واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث > مطالعہ حدیث > صحیح المسلم




چھوٹوں بڑوں کے مابین حد بندی کہ کون جہاد میں جا سکتا ہے اور کون نہیں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-08-10, 01:22 PM   #1
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,202
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Lightbulb چھوٹوں بڑوں کے مابین حد بندی کہ کون جہاد میں جا سکتا ہے اور کون نہیں۔

چھوٹوں بڑوں کے مابین حد بندی کہ کون جہاد میں جا سکتا ہے اور کون نہیں۔

مختصر صحیح مسلم
سیر و سیاحت اور لشکر کشی
باب : چھوٹوں بڑوں کے مابین حد بندی کہ کون جہاد میں جا سکتا ہے اور کون نہیں۔
1114 : سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے احد کے دن پیش ہوا اور میں چودہ برس کا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے منظور نہ کیا ( یعنی لڑنے والوں میں شامل نہ کیا ) پھر میں خندق کے دن پیش ہوا جب میں پندرہ برس کا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے منظور کر لیا۔ نافع نے کہا کہ میں نے یہ حدیث سیدنا عمر بن عبدالعزیز کے پاس آ کر ان سے بیان کی اور وہ ان دنوں خلیفہ تھے، تو انہوں نے کہا کہ یہی بالغ اور نابالغ کی حد ہے اور اپنے عاملوں کو لکھا کہ جو شخص پندرہ برس کا ہو اس کا حصہ لگا دیں اور جو پندرہ سے کم ہو اس کو بال بچوں میں شریک کریں۔
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (04-08-10)
پرانا 04-08-10, 01:47 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ شاہد بھائی
بہت شکریہ شئیر کرنے کا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (04-08-10)
پرانا 04-08-10, 02:04 PM   #3
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,202
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
جزاک اللہ شاہد بھائی
بہت شکریہ شئیر کرنے کا

اس تحریر کو پڑھنے، پسند کرنے اور حوصلہ بڑھانے کا بے حد شکریہ
اللہ پاک ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق دے، آمین

میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-08-10, 04:11 AM   #4
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default


اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں

اس تحریر کو پڑھنے، پسند کرنے اور حوصلہ بڑھانے کا بے حد شکریہ
اللہ پاک ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق دے، آمین

لگتا ہے بڑی محنت سے یہ رنگدار تحریر رقم کی ہے، آپ نے
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (06-08-10)
جواب

Tags
کم, کریں۔, پیش, وسلم, لگا, لیا۔, چودہ, منظور, اپنے, اللہ, ابن, بچوں, جہاد, حدیث, حصہ, خلیفہ, خندق, دیں, رسول, سیاحت, سیدنا, سامنے, شخص, عبدالعزیز, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں وہ ہوں جو آپ نہیں۔۔۔۔۔۔۔ ابن جلال تعارف 4 07-01-11 11:06 PM
گھر بیٹھے جاب کریں اور ہزاروں کمائیںٕٕٕٕٕٕ راشد نیاز آپکے کاروباری اشتہارات 20 14-02-09 10:05 PM
جادو اور نجومیوں کاہنوں کی علامتیں اور ہم ان میں کیسے تمیز کرسکتے ہیں۔ چیتا چالباز جادو کا اسلامی علاج 0 05-01-09 06:38 PM
کیسے مناوں میں اسے جلدی بتائیں۔۔۔۔ شیراز احمد گپ شپ 15 16-11-08 10:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger