| طالب علموں کی بیٹھک حصول تعلیم کے بارے میں مشکلات اور اس بارے میں تجویز پر تحریریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 37
کمائي: 545
شکریہ: 8
19 مراسلہ میں 41 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمیں گولیاں چاہییں گولیوں کے بغیر ہمارا گزارا نہیں۔عوام یہ مطالبہ لے کر اٹھے اور تمام ملک میں جلسے جلوس دھرنے مرنے ہونے لگے۔
ایک دن ایسا آیا کہ حکومت بات مان گئ مائدہ ہو گیا کہ حکومت ٹیکس کھاۓ اور غریب گولیاں۔ بہت خوشیاں منائی گیں۔ اب میٹھی گولیں ہر کریانہ کی دوکان پر تھیں۔کھیلنے والی گولیں(بنٹے)ہر سپورٹس کی دوکان پر تھیں۔ہر میڈیکل سٹور اب گولیاں فروخت کر رہا تھا۔ سب خوش تھے بچے بڑے ڈاکٹر دوکاندار یعنی ساری عوام خوش تھی۔ اور پھر گولیاں چلنے لگیں ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہماری, فروخت, کرے, گولیوں, گولیاں, گزارا, ھو, ھماری, پاک, واقعی, نہیں۔, چکی, آمین, اللہ, حالت, رحم, شکریہ۔, شئیرنگ, عوام |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستانی فنکاروں سے کام نہ لیں ورنہ سختی سے نمٹیں گے، شیوسینا کی بھارتی چینلز اور پروڈیوسرز کو دھمکی | گلاب خان | خبریں | 0 | 21-02-11 06:52 AM |
| Swine Flu سوائن فلو‘‘ آخر ہے کیا؟ یہ بیماری کہاں سے آتی ہے اور کیسے پھیلتی ہے؟ | Real_Light | شعبہ طب | 3 | 03-05-09 12:52 PM |
| سڈنی ٹیسٹ آسٹریلیا کے نام،تاریخ بدلنے کے بھارتی کے بھارتی دعوے کھوکھلے نعرے ثابت ہوئے | عبدالقدوس | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 07-01-08 08:30 AM |
| واضح شکست دیکھ کر بینظیر پھرن لیگ کی کشتی میں سوار ہونا چاہتی ہیں،پرویز الٰہی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-12-07 08:46 AM |
| جنرل پرویز ڈوبتی کشتی میں سوار ہیں، جسٹس وجیہہ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 21-11-07 08:29 AM |