واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > تعلیم و تربیت > طالب علموں کی بیٹھک

طالب علموں کی بیٹھک حصول تعلیم کے بارے میں مشکلات اور اس بارے میں تجویز پر تحریریں

کینڈا میں تعلیم کا ایک پیکج

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-05-11, 01:51 PM   #31
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کنعان بھائی سے ایک سوال ہے
کہ میرے ایک جاننے والے کا ویزہ لگا ہے یو کے کا سٹوڈنے ویزہ ہے 5 لاکھ میں 6سال کا ویزہ ہے۔ بتارہا تھا کہ جہلم کا کوئی ایجنٹ ہے اس نے ویزہ لگوا کردیا ہے۔ کیا ایسا ممکن ہے سٹوڈنٹ ویزہ 6 سال کا لگ جائے ؟؟؟
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
کنعان (23-05-11), یاسر عمران مرزا (24-05-11), احمد بلال (23-05-11)
پرانا 23-05-11, 03:42 PM   #32
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,731
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

بھائی آدھا جواب لکھ لیا ھے اور کاپی کر لیا ھے ابھی جاب پر جانے کا وقت ہو گیا ھے باقی شام کو آ کر مکمل کروں گا اس وقت تک کے لئے عبدالقدوس بھائی آپ کو اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔

والسلام
__________________

کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (23-05-11), احمد بلال (23-05-11)
پرانا 23-05-11, 04:24 PM   #33
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

میری ناقص معلومات میں نئے قانون کے مطابق کوئی بندہ سٹوڈنٹ ویزے پر
1۔ 5 سال سے زائد عرصہ کے لیے نہیں رہ سکتا اگر وہ پوسٹ گریجوئیٹ یا گریجوئیٹ سٹوڈنٹ ہے
2۔ 3 سال سے زائد عرصہ کے لیے نہیں رہ سکتا اگر اس کا کورس انڈرگریجوئیٹ ہے۔
3۔ اگر کوئی طالب علم انڈر گریجوئیٹ سے گریجوئیٹ یا پوسٹ گریجوئیٹ کی طرف جاتا ہے تو وہ 8 سال تک رہ سکتا ہے۔

اور یہ ایکسٹنشن ملا کر زیادہ سے زیادہ معیاد ہے۔

اور اب ایک ہی لیول کے کورس پر ایکسٹنشن نہیں ملے گی۔ یعنی اگر آپ لیول 7 کرتے ہیں تو مکمل ہونے کے بعد ایک اور لیول 7 میں‌ایڈمشن لے لیتے ہیں تو آپ کو ایکسٹنش نہیں دی جائے گی۔

پوسٹ سٹڈی ورک ٹائر 1 اپریل 2012 میں نافذالعمل نہیں رہے گا۔ اس کے بعد اگر کسی طالب علم کو یوکے بی اے کے رجسٹرڈ کمپنی سے پرمننٹ جاب آفر ہوتی ہے جس کی کم سے کم تنخواہ 20000 پاؤنڈ سالانہ ہو تو ٹائر 2 کے تحت ورک پرمٹ مل سکتا ہے لیکن اس کے لیے سٹوڈنٹ ویزہ کے ختم ہونے سے پہلے اپلائی کرنا ہو گا۔
ایکسپائر ہونے کے بعد واپس اپنے ملک جا کر ویزہ اپلائی کرنا ہو گا۔

نوٹ: ٹاپک کینیڈا کا ہے لیکن بات شاید یو کے کی ہو رہی تھی اس وجہ سے یوکے کے نئے قوانین پیش کیے ہیں ۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (24-05-11), محمدعدنان (23-05-11), احمد بلال (23-05-11), عبدالقدوس (23-05-11)
پرانا 24-05-11, 04:04 AM   #34
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,731
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعدنان مراسلہ دیکھیں
کنعان بھائی سے ایک سوال ہے
کہ میرے ایک جاننے والے کا ویزہ لگا ہے یو کے کا سٹوڈنے ویزہ ہے 5 لاکھ میں 6 سال کا ویزہ ہے۔ بتا رہا تھا کہ جہلم کا کوئی ایجنٹ ہے اس نے ویزہ لگوا کر دیا ہے۔ کیا ایسا ممکن ہے سٹوڈنٹ ویزہ 6 سال کا لگ جائے
السلام علیکم!

عدنان بھائی آپ نے اپنے جاننے والے کا سٹوڈنٹ ویزہ 6 سال مدت لگا ہوا دیکھا ھے یا اس سے سنا ھے یہ آپ نے نہیں بتایا۔

میں اس پر آپ کو تفصیل بتاتا ہوں جس سے سمجھنے میں بھی آسانی ہو۔

پاکستان میں میٹرک 2 سال کی اور یہاں پر "جی۔سی۔ایس۔سی ایس/ای" 3 سال کی ہوتی ھے۔

اس کے بعد 2 سال کی انڈرگریجوئیٹ

اس کے بعد 3 سال گریجوئیٹ

پھر ایک سال پوسٹ گیریجوئیٹ

ٹیکنیکل کورسیز 1 سے 3 سال اور شارٹ کورسیز 1 ہفتہ سے ایک سال وغیرہ وغیرہ

پاکستان سے زیادہ تر ویزہ گریجوئیٹ اور پوسٹ گریجوئیٹ اپلائی ہوتا ھے یا اس سے ریلیٹڈ۔

انڈر گریجوئیٹ پر ویزہ ملنا بہت مشکل ھے ملتا ھے مگر کن کو یہ ایک الگ ٹاپک ھے ابھی اس کی ضرورت نہیں۔

ان میں سب سے زیادہ لینتھ گریجوئیٹ کی ھے اور آفیسر پر منحصر ھے کہ اس وقت کونسی اپڈیٹ/ تبدیلی ہو اس کے مطابق وہ 1 سال، 2 سال، 3 سال میں کوئی بھی آپشن استمعال کر سکتا ھے۔

عدنان بھائی سٹوڈنٹ ویزہ 6 سال کیٹگری کسی بھی جہاں پر ایڈجسٹ نہیں ہو رہی۔

گورنمنٹ کے کالج اور یونیورسٹیز میں کلاسیں ستمبر و اکتوبر میں شروع ہوتی ہیں۔ اور ان میں داخلہ مارچ سے شروع ہوتا ھے اور جولائی تک ختم۔

پرائویٹ میں ایک سال میں شائد 3 مرتبہ داخلہ شروع ہوتا ھے۔

وزٹ ویزہ پر 6 مہینے، 1 سال، 2 سال، 5 سال اور 10 سال کی مدت ھے۔
شادی کا ویزہ پر 1 سال کی مدت ھے۔
ورک پرمٹ ویزہ پر 2 سال، 4 سال اور 5 سال۔

عدنان بھائی اوپر سٹوڈنٹ ویزہ پر معلومات فراہم کی ہیں آپ کو آسانی سے سمجھ آ گئی ہو گی 6 سال کا سٹوڈنٹ ویزہ کسی بھی کیٹگری میں نہیں آ رہا اگر آپ نے دیکھا ھے تو بتائیں۔

مزید کوئی معلومات یا اسی پر بھی کچھ پوچھنا ھے تو جاری رکھ سکتے ہیں۔ ایجنٹ کا انتخاب اس پر میں آپ کو کل معلومات فراہم کروں گا ابھی سب جگہ پر میل چیک کرنی ھیں۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 24-05-11, 07:48 AM   #35
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال سے یوکے میں مستقل 6 سال گزارنے پر آپکو PR مل جاتا ہے اس دوران ضروری ہے کہ آپ 450 سے زائد دن یوکے سے باہر نا رہے ہوں
اس حساب سے 5 لاکھ میں PR کوئی زیادہ ہی سستا نہیں؟ لوگ تو کئی کئی دینے کے لئے تیار ہوتے ہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-05-11, 01:16 PM   #36
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,731
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میرے خیال سے یوکے میں مستقل 6 سال گزارنے پر آپکو PR مل جاتا ہے اس دوران ضروری ہے کہ آپ 450 سے زائد دن یوکے سے باہر نا رہے ہوں
اس حساب سے 5 لاکھ میں PR کوئی زیادہ ہی سستا نہیں؟ لوگ تو کئی کئی دینے کے لئے تیار ہوتے ہیں
السلام علیکم!

نہیں بھائی ایسا نہیں ھے، اور یہ کونسی کیٹگری پر آپ 6 سال بتا رہے ہیں۔

سٹوڈنٹ ویزہ پر اگر کوئی طالب علم پہلے کسی کورس کے لئے یہاں آتا تھا اس پر وہ ایک کورس ختم ہونے پر دوسرے کسی بھی کورس میں ایڈمیشن لے لیتا تھا جس سے اسے یہاں پر 7 سال تعلیم جاری رکھنی پڑتی تھی اس کے بعد وہ پرمننٹ ریذیڈننس اپلائی کرتا تھا۔ اس پر اب 7 سال کی مدت بڑھا کر 10 سال کر دی گئی ہوئی ھے۔ 7 سال تو کسی بھی طرح سٹوڈنٹ مکمل کر لیتا تھا مگر 10 سال میں وہ کسی بھی طرح آگے جاری نہیں رکھ سکتا۔ اور اس میں صرف گنتی کے طالب علم ہوتے تھے ہر کوئی نہیں اور کون یہ سلسلہ جاری رکھ سکتے تھے کبھی ایسا سوال ہوا تو بات ہو گی۔

ورک پرمنٹ ویزہ پر 4 سال بعد پرمننٹ ریزیڈنٹس اپلائی کر سکتا تھا بائی لاء مگر اس پر اب سنا تھا کہ کوئی تبدیلی ہوئی ھے۔ یہ تو ان کے لئے ھے جو یہاں پر اس ویزہ کیٹگری میں موجود ہیں۔

یونی کی سالانہ فیس ابھی 3ہزار سے 3ہزار 5 سو ھے جو 2012 میں ایک سال کی 9000£ ہو گی اس میں انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کو بڑی مشکل کا سامنا کرنا ہو گا۔

5 لاکھ میں‌ پی۔آر والا فارمولہ کوئی نہیں ھے

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-05-11, 05:57 PM   #37
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Residential requirements

To demonstrate the residential requirements for naturalisation, you must have:

been resident in the UK for at least five years (this is known as the residential qualifying period); and
been present in the UK five years before the date of your application; and
not spent more than 450 days outside the UK during the five-year period; and
not spent more than 90 days outside the UK in the last 12 months of the five-year period; and
not been in breach of the Immigration Rules at any stage during the five-year period.
UK Border Agency | Standard requirements for naturalisation
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
مزمل فاروق (24-05-11)
پرانا 24-05-11, 06:22 PM   #38
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

عدنان بھائی آپ نے اپنے جاننے والے کا سٹوڈنٹ ویزہ 6 سال مدت لگا ہوا دیکھا ھے یا اس سے سنا ھے یہ آپ نے نہیں بتایا۔

میں اس پر آپ کو تفصیل بتاتا ہوں جس سے سمجھنے میں بھی آسانی ہو۔

پاکستان میں میٹرک 2 سال کی اور یہاں پر "جی۔سی۔ایس۔سی ایس/ای" 3 سال کی ہوتی ھے۔

اس کے بعد 2 سال کی انڈرگریجوئیٹ

اس کے بعد 3 سال گریجوئیٹ

پھر ایک سال پوسٹ گیریجوئیٹ

ٹیکنیکل کورسیز 1 سے 3 سال اور شارٹ کورسیز 1 ہفتہ سے ایک سال وغیرہ وغیرہ

پاکستان سے زیادہ تر ویزہ گریجوئیٹ اور پوسٹ گریجوئیٹ اپلائی ہوتا ھے یا اس سے ریلیٹڈ۔

انڈر گریجوئیٹ پر ویزہ ملنا بہت مشکل ھے ملتا ھے مگر کن کو یہ ایک الگ ٹاپک ھے ابھی اس کی ضرورت نہیں۔

ان میں سب سے زیادہ لینتھ گریجوئیٹ کی ھے اور آفیسر پر منحصر ھے کہ اس وقت کونسی اپڈیٹ/ تبدیلی ہو اس کے مطابق وہ 1 سال، 2 سال، 3 سال میں کوئی بھی آپشن استمعال کر سکتا ھے۔

عدنان بھائی سٹوڈنٹ ویزہ 6 سال کیٹگری کسی بھی جہاں پر ایڈجسٹ نہیں ہو رہی۔

گورنمنٹ کے کالج اور یونیورسٹیز میں کلاسیں ستمبر و اکتوبر میں شروع ہوتی ہیں۔ اور ان میں داخلہ مارچ سے شروع ہوتا ھے اور جولائی تک ختم۔

پرائویٹ میں ایک سال میں شائد 3 مرتبہ داخلہ شروع ہوتا ھے۔

وزٹ ویزہ پر 6 مہینے، 1 سال، 2 سال، 5 سال اور 10 سال کی مدت ھے۔
شادی کا ویزہ پر 1 سال کی مدت ھے۔
ورک پرمٹ ویزہ پر 2 سال، 4 سال اور 5 سال۔

عدنان بھائی اوپر سٹوڈنٹ ویزہ پر معلومات فراہم کی ہیں آپ کو آسانی سے سمجھ آ گئی ہو گی 6 سال کا سٹوڈنٹ ویزہ کسی بھی کیٹگری میں نہیں آ رہا اگر آپ نے دیکھا ھے تو بتائیں۔

مزید کوئی معلومات یا اسی پر بھی کچھ پوچھنا ھے تو جاری رکھ سکتے ہیں۔ ایجنٹ کا انتخاب اس پر میں آپ کو کل معلومات فراہم کروں گا ابھی سب جگہ پر میل چیک کرنی ھیں۔

والسلام
کنعان بھائی معلومات دینے کا شکریہ . بھائی میں نے اس کا ویزہ دیکھا نہیں ہے . اس نے مجھے فون پہ بتایا تھا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
کنعان (25-05-11), یاسر عمران مرزا (24-05-11)
پرانا 25-05-11, 03:00 AM   #39
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,731
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
Residential requirements

To demonstrate the residential requirements for naturalisation, you must have:

been resident in the UK for at least five years (this is known as the residential qualifying period); and
been present in the UK five years before the date of your application; and
not spent more than 450 days outside the UK during the five-year period; and
not spent more than 90 days outside the UK in the last 12 months of the five-year period; and
not been in breach of the Immigration Rules at any stage during the five-year period.
UK Border Agency | Standard requirements for naturalisation
السلام علیکم!

میں نے اسی لئے آپ کو موقع فراہم کیا تھا کہ عدنان بھائی کو آپ پہلے معلومات فراہم کر دیں میں بعد میں کروں گا کیونکہ اس میں میں نے آپکی ویب سے لی گئی معلومات پر جواب فراہم کرنے تھے۔ یہ عدنان بھائی کے سوال کا پرمننٹ ریزیڈنس نہیں ھے اور ہر قسم کی کیٹگری میں مختلف مدت ہیں آپ نے جو لنک دیا اس کا مطالعہ کریں کہ یہ کونسا ھے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-05-11, 03:20 AM   #40
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,731
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعدنان مراسلہ دیکھیں
کنعان بھائی معلومات دینے کا شکریہ . بھائی میں نے اس کا ویزہ دیکھا نہیں ہے . اس نے مجھے فون پہ بتایا تھا
السلام علیکم!

عدنان بھائی آپ ٹرائی کر کے دیکھ لینا وہ بندہ آپ کو کبھی بھی ویزہ نہیں دکھائے گا۔

اگر آپ ٹرائی کرنا چاہتے ہیں تو اس میں کچھ باتیں ذہن میں رکھیں۔

انگلینڈ میں آپ نے اگر سٹوڈنٹ ویزہ پر صرف کام کرنے کے لئے آنا ھے تو اس پر آپ کے پاس مستقبل میں خود کو کیسے یہاں پر سیٹ کرنا ھے اس پر آپ کے پاس پلان ہونا چاہئے کہ یہاں پر آ کر خود کو کیسے لیگل کرنا ھے۔

ایجنٹ/ ایڈوائزر ویسے تو پاکستان میں اب یہ بھی بزنس بن گیا ہوا ھے مگر سٹوڈنٹ ویزہ پر ایک بات کا خیال رکھیں کہ پاکستان میں اب پاکستانی برٹش بورن ایمگریشن وکیلوں نے اب پاکستان میں بھی اپنے دفتر کھولے ہوئے ہیں اور وہ یہاں پر مقیم ھیں اور پاکستان میں انہوں نے اپنے رشتہ داروں کو ان آفسوں میں نوکریاں دی ہوئی ہیں لاہور، اسلام آباد، کراچی میں، ان میں جھوٹ نہیں ھے اور یہ سیدھی بات کرتے ہیں۔ انہوں نے کسی کو بھی یہ نہیں کہنا کہ ہم آپ کو ویزہ لگوا کر دیں گے بلکہ یہ اسطرح بات کرتے ہیں کہ آپ کی تعلیم کیا ھے وہ پوچھیں گے، اس کے مطابق یہ آپ کو بتائیں گے کہ آپ وہاں پر فلاں والے کورس کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں پھر وہ آپ کو بتائیں گے کہ ہم اس پر اتنی فیس لیں گے اگر کسی بھی طرح ویزہ نہ لگا تو اس پر اپیل کرنی پڑے گی جس پر لندن میں وکیل اپیل اٹینڈ کرے گا اور اس میں بھی چانس ہوتا ھے اس میں وکیل کی فیس الگ ہو گی۔ اگر آپ کسی بھی طرح جہاں بھی آگے نہیں بڑھیں گے تو ہم آپ کو ویزہ نہ لتنے پر اپنی فیس جو لی ہوئی ھے مکمل کام کی اس میں سے 10فیصد کاٹ کر آپکی رقم واپس کر دیں گے۔ اس کے لئے جب آپ کسی بھی ایڈوائزر کے پاس جائیں تو اس پر اس کو پوچھیں کہ وہ کس طرح کام کرواتے ہیں کیا ان کے لنک انگلینڈ میں ہیں وغیرہ وغیرہ یہ ساری باتیں پوچھنا آپکا حق ھے۔

اس کے بعد بہت سے سب ایجنٹس ہیں جو خود ہی آفس کھول کے بیٹھے ہوئے ہیں اور ویزہ گارنٹی سے لگوانے کا کہتے ہیں ایسے ایجنٹ سے احتیاط کریں یہ پیسے تو لے لیتے ہیں وقت بھی ضائع کرتے ہیں اور لی ہوئی رقم بھی واپس نہیں کرتے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
academic, airport, asia, certified, college, contact, dubai, education, email, english, finance, floor, free, global, gmail, golden, increasing, information, international, کورس, کنعان, بھائی, تعلیم, درخواست, زمانہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زیادہ دیر تک ویڈیوگیمز کھیلنا سماجی تعلقات متاثر کرسکتا ہے۔ سیپ شعبہ طب 0 23-02-11 11:16 PM
ان لوگوں کے متعلق جو عذر کی وجہ سے ( جہاد سے ) پیچھے رہ گئے ۔ میاں شاہد صحیح المسلم 2 04-08-10 04:11 PM
ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں مسافر دلچسپ اور عجیب 7 03-10-09 10:26 PM
محکمہ تعلیم جونیئر کلرک شاہد نجمی کے واجبات ادا کرے، بیوہ کی اعلیٰ حکام سے اپیل عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 09:08 AM
قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:41 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger