| طالب علموں کی بیٹھک حصول تعلیم کے بارے میں مشکلات اور اس بارے میں تجویز پر تحریریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
میرے ایک دوست جو وفاق المدارس کے فاضل بھی ہیں اور مفتی بھی۔ ان کی خواہش ہے کہ ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کروں جو کسی ایسے پرائیویٹ لا کالج سے ملے جس میں ذریعہ تعلیم اردو ہو اور اس کی فیس بھی کم ہو کیونکہ ان کی معاشی حالت پتلی ہے ۔
جبکہ اپنا بھی ایسا ارادہ بن رہا ہے لیکن اس کے لیے ضروری نہیں کہ لا کالج میں ذریعہ تعلیم اردو ہو لیکن ہو پرائیویٹ امید وار کی حیثیت سے کیونکہ اب اس عمر میں کالج جانا اچھا نہیں لگتا اور کچھ مصروفیتیں بھی آڑے آتی ہیں ۔ یاد رہے کہ کچھ کالج زیادہ رقم لے کر طالب علم داخل کرتے ہیں اور اسے حاضری کی جھنجھٹ سے بھی فارغ کردیتے ہیں لیکن ان کا انتظامیہ عموما اتنا بدعنوان ہوتا ہے کہ تو بہ ہی بھلا۔ کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہو تو یہاں پر شیر کرے ، مہربانی ہوگی ۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
میرا بھی یہی سوال ہے آپ لوگوں سے ویسے مجھے بھی ایل ایل بی کرنے کا شوق ہے لیکن وہی پرائیوٹ اور اردو میں کیونکہ انگریزی ہمارے بس کی بات نہیں بی اے میں بھی حیرت ہے کہ پاس کیسے کردیا پہلی ہی سپلی کے بعد
اتنا تو پتا ہے کہ مظفرآباد یونیورسٹی ہے جو اردو میں ایل ایل بی کروا رہی ہے اب وہ پرائیوٹ کرواتی ہے کہ نہیں یہ نہیں پتا تین چار ماہ پہلے میں پنڈی کے مسلم لاء کالج سے فیس پتا کروائی تو پتا چلا کے 50 ہزار روپے سالانہ ہے جس کی وجہ سے باقی کوئی معلومات ہی حاصل نہیں کی۔ ایک بات یاد آئی جب اردو یونیورسٹی بنی تو تو خالی نام سنا تھا تو میں بہت خوش ہوا تھا چلو کہ اس سے میں اردو میں ایل ایل بی کروں گا لیکن پھر حالات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہرحال جب اردو یونیورسٹی کے اب چکر لگتے ہیں تو پتا چلا کہ اردو یونیورسٹی میں اردو کا داخلہ منا ہے۔ اگر کسی کے پاس کوئی معلومات ہوں تو لازمی بتائے۔ شاید کسی کا بھلا ہوجائے۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | عبیداللہ عبید (20-11-11) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
یہ بات میرے ذہن میں بھی کافی عرصے سے کھٹک رہی ہے کہ نام اردو کا اور چلن انگریزی کا ؟ یہ کیا بات ہوئی ۔ |
|
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (20-11-11) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شوق تو مجھے بھی اتنا ہے کہ الفاظ اس کا احاطہ نہیں کر سکتے
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | عبیداللہ عبید (21-11-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
میں تو کافی عرصہ یہی سمجھتا رہا کہ کیونکہ باقی ہر جگہ انگریزی پڑھائی جاتی ہے تو اس لیے یہ یونیورسٹی گورنمنٹ نے اس لیے بنائی ہے کہ یہاں سائنس وغیرہ کے تمام مضامین اردو میںپڑھائے جائیں تاکہ جو لوگ انگریزی کی کمزوری کی وجہ سے آگئے نہیں پڑھ پاتے وہ بھی سائنسی شعبوں اور آئی ٹی وغیرہ اردو میں پڑھ سکیں ،
ویسے اس کا نام اردو یونیورسٹی رکھنے کی وجہ کیا ہوگئی یا کہیں ایسا تو نہیں کہ کراچی والے کمپس میں اردو ہی چلتی ہو اور اسلام آباد میں انگریزی |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور اسے اردو یونیورسٹی نہیں بلکہ وفاقی جامعہ اردو کہنا چاہیے
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
پھر ساتھ میں برائے سائنس و ٹیکنالوجی
ویسے سائنس اور ٹیکنالوجی کو اردو میں کیا کہیں گئے |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
مقبول
|
میں بھی انگریزی میں ھونے کی وجہ سے ایل ایل بی نہیں کر پایا۔۔اردو میں کروانے والا ادارا ھو تو پلیز بتا دے کوئی بندا خدا۔
__________________
اللّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَا حَمِيدُمَّجِيدُُُ -- اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَا ھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُُ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (21-11-11), عبیداللہ عبید (21-11-11) |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
جہاں تک میری معلومات ہے پہلے اردو میں ہی کروایا جاتا تھا اب انگریزی میں کردیا گیا ہے
حمایت اسلام لاء کالج اس بارے میں بڑا مشہور ہے انہیں چیک کریں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | عبیداللہ عبید (21-11-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
بلال بھائی میں نے اپنے پہلے مراسلہ میں لکھا ہے کہ مظفر آباد یونیورسٹی یا آزاد کشمیر یونیورسٹی میرے خیال میں اردو میں ایل ایل بی کرواتی ہے ایک بار اخبار میں ان کے کسی کا کالج کا اشتہار دیکھا تھا جو پنڈی سیٹلائیٹ ٹاون میں ہے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا | بلال الراعی (21-11-11), عبیداللہ عبید (21-11-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
اپنے لیے مجھے اردو اور انگریزی سے کوئی سروکار نہیں ، صرف یہ ہو کہ پرائیویٹ امیدوار کی حیثیت سے داخلہ بھیج سکوں ۔
البتہ وہ مفتی صاحب انگریزی میں کمزور ہیں اس لیے اردو میں کرنا چاہتے ہیں ۔ |
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (21-11-11) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
لیکن وہ مفتی صاحب اور میں دونوں کراچی جانے سے قاصر ہیں ، کوئی ایسا ادارہ ہونا چاہیے جہاں پرائیویٹ امیدوار کی حیثیت سے داخلہ مل سکتا ہوکیونکہ وہ افتاء اور تدریسی مصروفیات اور میں اپنے بکھیڑوں سے فارغ نہیں ۔ |
|
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (21-11-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
پاک نیٹ کے آنلائن پیر و مرشد کے لیے کیا مشکل ہے ، بس پھونک مارلو اور شوق پورا ہوجائےگا ۔
پیر جی ! فہرست کے انتظار میں دہرا ہوگیا ہوں ، بھول نہ جائیں ، ابو اسد اسلام آباد پہنچ رہا ہے ، ضرورت کی چیز اس میں مل گئی تو اس کی راہنمائی کریں پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (21-11-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
عبید اللہ بھائی گوگل انکل کی مدد سے یہ جواب حاصل ہوئے ہیں
can i do l.l.b as a private candidate ? - CSS Forums Government Islamia Law College: Admissions to LLB and LLM Session 2010-11 | Education in Pakistan Carrer Consulting Answers گوگل انکل کی مدد سے کوئی کامیابی ملی تو ضرور شئیر کیجئے گا |
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | عبیداللہ عبید (21-11-11) |
![]() |
| Tags |
| فیس, کیسے, کوئی, کالج, کردیا, پہلی, پہلے, ویسے, وجہ, لازمی, نام, چار, ماہ, مسلم, معلومات, آئی, انگریزی, اردو, بی, بس, حاصل, خوش, سوال, سنا, شاید |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لاہور میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات شروع | ذوالفقار علی | خبریں | 0 | 07-05-11 04:13 PM |
| پرائیویٹ ٹورنٹ ٹریکر پر انویٹیشن درکار ہے | حسن مغل | خریدوفروحت | 20 | 10-03-10 04:49 PM |
| پرایویٹ میسج میں مسلہ آراہا ہے | عدنان دانی | تجاویز اور شکایات | 8 | 18-01-10 10:03 AM |
| سرکاری سکول اور پرائیویٹ سکول میں فرق | خرم شہزاد خرم | گپ شپ | 2 | 28-08-08 02:50 PM |
| پرائیویٹ حج اسکیم:حج آرگنائزرز کی رجسٹریشن پر3 سال کیلئے پابندی عائد | وجدان | خبریں | 0 | 30-07-08 04:27 PM |