| طالب علموں کی بیٹھک حصول تعلیم کے بارے میں مشکلات اور اس بارے میں تجویز پر تحریریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بیان کیا جاتا ہے کہ ایک شب ایک چور ایک نیک لیکن غریب شخص کے گھر میں داخل ہوگیا ۔ اس نے ادھر ادھر بہت ہاتھ مارے لیکن وہاں کچھ ہوتا تو اسے ملتا اتفاق سے اس دوران میں نیک مرد بھی جاگ گیا اور آہٹ کی آواز سن کر سمجھ گیا کہ گھر میں چور گھسا ہوا ہے اور وہ میرے گھر سے خالی ہاتھ جائے گا۔ اس نے جلد سے وہ کمبل اتارا جو خود اوڑھے ہوئےتھا اور چور کے راستے میں پھینک دیا۔ سچ ہے اللہ والوں کے دلوں میں اپنے دشمنوں کے لیے بھی خیرخواہی کا جذبہ ہوتا ہے وہ کسی کو بھی رنجیدہ کرنا نہیں چاہتے۔ سنا ہے خدا کے جو بن جائیں دوست وہ کرتے نہیں دشمنوں کو بھی تنگ کمینے کو کیسے ملے یہ مقام کہ وہ دوستوں سے بھی کرتا ہے جنگ وضاحت: حضرت سعدیؒ نے اس حکایت میں احسان کی طرف توجہ دلائی ہے۔ احسان کا مفہوم یہ ہے کہ کسی کے ساتھ اس کے حق سے زیادہ سلوک کیا جائے۔ مثال کے طور پر یہ حسن سلوک ہے کہ اگر کوئی شخص قصور کرے تو اسے معاف کر دیا جائے ۔ لیکن اگر معاف کر نے کے علاوہ اسے کچھ دے بھی دیا جائے تو یہ احسان ہوگا اور محسنین ہوگا کا بہت بڑا درجہ ہے۔ شیخ سعدی والسلام
زارا |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوتا, ہے۔, کوئی, کرے, کرتے, گھر, گا۔, چور, مقام, ملے, اپنے, اللہ, بڑا, توجہ, جلد, جائیں, جائے, حسن, خود, خدا, دوست, دے, شخص, طور, غریب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری | ڈاکٹرنور | گپ شپ | 35 | 01-01-11 11:05 AM |
| ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-12-10 06:51 PM |
| ::: محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 23-12-07 11:01 PM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | چاچا کمال | خبریں | 0 | 04-12-07 11:50 AM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 04-12-07 09:12 AM |