واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > تعلیم و تربیت > طالب علموں کی بیٹھک



طالب علموں کی بیٹھک حصول تعلیم کے بارے میں مشکلات اور اس بارے میں تجویز پر تحریریں


علم اور مسائل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-10-09, 10:24 AM   #1
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 330
کمائي: 5,524
شکریہ: 605
259 مراسلہ میں 659 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default علم اور مسائل

علم اور مسائل

راہے علم ہر سو کانٹے دھوپ ہے زیادہ سئے کم
لیکن اس پر چلنے والے خوش ہی رہے پچھتائے کم

علم کی اہمیت اس سے بڑھ کر اور کیا ہوسکتی ہے کہ اللہ تعالی قرآن مجید میں فرماتے ہین ، علم اور جھالت برابر نہیں ہوسکتے۔ جس طرح رات اور دن برابر نہیں ہوسکتے۔ شیطان ہر آن اور ہر سو کوشش کرتا ہے کسی نہ کسی طرح سے طلب علم کو حصول تعلیم سے روکا جاسکے۔
بچوں کو کھیل کود کے ذریعے بہکاتا ہے جبکہ نوجوانوں کو کوئی اور سمت دکھلاتا ہے۔
تعلیم کے آڑے آنے والی چیزیں تو بہت ہیں جن میں سے تعلیم کا بہت مہنگا ہونا۔ اعلی تعلیم کے لیے یونیورسٹیوں کا فقدان۔ اگر اسی نقطہ پر غور کیا جائے تو جان کر حیرت ہوتی ہےمثلا ضلع بھکر ، میانوالی، لیہ، دیرا غازی خان، مظفر گڑھ، جنگ اور بے شمار اضلاع میں یونیورسٹی تو کجا اچھے معیار کے کالج بھی نہیں۔ ان تمام اضلاع کے لوگ نہ صرف اپنے علاقوں میں تعلیم جیسی نعمت سے محروم ہیں بلکہ بڑے شہروں میں جا کر پڑھنے کی استعداد بھی نہیں رکھتے۔
اور جن لوگوں کو یہ سہولت میسر ہے وہ فیسیں ادا کرنے کی سکت نہیں رکھتے۔
ہیی وجہ ہے دنیا میں پاکستان سے پسماندہ اور اور پاکستان سے زیادہ مشکلات میں مبتلا سری لنکا میں 97 فیصد افراد تعلیم یافتہ ہیں اور پاکستان جو ایک ایٹمی طاقت ہے وہاں صرف 35 سے 40 فیصد افراد پڑھے لکھے ہیں۔
کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جن کے پاس وقت بھی ہے پیسا بھی ہے اور تعلیم کی سہولت بھی لیکن نہیں پڑھتے اس کی دو وجوہات ہیں یا تو وہ بچپن میں ہی اس نظام تعلیم سے اکتا جاتے ہیں۔ یا وہ اس نعمت الہی سے محروم ہوتے ھیں جس کا نام استقامت ہے جو کے تعلیم حاصل کرنے کے لیے جزو لا ینفک ہے جس کے بغیر کچھ بھی حاصل نہیں کیا جاسکتا۔ میں نے دیکھا ہے ہمارے ساتھ پڑھنے والے کئی ساتھی عدم استقامت کی وجہ سے تعلیم سے کنارہ کش ہوگئے۔
میری آخری بات شاید بعض حضرات کو پسند نہ آئے ، تعلیم کی راہ میں رکاوٹ ایک حد تک ہمارا پڑھا لکھا طبقہ، کیوں کہ بہت سے تعلیم یافتہ افراد غریب اور پسماندہ افراد کے ساتھ خیر خواہی کر سکتے ہیں لیکن وہ اس جانب متوجہ نہیں ہوتے اگر ہم میں سے ہر فرد ایک پاکستانی کو لکھنا پڑھنا سکھلادے تو ہمارے 70 سے 80 فیصد لوگ ایک سال میں پڑھنے اور لکھنے کے قابل ہوسکتے ہین۔ یہ بات میں جذبات میں نہیں لکھ رہا بلکہ میرا ذاتی تجربہ ہے، میں نے آٹھ ماہ میں ایک مزدور کو اردو لکنا پڑھنا۔ ریاضی میں جمع،منفی، ضرب، تقسیم، اور انگلش میں تھوڑا بہت پڑھنا لکھنا سکھایا ہے۔ آپ بھی ایک تجربہ کر کے دیکھ لیجئے آپ کے تجربے سے ہی ایک مزید پاکستانی پڑھنے لکھنے کے قابل ہوجائے گا۔
غلام مجتبی جان آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-10-09), فاروق سرورخان (13-10-09), بزم خیال (30-12-09), جاویداقبال (10-10-09), رفیق طاہر (09-12-09), راجہ اکرام (25-10-09), عبداللہ حیدر (06-01-11), عروج (06-01-11)
پرانا 13-10-09, 11:20 AM   #2
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 330
کمائي: 5,524
شکریہ: 605
259 مراسلہ میں 659 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جاوید صاحب صرف شکریہ پر ہی اکتفاء کیا ہے ہمیں‌تو آپ کی نصائح سے مستفید ہونے کی خواہش ہے۔
بہر کیف آپکے شکریہ پر بھی شکریہ ادا کرتا ہوں
غلام مجتبی جان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (30-12-09), رفیق طاہر (09-12-09), راجہ اکرام (25-10-09)
پرانا 25-10-09, 08:04 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب بھائی جان
واقعی اگر ہر فرد اپنی ذمہ داری ادا کرنے کی کوشش کرے، فارغ وقت میں کسی بھی غریب کو پڑھنا لکھنا سکھا دے تو ہمارا معاشرہ علم کی جانب سفر شروع کر سکتا ہے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (30-12-09), رفیق طاہر (09-12-09)
پرانا 09-12-09, 06:55 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 137
کمائي: 3,459
شکریہ: 60
121 مراسلہ میں 457 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بهت خو شئرنك هي
جزاك الله خيرا
رفیق طاہر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-12-09, 10:11 AM   #5
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 330
کمائي: 5,524
شکریہ: 605
259 مراسلہ میں 659 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خو شئرنك کیا ہوتا ہے؟
غلام مجتبی جان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-01-11, 03:17 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ میری بھی تجویز ھے۔ عمل کرنے کی کوشش کام والی کے لیے کی تھی۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کوشش, کالج, پاکستان, پاکستانی, پسند, قرآن, لوگ, مجید, مسائل, اللہ, انگلش, اردو, بچپن, تعلیم, حضرات, خوش, رات, سال, سری لنکا, علم, عدم, غور, غازی, غریب, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger