| طالب علموں کی بیٹھک حصول تعلیم کے بارے میں مشکلات اور اس بارے میں تجویز پر تحریریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بیان کیا جاتا ہے، ایک مسافر اتفاقاخدا رسیدہ لوگوں کے حلقے میں پہنچ گیا اور ان کی اچھی صحبت سے اسے بہت زیادہ فائدہ پہنچا ۔ اس کی بُری عادتیں چھوٹ گئیں اور نیکی میں لذت محسوس کرنے لگا۔
یہ انقلاب یقینا بے حد خوش گوار تھا۔ لیکن حاسدوں اور بدخواہوں کے دلوں کو کون بدل سکتا ہے۔ اس شخص کے مخالفوں نے اس کے بارے میں مشہور کردیا کہ اس کا نیکی کی طرف راغب ہوجانا تو محض دنیا کو دکھا نے کے لیے ہے۔ اس بات سے اسے بہت صدمہ پہنچا چنانچہ وہ ایک دن اپنے مرشد کی خدمت میں حاضر ہوا مرشد نے کہا کہ یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ تیرے مخالف تجھے جیسا بتاتے ہیں ، تو ویسانہیں ۔ صدمے کی بات تو یہ ہوتی کہ تو اصلا برا ہوتا اور لوگ تجھے نیک اور شریف بتائے۔ شکر اس نعمت کا اس حال سے بہت ہے تو
مبتلا جس میں بناتے ہیں تجھے تیرے حریف یہ کہیں بہتر ہے نیکی کر کے بد مشہور ہو یہ تباہی ہے کہ بد ہو اور تجھے سمجھیں شریف والسلام زارا |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
/صدمے کی بات تو یہ ہوتی کہ تو اصلا برا ہوتا اور لوگ تجھے نیک اور شریف بتائے/
زارا آپی ، ایک اور اچھی شیئرنگ کرنے پر آپ کا بہت بہت شکریہ
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35) ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہوتی, ہوتا, ہے۔, ہے،, کردیا, نیکی, اپنے, اچھی, اسے, بے, بدل, تجھے, جیسا, حال, حاضر, خوش, خدمت, دکھا, دنیا, شکر, شخص, شریف, عادتیں, صدمہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|