| طالب علموں کی بیٹھک حصول تعلیم کے بارے میں مشکلات اور اس بارے میں تجویز پر تحریریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام علیکم
پہلے تو بتائیں کہ CAT اور ACCA میں فرق کیا ہے اور بلکہ دونوں کی بنیادی معلوما ت درکار ہیں میں نے اکنامکس اور پولیٹیکل ساہنس میں بی اے کیا ہے میں ان دونوں میں سے کس میں داخلہ لے سکتا ہوں |
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (27-04-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی CAT تو ان اکاؤنٹنگ سرٹیفکیٹس کا انٹر میڈیٹ ہے اس کی ڈگری ۔FA , FSC ۔کے برابر ہے کُچھ عرصہ پہلے کا قانون تھا اگر آپ کی عمر اکیس سال سے کم ہے یا گریجویشن نہیں کی تو ACCA کے لئیے CAT کرنا ہوتا تھا
میں لاہو میں موجود SKAns جو ایک معتبر ادارہ ہے ان کورسسز کا اس کی ویب سائٹ کا لنک دے رہا ہوں ان کے فون نمبر حاصل کر کے معلومات لے لیں سب سے بہتر رہے گا اور ہاں آپ کوCAT کی ضرورت نہیں ACCAمیں داخلہ مل سکتا ہے۔۔
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
|
|
|
|
| ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (27-04-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
رہنمائی کا بہت بہت شکریہ بھائی
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, php, فون, ہوتا, فرق, پہلے, پولیٹیکل, یا, ویب, لنک, موجود, معلوما, معلومات, انٹر, اسلام, بھائی, بی, بنیادی, دونوں, دے, داخلہ, درکار, رہنمائی, سال, عرصہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|