| عائلی زندگی عائلی زندگی اور اس کے نشیب و فراز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (18-11-11), فیصل ناصر (17-11-11), ھارون اعظم (18-11-11), مرزا عامر (17-11-11), حیدر (18-11-11), حیدر Rehan (18-11-11), رضی (17-11-11) |
|
|
#16 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جوئنٹ فیملی سسٹم میں جس میں دیور جیٹھ سب ایک ساتھ رہتے ہیں اس میں جس اسلامی حکم کو پس پشت ڈالا جاتا ہے وہ عورت کا پردہ ہے ۔
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ دیور موت ہے یعنی دیور سے عام نامحرم مردوں سے بھی ذیادہ بچنے کی ضرورت ہے کیا یہ جوائنٹ فیملی سسٹم میں ممکن ہے ۔ جوائنٹ فیملی سسٹم میں وہ خواتین جو چہرے کا پردہ کرتی ہیں اور چہرہ کے پردہ کو فرض سمجھتی ہیں وہ بھی جیٹھ اور دیور کے سامنے اپنا چہرہ کھول کر آتی ہیں۔ اور وجہ یہ بتاتی ہی کہ ہر وقت گھر میں پورا پردہ کرنا ممکن نہیں میرا سوال صرف یہ ہے کہ اپنے معاشرتی سسٹم کو بچانے کے لیے اسلام کو مولڈ کیوں کیا جاتا ہے ۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#17 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر آج بھی جوائینٹ فیملی سسٹم میں "زنان خانہ" اور مردانہ جُدا جُدا ہو اور اپنے ہی گھروں میں اطلاع دے کر جانے کا رواج ہو تو پردے کی صورت حال بخوبی قائم رہ سکتی ہے اور جوائینٹ فیملی سسٹم کے فوائد بھی سمیٹے جا سکتے ہیں۔ اللہ بہتر جانتا ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#18 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
مجھے ان سے اتفاق ہے، یہ کونسا قانون ہے، محرم اور نا محرم کو ایک ہی پلڑے میں تولا جائے، جوئنٹ فیملی کے فوائد اپنی جگہ ، لیکن انسانیت بھی کسی چیز کا نام ہے۔ ۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
|
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,719
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابھی سحرکی ہی پوسٹ پڑھ رہی تھی جسکا لنک یہ رہا اسلام میں مشترکہ خاندانی نظام کا تصور یہان بھی بہت اچھی اورمدلل باتین بیان کی گئی ہین۔
|
|
|
|
| صبیحہ کا شکریہ ادا کیا گیا | mama_shalla (19-11-11) |
![]() |
| Tags |
| ہے۔, کوئی, پاکستانی, وسلم, قائم, نظام, موجود, مثال, مسلمانوں, اکرم, اپنے, ایسی, اللہ, جیٹھ, جوائنٹ, حضور, حصہ, دور, دے, رہیں, رسول, ساتھ, ساس, سسٹم, عرب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سسٹم انفارمیشن | wajee | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 7 | 01-05-12 09:37 AM |
| وقت کم ہے اور مجھے سسٹم خریدنا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ | J.S | Ask Experts ماہرین کی رائے | 37 | 29-11-10 06:51 AM |
| بائینری سسٹم | عدنان دانی | کمپیوٹر کی باتیں | 10 | 07-04-10 04:31 PM |
| میرا سسٹم ! | فیصل ناصر | گپ شپ | 47 | 26-12-09 11:19 AM |
| اپنے سسٹم کو انرجی ٍڈرنک پلائیے | شازل | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 1 | 05-02-09 11:03 AM |