| طالب علموں کی بیٹھک حصول تعلیم کے بارے میں مشکلات اور اس بارے میں تجویز پر تحریریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
مجھے طالبعلموںکے لیے کینڈا میں پڑھائی کے سلسلے میںایک ای میل موصول ہوئی۔ ویسے تو میرا زمانہ طالبعلمی گزرے ہوے کافی وقت ہو چکا ہے۔ پھر بھی سوچا کہ دیگر احباب کی رائے لے جائے، خاص طور پر کنعان بھائی کی۔ میں خود زیادہ انٹرسٹڈ تو نہیں تاہم اگر یہ آفر واقعی اچھی ہے تو فریش سٹوڈنٹس اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
ACCA کورس کے لیے
مزید معلومات کے لیے ای میل دیکھیے ۔ Ottawa PanAsia is offering Golden opportunity to students for Canada. We are also currently recruiting quality students for Canada.
Study in Toronto, Ontario, Manitoba, Ottawa Get Offer letter / Registration in 1 Day Visa letter in 8 to 10 Days ( Jun, July,September, 11) Good news: No IELTS / No TOEFL No Embassy interview Special Offer: International Students - Pay Tuition Fee after Obtaining Student Visa. Only Metric (SSC) (10) / Intermediate (HSSC) (10+2) Very High-quality education at an Very affordable cost Fee for ACCA course Ø Application Processing/Registration fee CAD$250.00 CAD (DUE) Ø Courier Service Fee for the Shipment of your original college letters CAD$65 Ø Accommodation Arrangement Service Fee CAD$100 (Optional) Ø Course fee CAD$5355.00 CAD (DUE) After Getting Visa About ACCA: The Association of Chartered Certified Accountants (ACCA) is a professional accountancy qualification which benefits from global recognition and opens doors to a successful career in accountancy or finance, ultimately increasing your earnings potential. · Airport Meeting Service · Part-Time Employment · English Language Support (Free Of Charge) · Internet and Photocopying Facilities · Accommodation from $300 to $400 per month. · Evening Seminars · Corporate Training Agent Commission: Good Commission on Course fee. Minimum student age 21 year. Original Scan Academic Certificates, Passport, 1 Photo, N.I.C. I am looking for your positive, kind and early response. If you need any further information do not hesitate to contact us. Contact us Ottawa panasia Suit c, 2nd floor, Dubai plaza 6th road crossing, Rawal Pindi. Phn# 051-4852484, 0333-5426489 info@ottawapanasia.com ottawapanasia@gmail.com Ottawa Panasia Immigration and Study Visa Consultants Skype: ottawapanasia
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,731
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم! یاسر بھائی
کینیڈا کے لئے سٹوڈنٹ ویزہ اتنا آسان نہیں جتنا ویب سائیٹس بنا کر اس میں دکھایا گیا ھے اور نہ ہی اس میں لکھی ہر بات سچ ھے۔ یونیورسٹی ایک الگ حصہ ھے جہاں پر آپ خود بھی گھر بیٹھ کر آن لائن رجسٹریشن کروا سکتے ہیں اس کی پیمنٹ کریڈٹ کارڈ سے ادا کر دیں اسی وقت آپ کو رجسٹریشن کنفرمیشن لیٹر مل جائے گا اس کی کاپی نکال لیں۔ کینڈین ایمبیسی ایک الگ حصہ ھے انہوں نے تمام ریکوائرمنٹ ہوئی مکمل فائل پر ساری انکوائریاں کروا کے پھر اس پر چیک کرنا ھے کہ کینڈیڈیٹ کو ویزہ دیا جائے یا نہ۔ اگر راولپنڈی میں ان کے ایڈوائزر کو جا کر ملیں گے تو وہ آپ کو اپنی فیس بھی بتائے گا جو لاکھوں میں ہو گی، اگر کوئی سیریس ھے تو بتائیں۔ ایجنٹ کی ضرورت اس لئے پڑتی ھے کہ ان کے یہاں پر لیگل سولیسٹر سے رابطے ہوتے ہیں جہاں سے انہیں معلومات ہوتی ہیں کہ کونسی یونیورسٹی کو پریفر کیا جا رہا ھے، کونسے کاغذات ہونے ضروری ہیں، جتنے آپ دے سکتے ہیں ان کے علاوہ جو کم ہوں انہوں نے تیار کروانے ہوتے ہیں۔ ان کی ریکوائرمنٹ کے مطابق انہوں نے درخواست مکمل کر کے فائل ایمبیسی کو بھیجنی ہوتی ھے۔ ویزہ لگا تو آپ کی قسمت اور نہ لگا تو بھی آپکی قسمت، کوشش کرنے میں کوئی حرج نہیں لیکن بات کرتے وقت یہ تسلی کر لینی چاہئے کہ ویزہ نہ ملنے پر ایجنٹ کتنی رقم کاٹ کر واپس کرے گا۔ میرا ایک دوست بھی پاکستان سے حالیہ اس پر ٹرائی کر رہا ھے مجھے پوچھے بغیر دیکھتے ہیں اس کا کیا بنتا ھے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
میرے خیال سے کنعان بھائی کو ایک خاص ٹیگ دیا جائے پاک نیٹ میں۔۔ ان کی باتیں 100% ٹھیک ہوتی ہیں اور بہترین مشورہ دیتے ہیں۔۔۔
اور باقی یاسر بھائی نے اچھی معلومات دی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | skjatala (21-05-11), کنعان (21-05-11), پاکستانی (21-05-11), ھارون اعظم (21-05-11), یاسر عمران مرزا (21-05-11), حیدر (22-05-11), شمشاد احمد (21-05-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
فی الوقت کل ملا کر جتنی فیس انہوں نے لکھی وہ پاکستانی روپوں میں 5 لاکھ 12 ہزار بن رہی ہے۔ یعنی یہ رقم دیں تو آپ کینڈا جا سکتے ہیں۔ وہاں پہنچنے پر مزید کیا کیا مشکلات آپکے سامنے آتی ہیں وہ الگ ہیں۔ ویسے میرا ایک کزن بھی ACCA کر رہا ہے۔ اس نے آدھی پڑھائی پاکستان میں کرنی ہے اور بقیہ آدھی انگلستان میں۔۔۔۔۔ پیسے لگ بھگ اس نے بھی اتنے ہی دینے ہیں۔
تفصیلی جواب کے لیے شکریہ کنعان بھائی۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,731
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم"
یاسر بھائی، اس رقم میں نہ تو کینیڈا اور نہ ہی انگلستان آ سکتے ہیں یہ غلط فہمی ھے۔ کم از کم 20 لاکھ کی بینک سٹیٹمنٹس بھی چاہئے جو بوگس نہیں ہوتی بلکہ اصلی ہوتی ھے اور اس کے ساتھ 20 لاکھ کہاں سے چل رہا ھے اس پر کیا کاروبار ھے وہ بھی اور اس کاروبار میں پرافٹ پر کتنا ٹیکس ادا کیا جا رہا ھے وہ بھی اور بہت سالوں سے یہ سب کمپیوٹرائز ہوا ہوا ھے۔ بوگس ہو گا تو سیریل نمبر ہی بتا دے گا اس پر ایک ٹیم کام کرتی ھے جس نے یہ سب انویسٹیگیشن کر کے رپورٹ کرنی ہوتی ھے۔ یہ سب چیزیں اپلیکیشن کو سپورٹ کرتی ہیں مگر ان کی گارنٹی نہیں کہ ویزہ لازمی ملے گا۔ پاکستان میں آدھی تعلیم اور آدھی انگلستان میں والا فارمولہ ابھی تک کسی سے مکمل ہوتے نہیں دیکھا، ایسا ہی ایک فارمولہ میرا فرسٹ کزن الامارات "ایڈما آپکو" میں پرسنل سیکریٹری کی جاب کر رہا ھے یہ فرم ایڈناک آئلفیلڈ کی ایک برانچ ھے اور یہاں پر تنخواہیں بہت ہائی ہیں۔ سہیل راشد اس کا نام ھے اور یہ 5 بھائی ایڈناک کی شاخوں میں ایگزیکٹو جابز پر ہیں۔ اس نے وہاں مائکروسافٹ انجینئرنگ کے لئے امریکن کالج میں ایڈمشن کروائی تھی کہ ڈگری یونائیٹڈ اسٹیٹ سے جاری ہو گی۔ 6 مہینے تعلیم حاصل کرنے کے بعد میجنمنٹ نے کہا کہ ہمارا کنکشن یونائیٹڈ اسٹیٹ سے ختم ہو گیا ھے اس لئے آپ کو جو ڈگری جاری ہو گی وہ "انڈیا" سے ہو گی۔ میرے کزن نے ان کے ساتھ خوب لڑائی کی اور پھر اسے چھوڑ دیا کہ انڈیا کے لئے میں اتنی فیس نہیں دے رہا تھا۔ آپ کے کزن کو آدھی تعلیم حاصل کرنے کے بعد اگر بریطانیہ ویزہ دے گی تو وہ باقی کی تعلیم بریطانیہ سے مکمل کرے گا ورنہ باقی کی تعلیم وہیں سے ہی مکمل کرنی پڑے گی۔ اس کی وجہ یہ ھے کہ اس میں ایمبیسی بھی ایک گیم کرتی ھے۔ اگر کسی کا ویزہ کینیڈا کے لئے بنتا ھے تو وہ تمام دوسرے ممالک سے بہتر ھے کیونکہ یہاں پر ایمگریشن ایک سال میں مل جاتی ھے۔ یہاں پہنچنا ہی کام ھے۔ والسلام |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
کنعان بھائی۔ میں نے بہت سے ایسے لوگوں کو دیکھا جو جھوٹی بینک سٹیٹمینٹ بناتے ہیں، جھوٹا کاروبار کاغذات میں دکھاتے ہیں۔ وہ بھی برطانوی ویزا حاصل کر کے برطانیہ چلے جاتے ہیں۔ اب اس میں کیا جگاڑ ہے یہ تو مجھے نہیں پتہ۔ میں نے ایسے ایسے لوگوں کو بھی برطانیہ کے سٹوڈنٹ ویزا پر جاتے دیکھا ہے جنہوں نے کبھی 20 لاکھ روپے بینک میں رکھنے کا خواب بھی نہیں دیکھا ہو گا۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کینیڈا آن لائن فارم جمع کروانے پر کم از کم 50 دن لیتا ہے اور آف لائن جمع کروانے پر 70 دن۔
سٹوڈنٹ ایمبسی فیس سٹنڈرڈ چارٹرڈ بنک کی مخصوص برانچز میں جمع ہوتی ہے جہاں پر بنک کی فیس 464 روپے اور ایمبسی کی فیس 8700 ہے۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,731
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
بھائی اس کے لئے مختلف طریقے ہیں پہلے آپ کوئی بتائیں کہ آپکا جاننے والا کوئی اسطرح آیا ھے تو میں آپ کو اس پر بتا سکتا ہوں۔ پھر بھی کوئی بھی ایجنٹ آج بیانہ لینے کے بعد کل ہی کاغذات مکمل کر کے کوریئر نہیں کروا دیتا بلکہ اس کے 6 مہینے سے ایک سال کا وقت بھی دیتا ھے اور اس سے زیادہ بھی لگ سکتے ہیں۔ بھائی میرے بینک سٹیٹمنٹس اصل ہوتی ھے بوگس نہیں ہوتی اور اس بینک کی مانگتے ہیں جن کی آنلائن سروس ہو۔ رجسٹرڈ سروس کی سٹیٹمنٹ فیل ھے اگر کسی میں اب ہو بھی تو بہت سال پہلے ایسا ہوتا تھا مگر اب سٹیٹمنٹس اصل ہوتی ھے جو ایجنٹ بنواتے ہیں جنہوں نے پورے کیس کی ایک کسیر رقم لی ہوتی ھے۔ بینک سٹیٹمنٹس والد محترم کی لگتی ھے اور اگر سٹوڈنٹ اپنی بھی بنوائے تو اسے پروف کرنا پڑتا ھے کہ وہ رقم کہاں سے آئی اور جس نے بھی دی اس کا کیا کام ھے۔ جو ایجنٹ 8 سے 12 لاکھ فیس لیتے ہیں ان کے پاس ایک کلائنٹ نہیں ہوتا بہت سے ہوتے ہیں اور وہ انہی کی رقم سے رولنگ کرتے ہیں۔ بینک سٹیٹمنٹس اصلی ہوتی ھے سارے طریقے ایجنٹ نے کلائنٹ کو نہیں بتانے ہوتے۔ ![]() روزانہ 100 سٹوڈنٹس اپلیکیشن میں 2 سے 5 ویزے جاری ہوتی ہیں۔ اب آپ خود سوچیں باقی 95 میں کیا کمی تھی ان کی درخواست بھی اسی طرح ہی تھیں بات کو سمجھتے ہیں۔ اس وقت لندن پرائیویٹ کالج کے لئے پاکستان سے ایجنٹ سٹوڈنٹس لا رہے ہیں اور لندن مہنگا ترین شہر ہونے کی وجہ سے کچھ مہینوں بعد وہ اپنی پڑھائی جاری نہیں رکھ پا رہے جس سے انہیں فل ٹائم کام کرنا پڑ رہا ھے۔ پھر بھی آپ نے سنا ھوا ھے بوگس سٹیٹمنٹس پر، تو جب آپ کا کزن اپلائی کرے گا پھر آپ خود ہی جان جائیں گے، ابھی میں وہی بات یہاں لکھ سکتا ہوں جو جائز ھے اور اگر کوئی اس پراسیس میں آنا چاہتا ھے تو کیا کیا ہو سکتا ھے اس پر مجھے پرائیویٹ کر سکتا ھے اس پر بھی میں اسے یہی کہوں گا کہ اپنے ایجنٹ کی کہانی مجھے بیان کرے کہ اس نے کیا کہا ھے اس پر میں اسے معلومات فراہم کروں گا۔ عام ویزیٹر یہاں آنے کے 6 مہینے بعد اللیگل ہو جاتا ھے اور طالب علم کے پاس 1 سے 2 سال کا ویزہ ہوتا ھے اور وہ اس کی مدت ختم ہونے کے بعد اللگیل ہو جاتا ھے۔ والسلام |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,731
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
محترم سٹوڈنٹ کی پوری تفصیل بیان کرو اور وہ کونسے کالج یا یونی میں ھے اس کا نام، اور اس نے کتنی تعلیم جاری رکھی یا کام ہی کیا، اس کے پاس کریڈٹ کارڈ ھے کہ نہیں، سب لکھو پھر میں بتاؤں گا کہ یہ چین کیسے بنتی ھے بنتی بھی ھے یا نہیں۔ والسلام |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
لاہور میں سے سکینز نامی انسٹیٹیوٹ کے ذریعے ACCA کرنے گیا ہے اور اس ماہ کے آخر میں آدھا کورس مکمل ہوجائے گا ۔ اسے دسمبر میں گھر واپس آنا تھا چھُٹیاں گزارنے لیکن ویزہ کی مدت بڑھانے کی خاطر نہیں آیا
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (22-05-11), حیدر (22-05-11) |
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (22-05-11), حیدر (22-05-11) |
|
|
#14 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (22-05-11) |
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,731
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
دیکھو بھئی آپکا کزن تعلیم حاصل کر رہا ھے یا صرف کام ہی کر رہا ھے، اگر تعلیم حاصل کر رہا ھے تو اسے 80 فیصد حاضری چاہئے ایک سال کی۔ اور یہاں پر کچھ انسٹیٹیوٹ ھدیہ لے کر یہ بنا دیتے ہیں یہ وہ جانتا ہو گا اگر نہیں جانتا تو اسے پوچھیں۔ اگر وہ پاکستان جاتا ھے ویزہ لگوانے کے لئے تو اس میں تھوڑی مشکل ہو جاتی ھے دوبارہ ویزہ لگنے میں اس کی کچھ منفی تھنکنگ ھے۔ یہاں ویزہ اکسٹینڈ کروانے کے لئے اس کے پاس 80 فیصد حاضری ہونی چاہئے۔ نیا کورس جو آگے کرنا ھے اس پر اسے داخلہ اور فیس بھری ہونی چاہئے۔ اور یہ فیس اسے پاکستان سے ڈرافٹ کروانی پڑے گی۔ اگر اس نے یہاں پر 20 گھنٹہ سے زیادہ کام کیا اور وہ ساری رقم بینک میں جمع کرواتا رہا بھلہ دوسرے دن نکال لی تو یہاں ویزہ جمع تو ہو جائے گا مگر رفیوز ہو جائے گا کیونکہ بینک سٹیٹمنٹ بھی وہ مانگیں گے یہ دیکھنے کے لئے کہ فیس کہاں سے پے کی۔ وہ ریوینیو ڈپارٹمنٹ سے بھی پتہ کروا سکتے ہیں اور اس کا نام سے چیک کر سکتے ہیں۔ اگر پاکستان سے ڈرافٹ رقم ہو گی تو پھر یہ چیک نہیں ہو گا اور ویزہ اکسٹینڈ ہو جائے گا اس کے لئے اسے ہوم آفس کسٹمر سروس پر فون کر کے فارم منگوانا ہو گا۔ والسلام |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| academic, airport, asia, certified, college, contact, dubai, education, email, english, finance, floor, free, global, gmail, golden, increasing, information, international, کورس, کنعان, بھائی, تعلیم, درخواست, زمانہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زیادہ دیر تک ویڈیوگیمز کھیلنا سماجی تعلقات متاثر کرسکتا ہے۔ | سیپ | شعبہ طب | 0 | 23-02-11 11:16 PM |
| ان لوگوں کے متعلق جو عذر کی وجہ سے ( جہاد سے ) پیچھے رہ گئے ۔ | میاں شاہد | صحیح المسلم | 2 | 04-08-10 04:11 PM |
| ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں | مسافر | دلچسپ اور عجیب | 7 | 03-10-09 10:26 PM |
| محکمہ تعلیم جونیئر کلرک شاہد نجمی کے واجبات ادا کرے، بیوہ کی اعلیٰ حکام سے اپیل | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 15-12-07 09:08 AM |
| قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 03-09-07 10:41 AM |