واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > تعلیم و تربیت > طالب علموں کی بیٹھک



طالب علموں کی بیٹھک حصول تعلیم کے بارے میں مشکلات اور اس بارے میں تجویز پر تحریریں


نیومیرک سسٹم کی مشق کرنے والے طلبا کے لیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-01-12, 10:36 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Lightbulb نیومیرک سسٹم کی مشق کرنے والے طلبا کے لیے

نیومیرک سسٹم کی مشق کرنے والے طلبا کے لیے

تمام طلبا و طالبات کو السلام و علیکم
گو کہ میں کوئی ٹیجر نہيں ہوں ۔ مگراس وقت جو چیز میں آپ لوگوں سے شیئر کرنے جا رہا ہوں ۔ وہ ریاضی کے طلبا کے لیے معاون ضرور ثابت ہو سکتا ہے ۔ ہو سکتا ہے اس موضوع پر کوئی سافٹ ویئر بھی موجود ہو ۔ مگر مجھے نہيں ملا تو میں نے خود کوشش کی ۔ اور یہ کوشش ایکسل فائل کی صورت میں یہاں شیئر کر رہا ہوں ۔

گزشتہ دنوں مجھ سے کسی بچے نے خمسی نظام الاعداد 5Base Numeric System کے بارے میں ایک کوئسچن پوچھا ۔ یہ موضوع برسوں پہلے پڑھا تھا اس لیے اس پر ذہن میں نہيں رہا کہ یہ سوال کس طرح حل کیا جاتا ہے۔ فورا اپنی کمپیوٹرائزڈ مہارت کا فائدہ اٹھانے کا سوچا کہ اس سلسلےمیں ایکسل میں کچھ فارمولے ہوتے ہیں۔ جیسے
DEC2BIN
HEX2DEC
OCT2DEC
مگر ان میں کہیں خمسی نظام الاعداد کا فارمولہ نہیں مل سکا ۔ بعد میں کسی طرح وہ سوال حل کر لیا مگر اس کی تلاش میں رہا ۔
نیٹ پر بہت سرچ کیا مگر نہ اس کا فارمولہ ملا اور نہ ہی کوئی ایسا ایڈ آن ۔ تو ایسے میں اپنا دماغ استعمال کرتے ہوئے ایسی فائل ایم ایس ایکسل پر بنانے کا سوچا جس پر نہ طلبا نہ صرف خمسی اعداد کے سوالات کی مشق کر سکيں بلکہ دیگر کوئی نظام الاعداد کا سوال آئے تو اس کی بھی مشق کر کے موازنہ کر سکیں ۔
لگتا ہے کچھ بچوں کو سمجھ نہیں آیا کہ میں کیا کہنا چاہ رہا ہوں ۔
چلئے پہلے ایک نمونہ دیکھیں

Name:  question.JPG
Views: 28
Size:  29.7 KB
یہ ایک سوال ہے کسی اعشاری عدد (Decimal) کو ثنائی نظام میں تبدیل کرنے کے لیے ۔

اور اسی طرح کسی ثنائي (Binary) عدد کو اعشاری عدد میں بدلنے کے لیے سوال اس طرح حل کرتے ہیں آپ لوگ ۔
Name:  question bintodec.JPG
Views: 27
Size:  28.6 KB
اکثر آپ لوگ ایک سوال کتاب سے حل کرتے ہیں اور پھر پیچھے صفحات پر موجود جواب سے موازنہ کرتے ہیں۔ کہ سوال صحیح حل کیا ہے یا نہيں۔ جب جواب میچ نہيں کرتا تو آپ لوگ پریشان ہو رہے ہوتے ہیں کہ طریقے میں کہا ں غلطی ہے ۔
اس فائل کے ذریعے آپ یہی پروسیس پورا دیکھ کر میچ کر سکتے ہیں کہ آپ نے سوال کس طرح حل کیا ہے ۔

base system.xls

ایک بات میں واضح کر دوں کہ میرا اس فائل کو بنانے کا مقصد صرف یہ ہے کہ آپ جواب حل کرنے کے بعد اپنے طریقے کو چیک کریں ۔
کہيں ایسا نہ ہو کہ آپ سارا سارا کا سوال ہی اس ایکسل کی فائل سے حل کرنے بیٹھ جائيں ۔ یہ صرف آپ کے مشق کو بہتر بنانے کے لیے ہے ۔

امید ہے آپ لوگ اس سے استفادہ کر یں گے ۔
اس کو پہلے خود دیکھیں پھر اس پر کام کرنے کا طریقہ میں سمجھاتا ہوں ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
compaq (09-01-12), پاکستانی (03-01-12), ننھا بچہ (04-01-12)
جواب

Tags
نظام الاعداد, مشق, ایکسل, حساب, خمسی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سسٹم کنفگریشن چیک کرنا زارا کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات 10 14-12-10 11:08 AM
سکول مینیجمنٹ سسٹم NMG سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 8 07-12-10 07:28 PM
سوات اسلامک یونیوسٹی کے وائس چانسلرڈاکٹر فاروق اسسٹنٹ سمیت قتل کردیے گئے جاویداسد خبریں 20 05-10-10 12:39 PM
بائینری سسٹم عدنان دانی کمپیوٹر کی باتیں 10 07-04-10 04:31 PM
ملکی تاریخ کی بدترین لوڈشیڈنگ ، واپڈا کا سسٹم تباہ ہونے سے بال بال بچا وجدان خبریں 2 30-07-08 08:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger