|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
مختصر صحیح مسلم
دنیا سے بے رغبتی اور دل کو نرم کرنےوالی باتیں باب : مومن کے ہر معاملے میں بھلائی ہوتی ہے۔ 2092 : سیدنا صہیب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مومن کا بھی عجب حال ہے، اس کے ہر معاملے میں بھلائی ہی بھلائی ہے۔ اور یہ بات سوائے مومن کے کسی کو حاصل نہیں ہے۔ اگر اس کو خوشی حاصل ہوئی اور اس نے شکر ادا کیا تو اس میں بھی ثواب ہے اور جو اس کو نقصان پہنچا اور اس پر صبر کیا، تو اس میں بھی ثواب ہے۔ |
|
|
|
| میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا | sahj (07-08-10) |
![]() |
| Tags |
| ہوتی, ہے۔, ہے،, فرمایا, کیا،, وسلم, نقصان, مومن, مختصر, معاملے, اللہ, ادا, بے, ثواب, حال, حاصل, خوشی, دل, رسول, رضی, سیدنا, شکر, عجب, صبر, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| رات اور چاند میں جب سرگوشی ہوتی ہے | The Great | احمد فراز | 3 | 29-11-11 05:06 AM |
| یہ محبت اگر نہیں ہوتی | جواد رضا خان جامی | جواد رضا خان جامی | 1 | 08-06-10 08:34 PM |
| محبت نہ اتنی پاس ہوتی تو دل کو آس ہوتی | The Great | مزاحیہ شاعری | 0 | 14-09-09 12:37 PM |
| محبت کس قدر یاس آفریں معلوم ہوتی ہے | میاں شاہد | چراغ حسن حسرت | 0 | 12-04-08 04:09 AM |
| قومی سلطنتوں میں شعرا کی قدر مفید ہوتی ہے مگر شخصی حکومت میں مضر ہوتی ہے | خرم شہزاد خرم | آئیں شاعری سیکھیں | 0 | 22-09-07 11:47 AM |