| طہارت و نجاست طہارت و نجاست |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 18 قاری/قارئین نے طلحہ کا شکریہ ادا کیا | J.S (25-05-10), rabab (25-05-10), sahj (08-06-10), saimali (01-07-10), shafresha (25-05-10), ھارون اعظم (09-06-10), نیلم خان (09-06-10), محمد عاصم (25-05-10), محمدمبشرعلی (09-06-10), مرزا عامر (05-07-10), مسلم بھائی (03-06-10), ام طلحہ (25-05-10), ام غزل (25-05-10), احمد بلال (28-05-10), ارشد کمبوہ (24-10-10), خرم شہزاد خرم (08-06-10), سحر (25-05-10), عبداللہ حیدر (26-05-10) |
|
|
#16 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بہت پہلے میں نے مسلم یا بخاری شریف میں پڑھا تھا (کچھ ٹھیک سے یاد نہیں کہ کون سی کتاب میں پڑھا تھا ) کہ عورت اپنے شوہر کی اجازت سے چہرے کے فالتوں یا ناپسندیدہ بال منٹوا سکتی ہے صاف کر سکتی ہے عبداللہ بھائی یا عادل بھائی اس بات کے درست ہونے یا غلط ہونے کی تصدیق کر سکتے ہیں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() |
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے لعنت کی گودنے والیوں اور گدوانے والیوں پر اور چہرے کے بال اکھیڑنے والیوں پر اور اکھڑوانے والیوں پر اور دانتوں کو خوبصورتی کے لئے کشادہ کرنے والیوں پر ( تاکہ خوبصورت و کمسن معلوم ہوں ) اور اللہ تعالیٰ کی خلقت ( پیدائش ) بدلنے والیوں پر ۔ پھر یہ خبر بنی اسد کی ایک عورت کو پہنچی جسے ام یعقوب کہا جاتا تھا اور وہ قرآن کی قاریہ تھی ، تو وہ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کے پاس آئی اور بولی کہ مجھے کیا خبر پہنچی ہے کہ تم نے گودنے والیوں اور گدوانے والیوں پر اور منہ کے بال اکھاڑنے والیوں پر اور اکھڑوانے والیوں ، اور دانتوں کو کشادہ کرنے والیوں پر اور اللہ تعالیٰ کی خلقت کو بدلنے والیوں پر لعنت کی ہے ؟ تو سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں اس پر لعنت کیوں نہ کروں جس پر اللہ تعالیٰ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت کی اور یہ تو اللہ تعالیٰ کی کتاب میں موجود ہے ؟ وہ عورت بولی کہ میں تو دو جلدوں میں جس قدر قرآن تھا ، پڑھ ڈالا لیکن مجھے نہیں ملا ، تو سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ اگر تو نے پڑھا ہے تو اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان تجھے ضرور ملا ہو گا کہ ’ جو کچھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تمہیں بتلائے اس کو تھامے رہو اور جس سے منع کرے اس سے باز رہو ‘ ( الحشر : 7 ) وہ عورت بولی کہ ان باتوں میں سے تو بعضی باتیں تمہاری عورت بھی کرتی ہے ۔ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ جا دیکھ ۔ وہ ان کی عورت کے پاس گئی تو کچھ نہ پایا ۔ پھر لوٹ کر آئی اور کہنے لگی کہ ان میں سے کوئی بات میں نے نہیں دیکھی ، تو سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ اگر وہ ایسا کرتی تو ہم اس سے صحبت نہ کرتے ۔
صحیح مسلم لباس اورزیب و زینت کے بیان میں باب : چہرے کے بال اکھاڑنے اور دانت کشادہ کرنے پر لعنت ۔ السلام علیکم بھائی عادل سہیل اوپر جو حدیث یا روایت لکھی ھے اس کی مجھے صحیح سے سمجھ نہیں ، لیکن لگتا ھے یہ اس تھریڈ کے موضوع سے متعلق ھے ، مہربانی فرمائیں اور اس سے متعلق بھی کچھ بیان فرمائیں، جزاک اللہ شکریہ والسلام
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#18 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
معذرت خواہ ہوں طلحہ بھائی کہ آپ کے مذکورہ بالا سوال کے جواب میں اتنی تاخیر ہو گئی ، قدر اللہ ما شاء، و لا یفعل الا الخیر ، آپ کے سوال کا جواب ::::: حقوق الزوجین ::::: بیوی کے خاوند پر حقوق ::::: میں ::::: خاوند پر بیوی کے حقوق::::: ::::: دوسرا حق ::::: خاوند بھی خود کو بیوی کے لیے صاف سُتھرااور بنا سنورا رکھے ::::: کے ضمن میں موجود ہے ، والسلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#19 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
محترم بھائی خرم صاحب ، میں کسی بھی ایسی صحیح روایت کے بارے میں نہیں جانتا جس میں خاوند کی اجازت کی بنا پر حرام کیے گٕئے کاموں میں سے کسی کو بھی کرنے کی چھوٹ میسر ہو ، جی جو معاملہ آپ نے بیان کیا ہے اس پر عمل کسی حدیث کی دلیل سے نہیں ، دفع ضرر کے باب سے کچھ فقہاء رحمہم اللہ کا یہ کہنا ہے کہ اگر بیوی کے جسم یا چہرے پر ایسے اور اتنے زائد بال ہوں جو اُس کی ازدواجی زندگی کی خرابی یا خاتمے کا سبب بننے کا اندیشہ ہو اور خاوند کی طرف سے اس کا اظہار بھی کیا گیا ہو تو پھر وہ ضرورت کی حد تک ان بالوں کو ہٹا سکتی ہے ، جب کہ دوسری طرف والے فقہا کا کہنا ہے کہ یہ کام جإئز نہیں اور ان کے پاس اس کے صحیح احادیث میں سے دلائل میسر ہیں ، مثلا رسول اللہصلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کا فرمان ((((( لَا طَاعَةَ في مَعْصِيَةِ اللَّهِ إنما الطَّاعَةُ في الْمَعْرُوفِ ::: اللہ کی نافرمانی کرتے ہوئے کسی کی فرمانبرداری (کرنا حلال ) نہیں ، اطاعت تو جائز کاموں میں ہوتی ہے ))))) متفق ٌ علیہ، پھر کچھ عُلماء نے ان دونوں آراء میں اتفاق کروانے کی یہ صورت بتائی کہ اگر کسی عورت کو ایسا معاملہ در پیش ہو جائے تو اپنی ازدواجی اور خاندانی زندگی بچائے اور بنائے رکھنے کے لیے دِل میں کراہت رکھتے ہوئے ، اور گناہ کو گناہ مانتے ہوئے ، اللہ سے بخشش طلب کرتے ہوئے اپنے چہرے یا جسم سے اتنے بال ہٹا لیا کرے جن کی وجہ سے اُس کا خاوند بیزار ہوتا ہو اور بات طلاق یا اندرونی طور پر علیحدگی تک جا پہنچنے کا اندیشہ ہو ، اس کے علاوہ ایک اور رائے بھی ہے ، کہ یہ مسئلہ بھی انہی مسائل میں ہے جن کا جواب یہ ہے کہ """ ھذا لا یحتاج الی الفتویٰ بل یحتاج الی التقویٰ ::: یہ مسئلہ فتوے کا محتاج نہیں بلکہ تقوے کا محتاج ہے """ و اللہ اعلم بالصواب ، و السلام علیکم۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، ساھج بھائی ، آپ کے مراسلے کا جواب ان شاء اللہ کل پیش کروں گا ، امید ہے ناراض نہ ہوں گے ، اگر ہو سکے تو اپنے سوال کو کچھ مزید واضح فرما دیجیے ان شاء سب کے لیے ہی زیادہ خیر کا سبب ہو گا ،و السلام علیکم۔ Last edited by عادل سہیل; 09-06-10 at 12:35 AM. |
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | sahj (09-06-10), ھارون اعظم (09-06-10), نیلم خان (09-06-10), مرزا عامر (05-07-10), ام غزل (10-06-10), خرم شہزاد خرم (09-06-10), ضِرار Derar (09-06-10), عبداللہ حیدر (09-06-10) |
|
|
#20 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ عادل سہیل بھائ مفید معلومات کا شکریہ
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (05-07-10), خرم شہزاد خرم (09-06-10) |
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,749
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#22 | ||
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
حدیث کے جن الفاظ کو سمجھانے کی درخواست کی تھی انہیں ہی ہائی لائٹ کردیتا ھوں ، کیونکہ یہی بہتر لگتا ھے کہ براہ راست حدیث کے الفاظ کی آپ آسان فہم معنی بتادیں ، جزاک اللہ اقتباس:
|
||
|
|
|
|
|
#24 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جزاک اللہ خیرا ، ساھج بھائی ، میں نے یہیں ایک سابقہ مراسلے میں لکھا تھا ::: """"" """ یہ ذریعہ رزق حلال نہیں """ کے زیر عنوان مضامین کے سلسلے میں اس کی مزید تفصیل بیان کر چکا ہوں ، لیکن یہاں پاک نیٹ پر نشر نہیں کیا ، کیونکہ جب میں نے اس سلسلے کا دوسرا مضمون ارسال کیا تھا تو اُس پر سب کے سامنے بات کرنے کی بجائے اسے اختلافی سمجھ کر مجلس شوریٰ میں منتقل کر دیا گیا ، پس مزید ارسال کرنے کی ہمت نہیں ہوئی۔ """"" اسی مضمون میںسے ایک اقتباس ارسال کر رہا ہوں ان شاء اللہ آپ کے سوال کے جواب میں کافی ہو گا ، باذن اللہ ::: """"" علقمہ رحمہُ اللہ عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ اُنہوں نے کہا ((((( لَعَنَ اللَّہ الوَاشِمَاتِ وَالمُستَوشِمَاتِ وَالمُتَنَمِّصَاتِ وَالمُتَفَلِّجَاتِ لِلحُسنِ المُغَیِّرَاتِ خَلقَ اللَّہِ تَعَالَی ما لی لَا أَلعَنُ من لَعَنَ النبی صلی اللہ علیہ وسلم ، وہو فی کِتَابِ اللَّہِ وما آتَاکُم الرَّسُولُ فَخُذُوہُ إلی فانتہوا ::: اللہ کی لعنت ہو وشم کرنے اور کروانے والیوں پر اور ابرؤں کے بال اُتارنے والیوں پر ، اور دانتوں کے درمیان خِلاء بنانے والیوں پر ، خوبصورتی کے لیے اللہ کی تخلیق میں تبدیلی کرنے کروانے والیوں پر ، اور میں کیوں اُس پر لعنت نہ کروں جِس پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت کی ہے ، اور ایسا کرنے کا حُکم اللہ کی کتاب میں ہے کہ """ جو (حُکم ، نمونہ ، سنّت ) رسول تمہیں دے وہ اپنا لو اور جِس (کام ، عقیدے ، عبادت وغیرہ )سے وہ تمہیں منع کرے اُس سے باز آجاؤ """ )))))صحیح البخاری /حدیث5587 /کتاب اللباس / باب 80، یہ روایت کچھ زیادہ تفصیل سے بھی درج ذیل مقامات پر موجود ہے ، صحیح البخاری /حدیث4604 /کتاب التفسیر / باب 364،حدیث 2125/ کتاب اللباس والزینہ/باب33، ہمارے رواں موضوع کی دلیل ہونے کےساتھ ساتھ یہ حدیث صحابہ رضی اللہ عنہم کا اللہ کے احکام کو سمجھنا اور اُن پر کِسی لگی لپٹی کے بغیر عمل کرنے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت اور اطاعت کے بہترین نمونوں میں سے ایک نمونہ ہے ، وشم کا مطلب ہے ، جلد میں کِسی ذریعے سے رنگ وغیرہ بھر کر نقش و نگار یا تصاویر بنانا ، جو کہ جلد کی پہلی پرت کے نیچے رہتے ہیں اور کبھی زائل نہیں ہوتے ، ایسے نشانات کئی لوگوں کے بازوؤں ماتھے یا (((ساھج بھائی اسی کام کو آپ کے پیش کردہ ترجمہ میں گوندوانا لکھا گیا ہے ، کیونکہ اردو میں اس کام کو گوندوانا ہی کہا جاتا ہے ، انگریزی میں اسے Tatto کہا جاتا ہے، اس کی عملی صورت نیچے دی گئی تصویر میں دیکھی جا سکتی ہے ![]() ))) نمص ، ابرو کے بال اتارنا ہے ، (عرف عام میں ایک انگلش لفظ کے ذریعے معروف ہے یعنی Plucking ))) تفلیج ، دانتوں کے درمیان خلاء بنانا ہے ، پہلے ذکر کی گئی حدیث میں """ وصل """ سے مراد بالوں کے ساتھ مزید بال جوڑنا ہے ، جس کی دیگر روایات میں کافی وضاحت موجود ہے ، اوربال جوڑنے سے مُراد صرف بال کے ساتھ بال جوڑنا نہیں بلکہ کِسی بھی طور مصنوعی بال اِستعمال کرنا ہے ، جیسا کہ اِیمان والوں کے ماموں جان ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چھٹے بلا فصل خلیفہ ، معاویہ بن ابی سُفیان رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت ہے کہ''''' ایک دفعہ وہ منبر پر کھڑے تھے کہ اُن کے پہرہ داروں نے اُنہیں بالوں کا ایک گھچہ ( وِگ) لا کر دِیا تو اُنہوں نے اُسے ہاتھ میں تھام کر کہا ((((( أَینَ عُلَمَاؤُکُم سمعت رَسُولَ اللَّہِ صلی اللَّہ عَلیہِ وسلم یَنہَی عن مِثلِ ہذہ وَیَقُولُ إنما ہَلَکَت بَنُو إِسرَائِیلَ حین اتَّخَذَ ہذہ نِسَاؤُہُم :::کہاں ہیں تُم لوگوں کے عالِم ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کوایسی چیزوں سے منع فرماتے ہوئے سُنا ہے اور یہ فرماتے ہوئے سُنا ہے کہ بےشک بنی اِسرائیل کی عورتوں نے جب ایسی چیزیں اختیار کی تو وہ لوگ تباہ ہو گئے )))))صحیح البخاری / حدیث 5588/کتاب اللباس /باب 81"""""" ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ساھج بھائی اس مذکورہ بالا اقتباس میں ان کاموں کو واضح کیا گیا ہےجن سے ممانعت کا بلکہ جن کے کرنے اور کروانے والیوں یا والوں پر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے لعنت فرمائی ہے ، ان مذکورہ بالا احادیث مبارکہ میں ہمیں یہ سبق بھی ملتا ہے کہ اپنے تیئں حُسین بننے کے لیے اللہ کی تخلیق میں کوئی تبدیلی کرنا حرام ہے اور اسے کرنے اور کروانے والیوں یا والوں پر اللہ کے رسول کی طرف اللہ کی لعنت وارد ہوتی ہے ، یہ لعنت چونکہ عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہما نے خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم سے سنی ، لہذا ایسا کرنے اور کروانے والیوں پر لعنت کیا کرتے تھے اور یہ فرمایا کرتے تھے کہ """"" ما لی لَا أَلعَنُ من لَعَنَ النبی صلی اللہ علیہ وسلم :::میں کیوں اُس پر لعنت نہ کروں جِس پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت کی ہے """"" """ لعنت """ کا شرعی مفہوم """ اللہ کی رحمت و بخشش سے لعنت کیے گئے شخص کا دور ہونا """ ہے ، کچھ وضاحت کی حاجت نہیں رہتی کہ جس پر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی طرف سے یہ فیصلہ صادر ہو جائے اس کی آخرت کا کیا حال ہو گا ، اللہ تعالیٰ ہر کلمہ گو حق سمجھنے ، ماننے ، اپنانے اور اسی پر عمل پیرا رہنے کی توفیق عطاء فرمائے اور اسی پر خاتمہ فرمائے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | sahj (13-06-10), محمد عاصم (01-07-10), مرزا عامر (05-07-10), ام غزل (10-06-10), ارشد کمبوہ (24-10-10), ضِرار Derar (13-06-10), طلحہ (11-06-10), عبداللہ آدم (11-07-10), غلام مجتبی جان (20-07-10) |
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,749
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
عادلصاحب شکریہ ویسے آپ کی فوٹو میں ڈولے پر شکل پیاری بنی ہوی ہے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ضِرار Derar کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#26 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پہلوان جی ، یہ میری فوٹو نہیں ، لہذا یہ شکل میرے ڈولے پر نہیں بنی ہوئی ، میں تو بڈھا آدمی ہوں اب ڈولے کہاں ، وہ تو جوانی کے تالاب میں پلتے ہیں ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-07-10), مرزا عامر (05-07-10), ضِرار Derar (16-06-10), عبداللہ آدم (11-07-10), غلام مجتبی جان (20-07-10) |
|
|
#27 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مراسلات: 18
کمائي: 724
شکریہ: 511
19 مراسلہ میں 64 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عادل صاحب نے اچھی وضاحت کی ماشاءاللہ
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے saimali کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-07-10), محمد عاصم (01-07-10), مرزا عامر (05-07-10), ام غزل (06-08-10), عبداللہ آدم (11-07-10) |
|
|
#28 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عادل بھائی
ایک گذارش کرنی ہے ۔ ذی روح کی تصاویر جائز نہیں ۔ اور آپ کے مراسلے میں ایسی تصویر کچھ مناسب نہیں لگتی ۔ شکریہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-07-10), محمد عاصم (01-07-10), مرزا عامر (05-07-10), ام غزل (06-08-10), غلام مجتبی جان (20-07-10) |
|
|
#29 |
|
Senior Member
![]() |
میرا خیال ہے اصل مسئلہ چہرے کا ہے۔ اور عادل بھائی نے چہرے کے بغیر تصویر لگا ئی ہے۔ واللہ اعلم۔
__________________
اپنے لیے تو ہر کوئی جیتا ہے آئیں اوروں کے لیے جینا سیکھیں |
|
|
|
| غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشد کمبوہ (24-10-10) |
|
|
#30 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,749
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مولوی عادل صاھب نے سحر باجی کی بات کا جواب نہین دیا
شیاد حل لیٹ نہیں رہا یا امریکی بابے سے پھڈے میں پھنس گیا ہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہیں؟, ہے۔, پوچھنا, پالش, وعید, لگانے, لگانا, لوگ, نیل, ناخن, نظر, آگ, انہیں, بہترین, بھائی, جہنم, جواب, جانے, جائز, حکم, حدود, حرام, خواتین, درست, عادل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|