واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > تعلیم و تربیت > طالب علموں کی بیٹھک



طالب علموں کی بیٹھک حصول تعلیم کے بارے میں مشکلات اور اس بارے میں تجویز پر تحریریں


امتحانی ھا ل میں نقل کی چند طریقے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 1.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 15-12-09, 10:26 AM   #46
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,382
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یا جس انٹرویوں کے لئے اپ جاتے ھے اسی کے بارے میں سوالات کئے جاتے ھے اب اگر ادارہ گورنمینٹ ھو تو قائداعظم صاحب کو جیب میں لیکر جا نا چاھیئے یا شفارس وارنہ انٹرویوں کے لئے جانے کی تکلیف نا کریں اگر پرائیوٹ کمپنی ھو تو پھر تجربہ چاھئے بس تجربہ دیکتھے ھے
حضرت بنگش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-07-10, 01:10 AM   #47
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے تو آج تک نکل کی ضرورت نہیں پڑی کیوںکہ اگر میں کسی چیز کی نقل کرنے کا سوچوں بھی تو وہ ویسے ہی مجھے یاد ہو جاتہ ہے لحاظہ نکل کرنے کی ضرورت نہیں رہتی ویسے بھی ہم نے ٰآخری دنوں میں پڑہنا ہوتا ہے، ایک یا دہ دن میں پوری کتاب یاد اور اگلے دن پیپر لیکن یہ جتنی جلدی یاد ہوتی ہے اتنی جلدی بھل بھی جاتی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (03-07-10)
پرانا 03-07-10, 01:28 AM   #48
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

الحمد للٰہ کبھی نقل کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئی۔ ایک بار دوستوں کے مشورے پر ارادہ کیا تھا، لیکن ہمت نہیں ہوئی۔ جب پڑھ کر کام ہوسکتا ہے تو نقل کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ ویسے نقل کرنے کے لئے بھی عقل کی ضرورت ہے۔ اس لئے نقل پر عقل استعمال کرنے کی بجائے اس کو پڑھائی کے لئے استعمال کریں۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
کنعان (03-07-10), محمدمبشرعلی (04-07-10)
پرانا 03-07-10, 01:54 AM   #49
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,731
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

نقل کرنا بھی ایک فن ھے اور بہت آسان بھی ھے مگر یہ ھے کہ نقل کرنے کے لیے جیب میں پیسے ہونے چاہئیں۔ بغیر پیسوں کے بھی کام بن جاتا ھے مگر تھوڑی سی ٹکٹنیک کرنی پڑتی ھے۔ اور اگر چھاپہ ٹیم آ جائے تو پھر باہر سے آوازیں آتی ہیں "چھاپہ"

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-07-10), محمدمبشرعلی (04-07-10)
پرانا 06-01-11, 03:26 PM   #50
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حضرت بنگش مراسلہ دیکھیں
میں نا استاد ھوں اور نا نالائق شاگرد
یا ر اس سے کچھ لوگوں کا بالا ھوگا
کیونکہ پاکستان میں 60 فصید تک لوگ نقل پر پاس ھوتے ھیں اور عقل والے پیچھے رہ جاتے ھے
نقل کے لیے بھائی عقل کی ھی ضرورت ھوتی ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
guess, hazratullah bangash, honesty, فوٹو, کراچی, پیارے, پاکستان, واقعات, مائیکرو, معلوم, آج, اللہ, امتحان, بھائی, بچوں, جواب, جلتا, حل, حال, حضرات, خلاف, دل, سٹاف, سال, شخص, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger