واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > تعلیم و تربیت > طالب علموں کی بیٹھک



طالب علموں کی بیٹھک حصول تعلیم کے بارے میں مشکلات اور اس بارے میں تجویز پر تحریریں


رہنمائی کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-01-12, 01:07 AM   #1
Senior Member
مقبول
 
کاشف جمیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مقام: سعودی عرب
عمر: 26
مراسلات: 124
کمائي: 2,474
شکریہ: 82
76 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
کاشف جمیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default رہنمائی کریں

رہنمائی کریں

السلام علیکم

میں نے آئی کام کیا ہوا ہے جبکہ اوپن یونیورسٹی سے ماس کمیونیکیشن بی اے کا فرسٹ سمسٹر بھی پاس کیا ہوا ہے۔ جب سیکنڈ سمسٹر کے پیپرز ہونے والے تھے 2007 میں تو میں سعودیہ چلا آیا تھا۔

اب آپ بتائیں کہ میں کیا کروں آگے تعلیم دوبارہ جاری رکھوں یا کوئی ٹیکنیکل ڈپلومہ کورس کروں۔

ویسے میرا زیادہ رجحان کپمیوٹر فیلڈ ،طب اور موبائل کی طرف ہے لیکن جاب میں پبلک ڈیلنگ شعبے میں کر رہا ہوں اور اپنے متعلقہ کام میں ایکسپرٹ ہوں

جلد اپنی رائے سے آگاہ کیجیے
کاشف جمیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-12, 05:59 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ورچوئل یونیورسٹی سے بی اے ماس کوم کر لو نہیں تو پھر بی اے کی تیاری کرو اور پنجاب یونیورسٹی کے تحت پیپر دے دو۔ پنجاب یونیورسٹی بیرون ممالک پاکستانیوں سے ایمبیسی وغیرہ میں امتحان لیتی ہے۔ University of the Punjab پر تفصیلات دیکھ لیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
کاشف جمیل (27-01-12), زارا (21-01-12)
پرانا 21-01-12, 02:18 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم!!
ٹیکنیکل ڈپلومہ کورس بھی آپ کر سکتے ہیں لیکن بہتر ہے پہلے اپنا بی اے مکمل کر لیں اوراسکے ساتھ ہی اگر وقت ملے تو آپ ٹیکنیکل ڈپلومہ کورس کر سکتے ہیں یا بی اے بعد کر لیں تو زیادہ بہترہوگا۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
کاشف جمیل (27-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger