| طالب علموں کی بیٹھک حصول تعلیم کے بارے میں مشکلات اور اس بارے میں تجویز پر تحریریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() |
ہاں ایک بات کا اضافہ کروں کہ مفتی صاحب کے پی کے / کے پی ، کے کسی لا کالج میں داخلہ لینا چاہتے ہیں ۔
اور یاسر بھائی آپ کی ان کاوشوں تو ایسا معلوم ہورہا ہے کہ پرائیویٹ امیدوار کی حیثیت سے لا کے لیے داخلہ مشکل ہے ، کچھ کالج انتظامیہ سے جوڑ توڑ کرنی پڑے گی جس کا دوسرا مطلب لازما بد عنوانی ہے ۔ |
|
|
|
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی کو جوڑ ٹور جتنی میں نے ایجوکیشن کے سیکٹر میں دیکھی ہے کہیں اور نہیں دیکھی ہر کالج کا کوئی نہ کوئی نمائندہ ہوتا ہے جس کے آگے پرنسپل کی بھی نہیں چلتی۔
ویسے بھی پرائیوٹ کالج کی فیس دیں کوئی آپ سے کلاس میں آنے کا کہے گا بھی نہیں ایسے کالج بھی میں نے دیکھے ہیں جن میں نا تو کوئی پروفیسر ہے نا ہی کلاسیں لیکن سٹوڈنٹ بہت ہیں جو پیپر والے دن ہال فل ہوتا ہے ایسے سٹوڈنٹ پیپر کیسے دیتے ہوں گئے یہ آپ جانتے ہیں۔ اس میں بڑی بڑی بظاہر اعلیٰ میعار کی یونیورسٹیاں بھی شامل ہیں۔ داخلہ لینے سے پہلے یہ دیکھ لینا کہ اس یونیورسٹی کا ایچ ای سی میں اسٹیٹس کیا ہے، دوسرا اس کے لاء کی ڈگری لاء کا کوئی ادارہ ہے تو وہ مانتا بھی ہے کہ نہیں یہ نا ہوکہ ڈگری بھی لے لی اور بعد میں پتا چلے کہ اس کے حثیت کاغذ کے ایک ٹکرے سے زیادہ نہیں۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | عبیداللہ عبید (21-11-11) |
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() |
یاسر علی بھائی ! آپ کے دیے لنکس میں سے ایک کالج فرنٹیر لا کالج پشاور کی ویب سائٹ کا دورہ کیا ۔
وہاں پر فیس وغیرہ کی ساری تفصیل موجود تھی یعنی پچیس ہزار روپے سالانہ لیکن اس بات کے متعلق کوئی ذکر نہیں تھا کہ ذریعہ تعلیم انگریزی / اردو ہے ہوسکتا ہے پشتو میں پڑھاتے اور امتحان دیتے ہوں ۔ ہا ہا اہا لیکن کورس کے مشمولات دیکھنے کے بعد یہ اندازہ ہوتا ہے کہ انگریزی ہوگی ۔ ایک عجیب بات وہاں پر یہ نظر آئی کہ ایل ایل بی تین سال اور پانچ سال دو آپشن ہیں ۔ یہ کیا چکر ہے ؟ اس کی سمجھ نہیں آئی ۔ وہاں کے نمبروں پر کال کیا لیکن کسی نے اٹھایا نہیں ۔ پانچ سال کے بارے میں کوئی تفصیل وہاں سے نہیں ملی ہوسکتا ہے یونیورسٹی کی طرف سے ابھی تک اس کے لیے اجازت نہ ملی ہو کیونکہ وہ کالج پشاور سے ملحق ( افیلی ایٹڈ ) ہے ۔ Last edited by عبیداللہ عبید; 21-11-11 at 12:46 PM. |
|
|
|
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() |
ابھی اس سے دوبارہ رابطے کے لیے نمبر ڈائل کیا تو ایک آدمی جو پرنسپل / ڈائریکٹر معلوم ہورہا تھا سے بات ہوئی اس نے بتایا کہ سارے پاکستان میں صرف دو لا کالج ہیں جو اردو کے ذریعے قانون کی تعلیم دیتے اور امتحان لیتے ہیں ، ایک سکھر میں ہے جو حیدر آباد یونیورسٹی سے ملحق ہے اور دوسرا کراچی میں ۔
جبکہ پرائیویٹ حیثیت سے امتحان دینے پر اس نے جواب دیا کہ داخلہ لینے کے دو ماہ بعد آپ ایک درخواست جمع کرنا ہوگا جس میں یہ لکھا ہو کہ میری پوسٹنگ کسی دوسری جگہ ہوگئی ہے جس کی وجہ سے میں پڑھائی میں حاضری سے لاچار ہوں ۔ پھر آپ کو یہ عنایت مل جائے گا کہ امتحان دو اور سبق بالکل نہ پڑھو ۔ اور اس کی باتوں سے یہ بھی اندازہ ہوا کہ ہمارے پاس سارے جوڑ توڑ والے داخل ہیں ۔ |
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (21-11-11) |
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی افسوس کہ ابھی میرے پاس موبائل نہیں اور نمبر بھی سارے ختم ہوگئے ہیں کیونکہ موبائل میں سیوتھے ورنہ ہمارے پاس سارے پاکستان سے پرنسپل اور نمائندے آتے تھے میری تو خیر کسی سے اتنی سلام دعا نہیں لیکن ایک دوست ہے جو آج کل اردو یونیورسٹی میں ہوتا ہے۔ اس کے تمام کالج والوں کے ساتھ بہت اچھے تعلقات تھے۔ ویسے بھائی پتا نہیں پورے پاکستان میں کتنے لوگوں کی ڈی ایم سی کے ایک کونے پہ مجھ نا چیز کے سائن بھی ہیں۔
میرا ارادہ تو ہے ان دنوں وہاں جانے کا میں اس سے کوشش کروں گا بہرحال یہ اس نے غلط کہا ہے کہ پاکستان میں دو کالج ہیں میں نے خود جنگ اخبار میں پنڈی کے کالج کا پڑھا ہے۔ ویسے بھائی اردو کی نسبت انگلش میں ایل ایل بھی کرنا آسان ہے یا پھر یہ ہو پڑھے بندہ انگلش میںاور پیپر اردو میں دے۔ |
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | عبیداللہ عبید (21-11-11) |
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() |
پانچ سال شاید ایل ایل بی آنر ہوگا جو ایل ایل یم کے لیول کا ہوگا باقی شاید ایچ ای سی کی ویب سے کچھ معلومات حاصل ہوجائیں
|
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | عبیداللہ عبید (21-11-11) |
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی ایک اور بات ایچ ای سی کی سائٹ پہ یونیورسٹی کے متعلق معلومات کرلیں اور یونیورسٹی سے اس کالج کے بارے میں معلومات حاصل کر لیں۔
|
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | عبیداللہ عبید (21-11-11) |
![]() |
| Tags |
| فیس, کیسے, کوئی, کالج, کردیا, پہلی, پہلے, ویسے, وجہ, لازمی, نام, چار, ماہ, مسلم, معلومات, آئی, انگریزی, اردو, بی, بس, حاصل, خوش, سوال, سنا, شاید |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لاہور میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات شروع | ذوالفقار علی | خبریں | 0 | 07-05-11 04:13 PM |
| پرائیویٹ ٹورنٹ ٹریکر پر انویٹیشن درکار ہے | حسن مغل | خریدوفروحت | 20 | 10-03-10 04:49 PM |
| پرایویٹ میسج میں مسلہ آراہا ہے | عدنان دانی | تجاویز اور شکایات | 8 | 18-01-10 10:03 AM |
| سرکاری سکول اور پرائیویٹ سکول میں فرق | خرم شہزاد خرم | گپ شپ | 2 | 28-08-08 02:50 PM |
| پرائیویٹ حج اسکیم:حج آرگنائزرز کی رجسٹریشن پر3 سال کیلئے پابندی عائد | وجدان | خبریں | 0 | 30-07-08 04:27 PM |