| طالب علموں کی بیٹھک حصول تعلیم کے بارے میں مشکلات اور اس بارے میں تجویز پر تحریریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بیان کیا جاتا ہے، ایک فقیہہ نے اپنے باپ سے کہا یہ متکلم باتیں تو ہت لچھے دار کرتے ہیں لیکن ان کا عمل ان کے قول کے مطابق نہیں ہوتا ۔ دوسروں کو یہ نصیحت کرتے ہیں کہ دنیا سے دل نہیں لگانا چاہیے لیکن خود مال و دولت جمع کرنے کی فکر سے فارغ نہیں ہوتے ۔ ان کا حال تو قرآن مجید کی اس آیت کے مطابق ہے ( تم لوگوں کو تو بھلائی اختیار کرنے کی تاکید کرتے ہو لیکن اس سلسلے میں اپنی حالت پر کبھی غور نہیں کرتے(۔
باپ نے کہا۔اے بیٹے ! اس خیال کو ذہن سے نکال دے کہ جب تک کوئی عالم باعمل نہیں ملے گا تو نصیحت پر کان نہ دھرے گا بھلائی اور نیکی کی بات جہاں سے بھی سنے اسے قبول کر ۔ اس نابینا شخص جیسا بن جانا مناسب نہیں جو کیچڑ میں پھنس گیا تھا اور کہہ رہا تھا کہااے بردران اسلام ! جلد سے میرے لیے ایک چراغ روشن کردوں۔ اس کی یہ بات سنی تو ایک خاتون نے کہا کہ جب تجھے چراغ ہی دکھائی نہیں دیتا تو اس کی روشنی سے کسی طرح فائدہ حاصل کرے گا؟ اسے بیٹے ! واظ کی محفل بزارکی دکان کی طرح ہے کہ جب تک نقد قیمت ادانہ کی جائے جنس ہاتھ نہیں آتی ۔ اسی طرح عالم کے ساتھ عقیدت شرط اوّل ہے ۔ دل میں عقیدت نہ ہوگی تو اس کی بات دل پر اثر نھ کرے گی ۔ نصیحت تو دیوار پر بھی لکھی ہوئی ہوتو قابل قبول ہوتی ہے۔ ہر نصیحت بگوش ہوش سنو دیکھو دیوار پر لکھا کیا ہے یہ نہ دیکھو کہ کون کہتا ہے غور اس پر کرو کہا کیا ہے وضاحت: حضرت سعدیؒ نے اس حکایت میں اصلاح نفس کے لیے یہ زریں گر بتایا ہے کہ جن لوگوں سے کچھ حاصل کرنا ہوا ان میں عیب تلاش کرنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے علم حاصل کرنے کا انحصار تو کلیتہ عقیدت اور ادب پر ہی ہے ۔ نصیحت بھی اس وقت تک دل پر اثر نہیں کرتی جب تک سننے والا عقیدت سے نہ سنے اس کے علاوہ یہ بات بھی ہمہ وقت ذہن میں رکھنے کے قابل ہے کہ بے نیت ذات تو صرف اللہ پاک کی ہے ۔ عیب ڈھونڈ نے کی نظر سے دیکھا جائے تو اچھے اچھے آدمی میں بھی کوئی خامی نکل آئے گی۔ حکایت شیخ سعدی والسلام
زارا |
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدخلیل (21-02-11) |
![]() |
| Tags |
| کوشش, کرنی, پاک, وقت, قرآن, نظر, مجید, مطابق, آدمی, اللہ, اسلام, بے, تلاش, جلد, حال, دیکھو, دیکھا, دل, دنیا, شخص, عقیدت, علم, عالم, غور, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تمام انسانوں تک نبی ا کا پیغام پہنچایاجائے،پیرنصیر الدین نصیر | عبدالقدوس | خبریں | 1 | 19-05-11 09:12 AM |
| اہم تنصیبات اور شخصیات پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے لشکر جھنگوی کے سات دہشت گرد گرفتار | جاویداسد | خبریں | 0 | 14-10-10 03:08 PM |
| باپ بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئےکہانصیحت | The Great | قہقہے ہی قہقے | 0 | 16-09-09 04:07 PM |
| نصیب اپنا تیرے نصیب سے | شیراز احمد | شاعری اور مصوری | 2 | 24-07-09 10:01 AM |
| فرخ نصیر کے انتقال پر ممتاز شخصیات کا اظہار تعزیت | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 01:03 PM |