واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > تعلیم و تربیت > طالب علموں کی بیٹھک



طالب علموں کی بیٹھک حصول تعلیم کے بارے میں مشکلات اور اس بارے میں تجویز پر تحریریں


کولوراڈو یونیورسٹی کے اشتراک سےاسلام آباد میں ایک جدید میڈیا یونیورسٹی کا قیام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-07-07, 11:59 PM   #1
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کولوراڈو یونیورسٹی کے اشتراک سےاسلام آباد میں ایک جدید میڈیا یونیورسٹی کا قیام

کولوراڈو یونیورسٹی کے اشتراک سےاسلام آباد میں ایک جدید میڈیا یونیورسٹی کا قیام

اسلام آباد میں امریکہ کی کولوراڈو یونیورسٹی کے تعاون سے ایک جدید میڈیا یونیورسٹی قائم کی جارہی ہے۔تین سے چار ارب روپے کےاس پراجیکٹ کے زیادہ تر مالی وسائل پاکستان کی حکومت فراہم کرے گی جبکہ تدریسی شعبوں کے قیام اور ماہرین کے سلسلے میں کولوراڈو یونیورسٹی معاونت کرے گی۔

کولوراڈو یونیورسٹی کے ایک وفد نے پروفیسر پال ووکیز کی قیادت میں اس عظیم تعلیمی پراجیکٹ کے مختلف پہلوؤں پر بات چیت کرنے کے لیے حال ہی میں اسلام آباد کا دورہ کیا۔انہوں نے خبروں سے آگے کو بتایا کہ اس یونیورسٹی میں دور جدید کے تقاضوں کو پیش نظر رکھا جائے گا جو پاکستان میں میڈیا کے شعبے میں تیز رفتار ترقی کی مستقبل کی ضرورتوں کو پورا کرے گا۔

میڈیا یونیورسٹی میں بین الاقومی معیار کی تعلیم فراہم کی جائے گی اور طالب علموں کو انتخاب کے لیے کئی کورسز پیش کیے جائیں گے جن میں پی ایچ ڈی کی بلند ترین ڈگری سے لے کرشارٹ کورسزتک شامل ہیں۔یونیورسٹی کی ڈگری اور ڈپلومہ عالمی طور پر تسلیم شدہ ہوگی۔

میڈیا یونیورسٹی تین کیمپس پر مشتمل ہوگی۔ پہلے کیمپس کی تعمیر پر پچاس کروڑ روپے لاگت آئے گی۔ دوسرے دو کیمپس مرحلہ وار قائم کیے جائیں گے۔ یونیورسٹی کا پچاس فی صد اسٹاف امریکہ سے آئے گا جبکہ باقی پچاس فی صد کا انتخاب کولوراڈو یونیورسٹی مقامی طور پر کرے گی۔

میڈیا یونیورسٹی میں کیمرہ، پروڈکشنز اور ایڈیٹنگ سمیت میڈیا سے متعلق کئی شعبوں میں جدید تعلیم کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی جن سے ملکی اور غیر ملکی طالب علم استفاد کرسکیں گے۔

پروفیسر پال ووکیز کا کہنا ہے کہ میڈیا یونیورسٹی کے غیر ملکی اسٹاف کی اسلام آباد میں رہنے سے عالمی سطح پر پاکستان کے بارے میں پائے جانے والے سیکیورٹی کے خدشات دور ہوں گے اور پاکستان کا ایک مثبت تصور سامنے آئے گا۔
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (17-10-07)
پرانا 28-07-07, 08:19 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کولوراڈو یونیورسٹی کے اشتراک سےاسلام آباد میں ایک جدید میڈیا یونیورسٹی کا

عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-07-07, 11:17 AM   #3
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کولوراڈو یونیورسٹی کے اشتراک سےاسلام آباد میں ایک جدید میڈیا یونیورسٹی کا قیام

سوری منتظم اعلٰی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رات کو نیند کے حالت میں شاید پوسٹ کیا تھا۔منتقل کرنے کا شکریہ
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-07-07, 07:07 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کولوراڈو یونیورسٹی کے اشتراک سےاسلام آباد میں ایک جدید میڈیا یونیورسٹی کا قیام

بہت اچھے جناب
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-08-07, 02:30 AM   #5
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 725
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 168 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زبردست معلومات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایم اے راجا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پوسٹ, پاکستان, نیند, نظر, امریکہ, اسلام, جواب, حال, رفتار, سوری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایوانِ وزیراعلیٰ پنجاب کو خواتین کی آئی ٹی یونیورسٹی بنادیا گیا عبدالقدوس خبریں 10 14-02-12 01:02 AM
اسلام آباد:اسلامک یونیورسٹی میں دھماکہ حیدر خبریں 13 21-10-09 11:46 PM
پرنام سنگھ نے یونیورسٹی میں داخلہ لیا The Great قہقہے ہی قہقے 2 08-09-09 07:36 PM
پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف PDآفس کا گھیراﺅ ابن جلال خبریں 1 25-10-08 11:56 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger