| طالب علموں کی بیٹھک حصول تعلیم کے بارے میں مشکلات اور اس بارے میں تجویز پر تحریریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اس تھریڈ میں میں آپ کو JAVA سیکھاوں گا۔
یہ اس وقت ایک لحاظ سے دنیا کا سب سے اچھا اور محفوظ لینگویج ہے لیکن اتنی پاور فل نہیں ہے جتنی VB یا C/C++ یا Assembly ہے۔ کیونکہ جاوا بنانے والوں نے اس میں بے شمار طرح کی سیکیورٹی ایڈ کی ہوئی ہے۔ یہ شاید دنیا کہ ایسی لینگویج ہے جس پر وائرس نہیں بن سکتا۔ یہ سب سے اچھی لینگویج اس لیے ہے کیونکہ یہ پلیٹ فارم اندیپندنٹ ہے، مطلب یہ کہ آپ چاہے ونڈوز پر کام کر رہے ہوں یا میکنتوش پر جاوا پر بنا ہوا سافٹ ویر ہو اوپریٹنگ سسٹم پر چلتا ہے۔ اور ایک اور مزے کی بات کہ جس کو جاوا آتی ہو اس کو C# بھی آتی ہے مطلب کہ دونوں لینگیجز ایک ہی جیسی ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
aruz بھائی بہت اچھا کام ہے میں خوب کوشش کرونگا سیکھنے کی
یہ بتائیں JAVA کہاں سے ملے گا مطلب ڈاؤنلوڈ میں کہاں سے حاصل ہوسکتا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
جناب جو جو چیزیں میں آپ لوگوں کو سکھاوں گا ان چیزوں کے لیے جو جو چیز درکار ہو گی میں وہ بھی آپ کو دوں گا اس لیے بے فکر رہیں۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
thanks a lot
Sir |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ بھائی
لیکن کوشش کریں ایک وقت میں ایک چیز کی تعلیم دیں آپ نے دو تھریڈ شروع کئے ہیں VB6 اور java اگر ایک مکمل ہونے کے بعد دوسرا شروع ہوجائے تو کیسا رہے گا ؟؟ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
بہت اچھے بھای میں بھی سیکھوں گا۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
علی بھائی آپ جاوا شروع کریں ہم سب سیکھیں گئے۔۔۔۔
والسلام |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ بہت ہی عمدہ کام کر رہے ہو جلدی جلدی جاوا شروع کی کلاس شروع کریں
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
فیصل بھائی کی بات ٹھیک ہے۔۔۔۔ میںفالحال زیادہ فوکس وی بی پر رکھوں گا لیکن ساتھ ساتھ جاوا کے تھریڈ کو بھی آگے بڑھاوں گا۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 137
کمائي: 3,459
شکریہ: 60
121 مراسلہ میں 457 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب كا شكريه
جزاك الله |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| aruz, فارم, كا, ونڈوز, وائرس, مکمل, vb6, الله, اچھا کام, بھائی, تعلیم, سافٹ, علی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| فوج کو دعوت ،عمران خان بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے | جاویداسد | خبریں | 38 | 30-08-10 12:13 AM |
| عوام بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے | فرحان دانش | خبریں | 5 | 24-08-10 11:39 PM |
| about java download | adnan munawar awan | Ask Experts ماہرین کی رائے | 1 | 14-02-08 06:18 AM |
| 54 Mobile Java Games | عبدالقدوس | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 0 | 05-10-07 03:20 PM |
| 200 Java Games For Nokia | عبدالقدوس | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 0 | 05-10-07 03:06 PM |