واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث > مطالعہ حدیث > صحیح المسلم




نماز عصر کی محافظت اور عصر کے بعد نماز پڑھنے کی ممانعت۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-08-10, 10:18 PM   #1
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,202
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Lightbulb نماز عصر کی محافظت اور عصر کے بعد نماز پڑھنے کی ممانعت۔

نماز عصر کی محافظت اور عصر کے بعد نماز پڑھنے کی ممانعت۔

مختصر صحیح مسلم
نماز کے مسائل
باب : نماز عصر کی محافظت اور عصر کے بعد نماز پڑھنے کی ممانعت۔
215 : سیدنا ابوبصرہ غفاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے ساتھ عصر کی نماز ( مقام ) مخمص میں پڑھی اور فرمایا کہ یہ نماز تم سے پہلوں کے سامنے پیش کی گئی اور انہوں نے اس کو ضائع کیا۔ پھر جو اس کی حفاظت کرے، اس کو دوگنا ثواب ہو گا اور اس کے بعد کوئی نماز نہیں جب تک کہ شاہد نہ نکلے۔ اور شاہد سے مراد ستارہ ہے ( کہ ستارہ نکل آئے )۔
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (17-10-11), مرزا عامر (17-10-11)
پرانا 17-10-11, 04:31 AM   #2
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,206
کمائي: 23,649
شکریہ: 3,776
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔ اللہ عمل کی توفیق دے ہمیشہ ، آمین
Miss Khan آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فرمایا, کوئی, کرے،, گئی, پیش, پڑھی, پڑھنے, وسلم, نماز, مقام, مختصر, مراد, اللہ, ثواب, حفاظت, رسول, رضی, سیدنا, سامنے, ساتھ, ستارہ, شاہد, ضائع, عصر, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اعصام، حدیقہ اقوام متحدہ کے خیر سگالی سفیر مقرر پاکستانی خبریں 0 09-11-10 12:36 AM
باب : نماز عصر کے وقت کا بیان ھارون اعظم صحیح البخاری 0 26-04-10 10:38 PM
عصرِ حاضر (اقبال عامرشہزاد شاعری اور مصوری 16 25-09-09 08:51 AM
اسلام اور عصر حاضر تانیہ رحمان ستارہ اسلام اور عصر حاضر 8 15-07-09 05:01 PM
فجر اور عصر کے بعد اللہ کا زکر naeemuddin میری ڈائری 0 27-02-09 04:36 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger