| طہارت و نجاست طہارت و نجاست |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 815
|
||||
| 18 قاری/قارئین نے طلحہ کا شکریہ ادا کیا | J.S (25-05-10), rabab (25-05-10), sahj (08-06-10), saimali (01-07-10), shafresha (25-05-10), ھارون اعظم (09-06-10), نیلم خان (09-06-10), محمد عاصم (25-05-10), محمدمبشرعلی (09-06-10), مرزا عامر (05-07-10), مسلم بھائی (03-06-10), ام طلحہ (25-05-10), ام غزل (25-05-10), احمد بلال (28-05-10), ارشد کمبوہ (24-10-10), خرم شہزاد خرم (08-06-10), سحر (25-05-10), عبداللہ حیدر (26-05-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
عادل سہیل بھائی طلحہ بھائی کے سوال کا جواب بہترین طور پر دے سکتے ہیں!
ویسے عموما ناخن پالش لگانے کے بعد وضو نا ہونے کا حکم لگایا جاتا ہے۔ Last edited by shafresha; 25-05-10 at 11:05 AM. وجہ: تذکیر کی تصیح! |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | rabab (25-05-10), نیلم خان (09-06-10), محمدمبشرعلی (09-06-10), مرزا عامر (05-07-10), ام طلحہ (25-05-10), خرم شہزاد خرم (08-06-10), طلحہ (25-05-10), عبداللہ حیدر (26-05-10) |
|
|
#3 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() ویسے میری معلومات بھی یہی ہیں کہ ناخن پالش کی موجودگی میں وضو نہیں ہوتا۔ اور تو کوئی وعید نظر سے نہیں گزری کبھی۔ باقی تفصیل تو عادل بھائی ہی بتائیں گے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | rabab (25-05-10), shafresha (25-05-10), محمد عاصم (25-05-10), مرزا عامر (05-07-10), ام غزل (25-05-10), خرم شہزاد خرم (08-06-10), طلحہ (25-05-10), عبداللہ حیدر (26-05-10) |
|
|
#4 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
![]() میںاپنی غلطی تسلیم کرتا ہوں۔ ۔۔۔ |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
ناخن پالش استعمال کرنے سے وضو نہیں ہوتا۔ اور اگر وضو نہ ہو تو نماز کیسے ہوگی۔ اور اگر نماز نہ ہوئی تو روز قیامت چھٹکارا مشکل ہوجائے گا۔ لہذا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔؟
__________________
اپنے لیے تو ہر کوئی جیتا ہے آئیں اوروں کے لیے جینا سیکھیں |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (25-05-10), rabab (25-05-10), sahj (08-06-10), shafresha (25-05-10), نیلم خان (09-06-10), محمدمبشرعلی (09-06-10), مرزا عامر (05-07-10), خرم شہزاد خرم (08-06-10), طلحہ (25-05-10), عبداللہ حیدر (26-05-10) |
|
|
#6 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
نیل پالش لگاکر وضو نہیں ہوتا ہے یہ بات ٹھیک ہے ۔ تو وعید اس وقت ہونی چاہیے جب کوئی نیل پالش لگاکر نماز پڑھتا ہو۔ اگر کوئی نیل پالش اتار کر وضو کرکے نماز پڑھے پھر۔ ویسے بھی عورت کو اپنے شوہر کے لیے زینت کرنے کی اجازت دی گئی ہے ۔ عورت گھر کے اندر ہر طرح کا زیب و زینت کرسکتی ہے بس چند باتیں حرام ہیں جیسے بھنویں بنوانا ۔ نقلی بال لگوانا ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (25-05-10), rabab (25-05-10), sahj (08-06-10), shafresha (25-05-10), ھارون اعظم (09-06-10), محمد عاصم (25-05-10), محمدمبشرعلی (09-06-10), مرزا عامر (05-07-10), ام طلحہ (26-05-10), خرم شہزاد خرم (08-06-10), راجہ اکرام (25-05-10), طلحہ (25-05-10), عبداللہ حیدر (26-05-10), غلام مجتبی جان (25-05-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم !
قیود تو یہی ہیں جیسا کہ سحر بہن نے کہا کہ اس سےناخن پر ایک لئیر بن جاتی ہے اور پانی ناخن تک نہ پہنچنے کی وجہ سے وہ حصہ خشک رہ جاتا ہےاور وضو نہیں ہوتا ۔۔۔ اور وضو کے بٍغیر نما زنہیں ہوتی ۔۔اگر اسے رموو کرنے کے بعد بھی ذرا برابر جگہ ایسی رہ گئی جس پر نیل پالش لگی رہ گئی تو بھی وضو نہیں ہو گا ۔۔ ( اس لیے بہتر ہے اسے استعمال ہی نہ کیا جائے ) یہ مسئلہ اکثر زیر بحث آتا ہے ۔۔۔۔ اور صحیح علم نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کی نمازیں بھی ضایع ہو جاتی ہیں ۔۔۔ ایسا ہی ایک بارچند سال قبل ۔۔۔۔ کسی ٹی وی پروگرام میں ایک خاتون سے کسی " عالم " سے سوال کیا تھا کہ نیل پالش لگا کر نماز ہو جاتی ہے اب ان کا فرض تھا کہ وہ تفصیل سے اس کا جواب دیتے ۔۔۔ اور یہ بتاتے کی کس صورت میں ہو سکتی ہے اور کس میں نہیں ۔۔۔ انھوں سے سادہ سا جواب دیا کہ " ہو جاتی ہے " ان کے اس جواب سے غلط فہمی پیدا کر دی اور اکثر خواتین کے ذہنوں میں یہ بات بیٹھ گئی کہ نماز ہو جاتی ہے عالم نے کہہ دیا جبکہ انھیں بتایا بھی گیا کہ وضو نہیں ہوتا بے شک نماز ہو جاتی ہے ۔۔۔۔ لیکن سادہ لوح عوام ۔۔۔۔ اس سے گمراہ ہو گئے۔۔۔۔ علماء کا فرض ہے کہ وہ عوام کی صحیح سمت رہنمائی کریں ۔۔ گول مول جواب دینے سے نئے مسائل کھڑے ہو جاتے ہیں ۔۔۔!! آج کل تو ہو دوسرا فرد عالم و مفتی بن کر ٹی وی پر بیٹھ گیا ہے ۔۔۔۔ ہمیں اس بات کا بھی خیال رکھنا چاہیئے کہ کاسمیٹکس کے سامان میں جو اجزاء استعمال کئے جاتے ہیں وہ حرام تو نہیں ہیں ۔۔۔ اگر وہ حرام ہیں تو انھیں لگا کر اگر عبادت کی جائے ۔۔۔۔۔ تو کیا وہ قبول ہو جائے گی ۔۔۔۔؟ اور ان حرام اجزاء کا استعمال درست ہے یا نہیں ؟ عادل بھائی ۔۔۔۔ اس پر ذرا تفصیلی روشنی ڈال دیں
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 17 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | saimali (01-07-10), shafresha (25-05-10), فیصل ناصر (25-05-10), پاکستانی (08-06-10), ھارون اعظم (09-06-10), محمد عاصم (25-05-10), محمدمبشرعلی (09-06-10), مرزا عامر (05-07-10), مسلم بھائی (03-06-10), ام غزل (25-05-10), ارشد کمبوہ (24-10-10), خرم شہزاد خرم (08-06-10), راجہ اکرام (25-05-10), طلحہ (25-05-10), عبداللہ حیدر (26-05-10), عروج (24-05-11), غلام مجتبی جان (25-05-10) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
میں اپنی پچھلی بات سے رجوع کرتا ہوں، مقتدر علماء کی اکثریت ناخن پالش کے لگانے کے بعد وضو و غسل وغیرہ کے ناقص ہونے کے قائل ہیں۔
اللہ عزوجل ہمیںدین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ ۔ نوٹ: اپنے مُراسلے سمیت دیگر مُراسلات جن میںمیرے موقف سے متعلق گفتگو ہوئی تھی وہ ڈیلیٹکردیئے تاکہ نئے پڑھنے والے کسی بھی کنفیوژن کا شکار نا ہوں۔ شکریہ! |
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (25-05-10), sahj (08-06-10), فیصل ناصر (26-05-10), پاکستانی (08-06-10), نیلم خان (09-06-10), منتظمین (25-05-10), محمدمبشرعلی (09-06-10), مرزا عامر (05-07-10), ام غزل (25-05-10), خرم شہزاد خرم (08-06-10), سحر (25-05-10), طلحہ (25-05-10), عبداللہ حیدر (26-05-10) |
|
|
#9 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
ماشاء اللہ ، تبارک اللہ ، الحمد للہ ، مجھے بھائیوں بہنوں کے جوابات پڑھ کر بہت خوشی ہوئی ، خاص طور پر بہنوں کے جوابات ، اللہ کرے کہ ہماری ساری ہی مسلمان بہنیں ، اور سارے ہی مسلمان بھائی کم از کم ایسے تمام مسائل کا تو صحیح علم رکھ سکیں جن کا سامنا انہیں اپنی زندگیوں کے عام معمول میں کرتے ہی رہنا ہوتا ہے ، :::::: طلحہ بھائی کے سوالات کے مجموعے کو ایک دفعہ پھر نقل کر کے اس کے بارے میں کچھ بات کرتا ہوں ان شاء اللہ ::: اقتباس:
اقتباس:
اگر ہم اس مسٕئلے کی تفصیل میں جإئیں تو بات بہت لمبی ہو جائے گی ، مختصرا اتنا کہوں گا کہ ہم یہاں ایسی چیزوں کی بابت سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں جن کو بناو سنگھار کے لیے مسلمان عورت اور کچھ صورتوں میں مسلمان مرد کے لیے بھی اپنے جسم یا لباس وغیرہ پر لگانا حرام ہو ، اور وہ چیزیں تین صورتوں میں ہوں گی ، ::::::: (۱) ::::::: کوئی ایسی چیز جس میں کوئی پلید نا پاک مواد شامل ہو ، یہاں ایک قانون کا ذکر کرتا چلوں کہ """ ہر حرام چیز پلید نہیں ہوتی ، لیکن ہر پلید چیز حرام ہوتی ہے """ اسی لیے میں نے دو بار یہ بات وضاحت سے کہی ہے اور اب تیسری بار بھی کہہ رہا ہوں کہ اپنے جسم یا کپڑے وغیرہ پر کوئی ناپاک پلید چیز لگانا حرام ہے ، خواہ وہ کسی بھی غرض سے لگائی جائے ، جی اضطراری حالات کے بارے میں الگ مسائل ہیں، لیکن ہم جس معاملے یعنی بناو سنگھار کے بارے میں بات کر رہے ہیں اس میں حقیقتا تو کہیں کوئی اضطرار والی بات نہیں ہو سکتی ، اور غیر حقیقی حالات کا کوئی بھروسہ نہیں ہوتا اور نہ ہی ان کی بنا پر شریعت کے کاکوئی حُکم سمجھا جا سکتا ہے ، ::::::: (۲) ::::::: کوئی ایسی چیز استعمال کرنا ، یا کوئی ایسا انداز اختیار کرنا جو مخالف جنس کے لیے مخصوص ہو ، یعنی دوسرے الفاظ میں عورت کا بناو سنگھار کرتے ہوئے مَردوں کی مشابہت اختیار حرام ہے ، ::::::: (۳) ::::::: کوئی ایسی چیز استعمال کرنا ، یا کوئی ایسا انداز اختیار کرنا جو کافروں کے لیے مخصوص ہو یا اُن کی علامات اور عادات میں شمار ہوتا ہو ، یعنی دوسرے الفاظ میں کسی مسلمان کا کسی کافر کی کوئی مشابہت اختیار کرنا حرام ہے، اس مسئلے کی بھی کافی تفصیل ہے ، جس کو یہاں ذکر نہیں کرنا چاہتا تا کہ ہم اپنے زیر مطالعہ مسئلے سے دُور نہ جائیں، ::::::: (۴) ::::::: بناو سنگھار کے لیے ایسے کام کرنا جنہیں صاف صریح نصوص میں حرام قرار دیا گیا ہے ،جن میں سے دو کاموں کا ذکر سحر بہن نے بھی کیا ہے ، گو کہ یہ کام ہمارے رواں موضوع سے براہ راست متعلق نہیں ہیں لیکن چونکہ ان کا ذکر ہوا تھا اس لیے مناسب سمجھا کہ کچھ تھوڑی سی بات ان کے بارے میں بھی کر دی جائے ، """ یہ ذریعہ رزق حلال نہیں """ کے زیر عنوان مضامین کے سلسلے میں اس کی مزید تفصیل بیان کر چکا ہوں ، لیکن یہاں پاک نیٹ پر نشر نہیں کیا ، کیونکہ جب میں نے اس سلسلے کا دوسرا مضمون ارسال کیا تھا تو اُس پر سب کے سامنے بات کرنے کی بجائے اسے اختلافی سمجھ کر مجلس شوریٰ میں منتقل کر دیا گیا ، پس مزید ارسال کرنے کی ہمت نہیں ہوئی، یہ آخر الذکر کام ایسے ہیں جن کا کرنا تو حرام ہے لیکن ان کو کیے ہوئے کسی مسلمان عورت کی نماز میں کمی یا نماز نہ ہونے کا حکم نہیں لگایا جا سکتا ، اِن شاء اللہ اس مختصر تفصیل کی روشنی میں یہ واضح ہو گیا کہ اگر مذکورہ بالا تین باتوں کا خیال رکھا جائے تو نیل پالش استعمال کرنا حرام نہیں ، اور اس کو استعمال کرنے کی حدود بھی اسی میں بیان ہیں ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے بعد اسی موضوع یا اسی مسئلے سے متعلق ایک دو اور موضوع یا ایک دو اور مسائل کی بات بھی آپ صاحبان کی گفتگو میں ہوئی ہے ، ان شاء اللہ مناسب ہو گا کہ اُس کے بارے میں بھی کچھ سمجھنے کی کوشش کر لی جائے ، :::::: نیل پالش لگی ہونے کی صورت میں وضو ہو گا یا نہیں ؟ اور وضو نہ ہونے کی صورت میں کیا دیگر نقصانات ہوتے ہیں ؟ ::::::: جی ہم اہل سنت و الجماعت کے چاروں معروف و مشہور مذاہب میں اس مسئلے میں کوئی اختلاف نہیں کہ وضوء کی تکمیل کے لیے جسم کے جِس جِس اعضاء کو دھونا ضروری ہے اس پوری طرح سے پانی پھیرا جانا ضروری ہے حتیٰ کہ ہر ایک بال تک گیلا ہونا چاہیے ، اگر ناخن یا وضوء والے اعضاء میں سے کسی پر ایسا کوئی ایسا مواد لگا ہو جو ہو تو پاک لیکن پانی کو جلد تک پہنچنے میں روکاٹ بنے تو وضوء مکمل نہ ہو گا ، کچھ صورتوں میں ناقص رہے گا اور کچھ صورتوں میں بالکل ہی نہ ہوگا، پس طہارت مکمل نہ ہوگی ، اور ایسی صورت میں نماز کی ادائیگی بھی درست نہ ہوگی ، بلکہ گناہ کے زُمرے میں بھی شامل ہو سکتی ہے ، ایسا ہونے پر وعید تو ہے اور وہ نماز کو پلیدگی کی حالت میں پڑھنے پر ہے نہ کہ اُس پلیدگی کے سبب کو استعمال کرنے پر ۔ ::::::: اگر کوئی خاتون وضوء کرنے کے بعد پاکیزہ مواد پر مشتمل نیل پالش یا بناو سنگھار کی کوئی اور چیز استعمال کر کے نماز کے وقت میں دیگر احکام کی تعمیل کرتے ہوئے نماز ادا کرتی ہے تو اس کی نماز میں درست ہے ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اِن شاء اللہ یہاں تک کی بات اس تھریڈ میں کیے گئے سوالات کے جواب کے طور پر کافی ہوں گی ، مزید سوالات کو بھی خوش آمدید کہتا ہوں ، اس کے ساتھ ساتھ سب سے یہ گذارش بھی کرتا ہوں کہ درج ذیل مضامین کا بھی مطالعہ کر لیجیے اِن شاء اللہ فائدہ مند ہو گا ، ::::::: وضوء مکمل اور صحیح طریقہ اور اہم مسائل ::::::: ::::::: فطرت کی سنتیں ::::::: و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
||
|
|
|
| 16 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (26-05-10), sahj (08-06-10), saimali (01-07-10), shafresha (26-05-10), فیصل ناصر (26-05-10), نیلم خان (09-06-10), محمد عاصم (26-05-10), مرزا عامر (05-07-10), مسلم بھائی (03-06-10), ام طلحہ (26-05-10), ام غزل (10-06-10), ارشد کمبوہ (24-10-10), ضِرار Derar (26-05-10), طلحہ (26-05-10), عبداللہ حیدر (26-05-10), غلام مجتبی جان (16-06-10) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 301
کمائي: 7,143
شکریہ: 256
262 مراسلہ میں 945 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم، آپ سب کا اور خصوصًاعادل سہیل صاحب کا بہت شکریہ۔ بہت وضاحت سے بات سمجھائی ہے اور ماشاء اللہ آسان اسلوب میں سمجھائی ہے۔
![]() اقتباس:
|
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے طلحہ کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (26-05-10), فیصل ناصر (26-05-10), نیلم خان (09-06-10), مرزا عامر (05-07-10), ام طلحہ (26-05-10), ام غزل (10-06-10), ارشد کمبوہ (24-10-10), عادل سہیل (26-05-10), عبداللہ حیدر (26-05-10) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
الحمد للہ کہ آپ کو میرا اسلوب بیان آسان تو لگا ، جزاک اللہ خیرا کہ آپ نے میری گذارشات کو سمجھا ، طلحہ بھائی ، اس سے پہلے کہ میں آپ کے سوال کے جواب میں کچھ کہوں یہ گذارش کرنا چاہوں گا کہ یہ """ مولوی """ مجھے کسی کڑوے گھونٹ کی طرح نگلنا پڑتا ہے ، اس لیے آپ مجھے اس خطاب سے مخاطب نہ کیجیے جزاک اللہ خیرا ، کیونکہ میں کسی بھی صحیح یا درست مفہوم میں اس لفظ کا مستحق نہیں ہوں ، اس کے بعد عرض یہ ہے کہ میرے بھائی کہ آپ کے سوال کا جواب تو میرے سابقہ مراسلے میں ہی موجود ہے ، مزید یہ کہ ، عورت کو اپنے خاوند کے لیے بننے سنورنے کی صرف اجازت ہی نہیں بلکہ اس کا حکم دیا گیا ہے اور یہ خاوند کے حقوق میں شامل ہے ، اس کی تفصیل آپ ::::::: حقوق الزوجین ::::: خاوند کے بیوی پر حقوق ::::::: میں پڑھ سکتے ہیں ، عورت کو اپنے خاوند کے سجنا سنورنا ہی چاہیے لیکن اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی مقرر کردہ حدود میں رہتے ہوئے ، اس کی کچھ تفصیل میرے سابقہ مراسلے ،میں بھی ہے ، جی دیور جیٹھ وغیرہ سے پردے کا معاملہ اپنی جگہ ہے ، کہ پردہ کرنا ہی ہے ، لیکن اس کے لیے ایسا رویہ اختیار کیا جانا چاہیے جو کسی عورت کو قیدی نہ بنا دے، اور اسے کسی طور احساسء کمتری کا شکار نہ کرے کیونکہ عام انسانی فطرت کے مطابق ایسا رویہ منفی اثرات مرتب کرتا ہے اور انسان کے ازلی دشمن ابلیس کو اپنا کوئی وار کر دینے میں مددگار ہوتا ہے، اللہ تبارک و تعالیٰ ہم سب کو اللہ کا دین ٹھیک طور پر سمجھ کر اس پر اسی طرح عمل کی توفیق دے جس طرح وہ راضی ہو ، طلحہ بھائی ڈر ڈر کے لکھا ہے کہ کہیں کوئی مشکل اسلوب والا معاملہ درپیش نہ ہو جائے ![]() ![]() ![]() مزید خدمت کے لیے بھی آپ کا بھائی حاضر ہے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (26-05-10), sahj (08-06-10), saimali (01-07-10), فیصل ناصر (26-05-10), نیلم خان (09-06-10), مرزا عامر (05-07-10), ام طلحہ (26-05-10), ام غزل (10-06-10), احمد بلال (28-05-10), ارشد کمبوہ (24-10-10), ضِرار Derar (26-05-10), عبداللہ حیدر (26-05-10), غلام مجتبی جان (16-06-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 301
کمائي: 7,143
شکریہ: 256
262 مراسلہ میں 945 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک آخری سوال۔ بیوی کا خاوند کے لیے تیار ہونا سمجھ میں آتا ہے تو کیا خاوند کے لیے بھی کوئی شرعی حکم موجود ہے کہ وہ اپنی بیوی کے لیے زینت وغیرہ اختیار کرے؟ آپ کا اسلوب تو ما شاء اللہ آسان ہو گیا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,749
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
طلحہ صاحب میرے کو بھی بتا دو اب آپ کو عادل صاحب کا اسلوب کیسے آسان لگ گیا بلکہ اس سے پہلے یہ بتا دو جناب کہ یہ اسلوب کون سی بلا ہے شکریہ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,749
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
کیا ہے جناب نہ کوئی جواب عادل صاحب نے دیا نہ کوئی جواب طلحہ صاحب نے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہیں؟, ہے۔, پوچھنا, پالش, وعید, لگانے, لگانا, لوگ, نیل, ناخن, نظر, آگ, انہیں, بہترین, بھائی, جہنم, جواب, جانے, جائز, حکم, حدود, حرام, خواتین, درست, عادل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|