واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > عائلی زندگی



عائلی زندگی عائلی زندگی اور اس کے نشیب و فراز


جب میرا وقت آئے گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-07-10, 09:43 PM   #1
جب میرا وقت آئے گا
نورالدین نورالدین آف لائن ہے 13-07-10, 09:43 PM

جب میرا وقت آئے گا

ایک طویل عرصے سے یہ سوچ رہا تھا
کہ ہم اپنی زندگی میں کیا کرتے رہتے ہيں


ہم اپنے بچپن کا ایک طویل حصہ پڑھنے میں گزارتے ہیں ۔



ہم اپنے اسکول میں سیکھتے ہيں کہ اک بہترین شہری کس طرح بننا ہے ۔



اور بال آخر ہم ڈپلومہ یا مناسب سی کوئی ڈگری حاصل کر لیتے ہیں
جو ہمیں احساس دلاتی ہے اس مقام کا جو ہمارے لئے مناسب ہے


پھر ہم بے روز گاروں میں شامل ہو جاتے ہيں


اور یہاں تک کہ ہم نوکری تلاش کرنے لگ جاتے ہيں ۔


ایک صبر آزما کوشش کے بعد ہم کام کرنے والوں کی دنیا میں شامل ہو جاتے ہيں ۔


ہم اپنی تمام بہترین پیشہ ورانہ صلاحیتیں بھرپور توجہ کے ساتھ نبھانے لگ جاتے ہيں ۔


بہترین سے بہترین اور خوب سے خوب تر صلاحیتیں


یہاں تک کہ ہم تھکن سے چور ہو جاتے ہيں


مگر تب تک ہم بہترین پروفیشنل بن چکے ہوتے ہیں اپنی بہترین مارکیٹ ساکھ کے ساتھ


وقت گزرتا رہتا ہے اور۔ ۔ ۔


اور ہم نئے اہداف تلاش کرتے ہيں ۔


ہم اپنے شریک حیات کو پا لیتے ہيں


اور ایک لازوال محبت کا وعدہ کرتے ہيں


ایک گرم جوش زندگی کے بعد ، ایک اعصاب شکن لمحے کے بعد


ایک ننھا منا سا مہمان ہماری زندگی میں آ جاتا ہے ۔


تب اس کے بعد ہمارا معاشرے میں مقام بد ل جاتا ہے ۔


تک ہم اپنے وقت کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کرتے ہيں ۔


ہم جہاں جاتے ہيں نمایاں ہو جاتے ہيں




__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔

نورالدین
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 295
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
ناصحی (14-07-10), مرزا عامر (13-07-10), عبداللہ آدم (14-07-10)
پرانا 13-07-10, 09:54 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default


اور پھر ہم امیر بھی ہو جاتے ہیں ۔ بہت کچھ آجاتا ہے ہمارے پاس


مگر ہم کچھ اور وقت چاہتے ہیں


تا کہ ہماری فتح کی تکمیل ہوجائے


مگر کم بخت لوگ ، معاشرہ ، سماج۔ ایک دن ہمیں بتاتے ہيں کہ وہ ہمارے بغیر بھی سب کچھ کر سکتے ہیں


اس موقع پر ہمارا دماغ غصے سے پھر جاتا ہے ۔



حتیٰ کہ ہم ڈھے جاتے ہيں شکست کے احساس سے


اور ہم رابطوں کا جواز کھو دیتے ہيں



تب آپ کو لگتا ہے کہ آپ سب سے علیٰحدہ ہو گئے ہیں


پھر وہ وقت کٹتا نہيں طویل ہو جاتا ہے بہ نسبت اس وقت کے جو ہم ضائع کر چکے ہوتے ہيں ۔



تب ہمیں لگتا ہے کہ اس سے پہلے ہم اندھیرے میں تھے غفلت میں تھے ۔




ایک بے مقصد اور اکتا دینے والے راستے پر بھاگ رہے تھے ۔



ہم ایک بھٹکی ہوئی روح کی طرح ہو جاتے ہيں ۔



تب ہم خیالی دشمنوں سے لڑ رہے ہوتے ہیں




اور ہماری شدید آرز وہو تی ہے کہ کسی طرح وقت گزرنے لگے ۔



یہاں تک کہ ہمارا وقت قریب آ جاتا ہے ۔














ٹھیک اس موقعے پر میرے ذہن میں ایک خیال آیا کہ میں کس طرح اپنی زندگی یا اس کی قدر و قیمت بڑھا سکتا ہوں




میں چیزوں کو بہت ہلکے پھلکے انداز سے سہنے اور برتنے کی کوشش کروں ۔




میں اپنے دل کے دروازے اپنی محبت کے لئے کھول دوں کا ۔




اپنے گرد و پیش کی آوازوں کو پہلے سے زیادہ غور سے سنوں گا ۔




Last edited by نورالدین; 13-07-10 at 09:59 PM.
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
ناصحی (14-07-10), مرزا عامر (13-07-10), عبداللہ آدم (14-07-10)
پرانا 13-07-10, 09:56 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post






میں اپنا وقت بچا کر اپنے دوستوں کے ساتھ گزاروں گا ۔




اپنے ہاتھ سے مزیدار کھانے بنا ؤں گا ۔




اپنی گنگناہٹ میں نکھار لاؤں گا


اپنا زیادہ وقت ساحلِ سمندر کے کنارے بتاؤں گا ۔




دوستوں سے گرم جوشی سے ملوں گا ۔



تھوڑی زیادہ محبت کے ساتھ



دوستوں کی طرف سے ملنے والی خبروں پر خوشیوں کا اظہار کروں گا ۔



اور ان کے اور اپنے درمیان مشترکہ مشاغل میں دلچسپی لوں گا ۔


میں زیادہ پر امید نہيں ہوں مگر یقیناً یہ ایک مشکل تو ہوگا




خیر آپ کیا چاہیں گے چاہے میں کتنا ہی اچھا یا برا ہوں


مگر میں دنیا کو برے لوگوں سے پاک رکھنے میں ہاتھ بٹاؤں گا ۔



کسی کو نقصان نہيں پہنچاؤں گا اور یقیناً کوئی مجھے بھی تنگ نہیں کرے گا ۔




حتیٰ کہ میرا وقت آجائے گا



میں نہیں جانتا کہ آیا یہ ہر ایک کے لئے اچھا ہے ۔
مگر میں جانتا ہوں کہ کم سے کم میرے لئے تو ایک اچھا وقت ہو ہی جائے گا
جو ایک طرح سے میری زندگی کے آخری لمحوں کی طوالت میں اضافے کا باعث ہو گا ۔





کیا آپ کو نہيں لگتا ۔


کہ ایسا ہونا چاہیے

Revised by :
HENRY

Last edited by نورالدین; 13-07-10 at 10:03 PM.
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
saraah (31-01-11), ناصحی (14-07-10), منتظمین (14-07-10), مرزا عامر (13-07-10), احمد بلال (15-07-10), بلال اویسی (13-07-10), سحر (14-07-10), عبداللہ آدم (14-07-10)
پرانا 13-07-10, 10:41 PM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مزہ آیا پڑھ کر--
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (14-07-10), ناصحی (14-07-10), عبداللہ آدم (14-07-10)
پرانا 15-07-10, 06:36 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی پوسٹ ہے۔
میرے خیال میں تو اس سوچ کی عکاسی کرتی جو انگلش والدین اپنے بچوں کو سکھاتے ہے
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
saraah (31-01-11), نورالدین (15-07-10), مرزا عامر (16-07-10)
جواب

Tags
color, com, ہوتے, کوئی, کوشش, کرتے, کس, وقت, نوکری, چور, مقام, محبت, آزما, اہمیت, بہترین, بڑھاپا, بے, بچپن, توجہ, تلاش, حیات, حصہ, دنیا, زندگي, زندگی, سوچ, صلاحیتیں, صبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger