| عائلی زندگی عائلی زندگی اور اس کے نشیب و فراز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 184
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
میرا بچپن رنکو، سیگا اور پھر پی سی گیمز میں ہی گزرا ہے ۔ تبھی آج ایک سست ، نکھٹو اور کاہل انسان ہوں۔ آج افسوس ہوتا ہے کہ اگر وہی وقت پڑھائی لکھائی اور عملی سرگرمیوں میں گزرا ہوتا تو شاید آج اس عمر میں کوئی مستقبل ہوتا۔ ابھی بھی اپنی بچپنا عادتوں سے پیچھا چھڑانا کافی مشکل ہے ، کسی گیم سٹور کے باہر سے گزرتے ہوئے نئی نئی گیمز دیکھ کر ویسے ہی دل للچاتا ہے جیسے بچپن میں تھا۔۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (07-12-11), شمشاد احمد (07-12-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
جیسا کہ میں نے فرح حسین کی باتوں سے اندازہ لگایا، یہودیوں کا پرورش کا سسٹم انتہائی عمدہ ہے۔ کاش کہ ہم لوگ بھی اس سے کچھ سبق حاصل کریں۔
|
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (07-12-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
يہ سب تو ہو گا جو خاتون نے كہا
ہمارا ايك رشتہ دار ہے يہوديوں كے بارے ميں ايك دلچسپ بات كرتا ہے ۔ كہتا ہے كہ بھائي يہودي كيوں نہ اتنے ذہين ہوں آخر كو ان كے باپ دادا نے جنت كي خوراك من و سلوي كھائي ہے۔ باقي دودہ بادام اور مچھلي ہم اس مہنگاہي ميں كہاں سے اتنا وافر لائيں۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
لیکن بچوں کی پرورش پر محنت تو کر ہی سکتے ہیں نا؟ انہیں فضولیات سے دور رکھیں اور انہیں بہتر چیزیں سکھائیں۔
|
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (08-12-11) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
زبردست شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (08-12-11) |
![]() |
| Tags |
| ہوں۔, فون, کھیلوں, کیے, کمپیوٹر, کامیاب, کرتے, گیم, پیش, چاہتے, آئی, آئی فون, اہمیت, ایکس, بیان, بڑے, بچوں, باکس, تحقیق, جسمانی, حسین, دیں, دور, رکھیں, رکھیں، |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کراچی ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کا احتجاج | skjatala | سیاسی تصاویر اور ویڈیوز | 0 | 15-06-11 09:58 PM |
| بالائی پنجاب کے سی این جی سٹیشنوں کی روزانہ 8گھنٹے بندش کا نوٹیفیکیشن واپس | گلاب خان | خبریں | 0 | 07-01-11 05:31 AM |
| سٹیرائڈ بچوں کے لیے بھی اچھے نہیں | پاکستانی | شعبہ طب | 2 | 15-10-10 04:15 PM |
| وانا ریڈیو سٹیشن پر تالی بانوں کا حملہ | چاچا کمال | خبریں | 52 | 11-05-09 05:29 PM |
| 48پولنگ اسٹیشنوں پر فوج کوبھی تعینات کیا جائے گا‘ نگراں وزیر داخلہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 09-12-07 04:27 PM |