ہے

لا الہ الا اللہ کہ دینے سے دو معنیٰ مراد ہیں‌:

ایک : یا تو اسلام قبول کرلے

دوسرا: یا اسلام کو بالا دست مان لے اور جزیہ قبول کر لے (یا شاید اس میں‌یہ بات بھی شامل ہوسکتی ہے کہ کوئی غیر مسلم ملک کسی اسلامی ملک سے صلح‌یا امن کا معاھدہ کرلے(۔


اگر تیسرا کوئی معنیٰ کسی دوست کے علم میں‌ہو تو میرے علم میں‌اضافہ فرمادیں



بٹن دباکے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (07-09-10), عبداللہ آدم (20-08-10), عروج (22-01-11)
پرانا 20-08-10, 11:14 AM   #10
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آج کل پھر کیا کیا جائے.....................

جزیہ.....کوئی نہیں

معاہدہ......کوئی نہیں(((اسلامی ریاست ہی نہین ہے تو کیا خاک ہو گا بھلا..........(((

صرف قتال؟؟؟؟؟؟؟اور سب سے؟؟؟؟؟؟؟اصل میرا سوال یہ تھا..........
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-08-10), میاں شاہد (20-08-10), مرزا عامر (21-08-10), ابن جلال (05-09-10), احمد بلال (07-09-10)
پرانا 20-08-10, 12:56 PM   #11
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,202
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
آج کل پھر کیا کیا جائے.....................

جزیہ.....کوئی نہیں

معاہدہ......کوئی نہیں(((اسلامی ریاست ہی نہین ہے تو کیا خاک ہو گا بھلا..........(((

صرف قتال؟؟؟؟؟؟؟اور سب سے؟؟؟؟؟؟؟اصل میرا سوال یہ تھا..........
برادرِ عزیز!
سمجھ کر لو متھے کنال دے کے لیکن
نہ تو جزیہ انفرادی طور پر وصول کیا جاسکتا ہے نہ قتال

تو سوال یہ ہے کہ کریں‌تو کریں‌کیا؟؟؟؟


یہ جاننے کے لئے میری اگلی رپلائی کا انتظار کریں‌کیونکہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔



کوئی بولے یا نہ بولے



الکمونیا والے تو بولیں‌گے


اور وہ بھی




بٹن دباکے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (07-09-10), عبداللہ آدم (20-08-10)
پرانا 21-08-10, 01:18 AM   #12
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میاں شاہد بھائی کسےمسلمان بنا رہے ہیں؟ کس پر جزیہ لگوا رہے ہیں؟ کونسا اسلام قبول کرے گا آج کوئی؟ ہمارے والا؟ اللہ نا کرے کہ کوئی ہم جیسا مسلمان بنے اچھے خاصے بے چارے کافر پر عذاب آنا شروع ہو جائیں گے اللہ کی طرف سے-
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (21-08-10), احمد بلال (07-09-10)
پرانا 21-08-10, 04:32 PM   #13
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,202
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
نہ تو جزیہ انفرادی طور پر وصول کیا جاسکتا ہے نہ قتال

تو سوال یہ ہے کہ کریں‌تو کریں‌کیا؟؟؟؟
بھائی سب سے پہلے تو ہم نے اپنیاصلاح‌کرنی ہے

بقول شاعر

فضائے بدر پیدا کر۔ ۔ ۔ ۔

فضائے بدر کیا تھی؟


ہر کام اللہ سے ہونے کا یقین

جس دن ہم ایمان کے اس درجے پر پہنچ گئے سب کچھ ہو جائے گا

شکریہ
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-08-10), محمدمبشرعلی (01-09-10), احمد بلال (07-09-10), عبداللہ آدم (21-08-10)
پرانا 30-08-10, 12:42 AM   #14
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل ناصر بھائی
اقتباس:
"اور ہم نے انصاف کا حق بھی اللہ سے اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے
جو ہماری سوچ کے مطابق چلے گا بس وہ ٹھیک ہے باقی سب کافر مرتد منافق ہیں
دنیا میں سب سے بڑے ہم ہیں باقی سب گندے غلیظ اور جہنمی ہیں
اب دین حق کا معیار صرف ہم ہیں
کیونکہ ہم ہر غلطی اور سقم سے پاک ہیں "
جی بالکل درست فرمایا ‏آپ نے۔۔۔۔۔۔ یہ سب پاک نٹ کے مفسر قران فاروق سرور صاحب کے فہم دین پر پورا پورا منطبق ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یقین نہ ‏آئے تو ان سی ہی پو‌چھ لیجے کہ وہ اسلام کی ‌چودہ سو سالہ تاریخ میں سے ہر صدی میں سے صرف 3 تین تین قابل اعتماد ان مسلمانوں کے نام تحریر فرما دیں جو ان جو ان کے خیال میں درست فہم دین اور فہم قر‏آن رکھتے تھے۔
‌چلیں اگر یہ مشکل ہو یا لمبی فہرست ہو۔۔۔ تو ایک ایک ہی کر لیں۔
‌چلیں اگر صدی بصدی مشکل ہو تو صرف ‌چودہ شخصیات کے نام ہی لکھ دیں۔۔ جن کو دنیا بھی جانتی ہو۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (30-08-10), احمد بلال (07-09-10)
پرانا 22-01-11, 01:20 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
بھائی سب سے پہلے تو ہم نے اپنیاصلاح‌کرنی ہے

بقول شاعر

فضائے بدر پیدا کر۔ ۔ ۔ ۔

فضائے بدر کیا تھی؟


ہر کام اللہ سے ہونے کا یقین

جس دن ہم ایمان کے اس درجے پر پہنچ گئے سب کچھ ہو جائے گا

شکریہ
تو ھمت کر کے ایمان کی مضبوطی پر عمل کے لیے کمر باندھ لیں اور شیطانی طاقتوں کو اپنے اپنے دلوں سے اکھاڑ پھینکیے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (22-01-11)
جواب

Tags
ہے۔, ہے،, کوئی, کرے, کرتے, گا۔, وسلم, قائم, نماز, مواخذہ, مسلمان, اللہ, تب, جائے, حکم, خون, دیں, دنیا, روکیں, رسول, شخص, عبداللہ, عرب, صحیح, صدیق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::: آؤ۔ ۔ ۔ ! ملک کے گلی کوچوں ، چوکوں چوراہوں سے ملک کو بچانے کی تحریک شروع کریں۔ افتخار محمد چوہدری کی اپیل ::: ابو کاشان خبریں 1 16-10-10 02:14 AM
بیشک جنت کے دروازے تلواروں کے سائے تلے ہیں۔ میاں شاہد جہاد 0 27-08-10 08:42 PM
فقط الجھی ذلفوں کا اسیر ہوں میںفقط The Great شعر و شاعری 2 20-09-09 10:34 PM
عمران خان میرے گاوں میں۔۔۔ محمدخلیل خبریں 8 25-03-09 09:33 PM
کہ بہت اُداس ہوں میں۔۔۔۔۔۔ M-a-D شاعری اور مصوری 4 26-11-08 12:36 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger