| عائلی زندگی عائلی زندگی اور اس کے نشیب و فراز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 433
|
||||
| 7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (18-11-11), فیصل ناصر (17-11-11), ھارون اعظم (18-11-11), مرزا عامر (17-11-11), حیدر (18-11-11), حیدر Rehan (18-11-11), رضی (17-11-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
میرے خیال سے یہ عرب نظام کا حصہ نہیں تھا۔ بلکہ یہ نظام فقط برصغیر کی حد تک ہے۔ جو کہ ہندوؤں میں ابھی بھی پوری شدت کے ساتھ قائم ہے اور پاکستانی مسلمانوں میںکچھ کم، لیکن موجود ضرور ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (18-11-11), فیصل ناصر (17-11-11), محمد یاسرعلی (17-11-11), مرزا عامر (17-11-11), حیدر (18-11-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دین اور معاشرہ علیحدہ علیحدہ چیزیں ہیں۔ وقت کے بدلتے انداز اور ضروریات کے تحت معاشرے میں تبدیلیاں رو نما ہوتی ہیں ۔
جوائینٹ فیملی سسٹم ایک انتہائی کارآمد سسٹم ہے ۔ اور خاص طور پر آج کل کے معاشی بحران میں جب اپنا ایک نیا مکان بنانا ناممکن کے قریب ہو اور کرایہ پر لینا ایسا کہ بجلی کے بل اور کرایہ میں آدھی سے زیادہ تنخواہ غائب ہو جائے۔ جو انسانوں کی طرح رہنا جانتے ہیں وہ اس سسٹم میں ایک آرام دہ اور پرسکون زندگی بسر کرتے ہیں ۔ جن کی طبیعت میں انسانیت نام کی کوئی شے نہیں انہیں جنگل میں اکیلا چھوڑ دیں درختوں سے لڑنا شروع کر دیں گے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | al-hashim (18-11-11), ھارون اعظم (17-11-11), یاسر عمران مرزا (17-11-11), حیدر (18-11-11), حیدر Rehan (18-11-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
کئی خاندانوں میں فقط ایک خاندان بھی بندوں کی طرح رہنا نہ جانتا ہو تو وہ سب کے بیچ نفاق ڈلوا دے گا۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
مرزا بھائی آپ کے صرف پہلے جملے سے اختلاف ہے مجھے کہ دین اور معاشرہ الگ الگ چیزیں ہیں۔
جوائنٹ فیملی کے اپنے فائدئے ہیں اور الگ رہنے کہ اپنے لیکن اگر دونوں کا مقابلہ کیا جائے تو جوائنٹ فیملی کا پلڑا بھاری ہوگا اس لیے ہم اس کے حق میں ہیں۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا سوال یہ ہے کہ کیا صحابہ رضی اللہ عنہ اتنے امیر سے سب کہ الگ گھر افورڈ کرلیتے تھے
ی اور اگر یہ سسٹم اتنا ہی مفید ہے تو اللہ کے علم میں ہوگا ہی تو کیوں ان صحابہ کو اس کی افادیت سے محروم رکھا گیا اور کیوں صحابہ شادی کے بعد اپنےماں باپ کو چھوڑ کر الگ گھر میں رہتے تھے کیا ان کو والدین کے حقوق کا علم نا تھا کیوں صحابیات سا س سسر کی خدمت کرنے کے لیے ان ساتھ نہیں رہتیں تھیں Last edited by سحر; 17-11-11 at 12:21 PM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (18-11-11), محمد یاسرعلی (17-11-11), حیدر (18-11-11), حیدر Rehan (18-11-11), سام (17-11-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,719
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سحرنے واقعی ایک اہم سوال اٹھایاہے
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایسی کوئی مثال تونہیں ملتی کہ دیورروں اور جیٹھوں کےساتھ ایک ہی گھرمیں ایک ہی نظام کےتحت رہاجائے۔جہان تک ساس کاتعلق ہے تو جب حضرت علی
بی بی فاطمہ سےشادی کررہےتھےتوجن الفاظ میں انھوں نےاپنی والدہ کومطلع کیااس سےیہی لگتاہےکہ انھوں نےایک ہی گھرمیں میں رہناتھا۔یہاں یہ نکتہ قابل غور ہےکہ وہ بیوہ تھیں۔
|
|
|
|
| سام کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (18-11-11) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دین اور معاشرہ الگ الگ تو نہیں ہیں۔ بلکہ ہر ہر نئے معاشرے کی مناسب رسوم کو اپنے اندر سمو لیتا ہے۔
چناچہ ضروری نہیں کہ اگر عرب میں جوائینٹ فیملی سسٹم موجود نہ تھا تو اس کو سُنت تصور کرتے ہوئے ہر جگہ ہی انکار کر دیا جائے۔ اہل عرب کو بہت سی مفید چیزوں سے آگاہی نہ تھی اور انکو آگاہ بھی نہ کیا گیا حتیٰ کہ وہ دوسرے معاشروں میں گھل مل کر اس کو سیکھ پائے۔ |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | عبیداللہ عبید (18-11-11) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تاہم ضروری نہیں کہ جوائینٹ فیملی سسٹم اسلامی اقدار کے مطابق بھی ہو۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (18-11-11), سحر (18-11-11) |
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم کسئ بھئ معاشرتی سسٹم کو اس طرح صحیح یا غلط کہہ سکتے ہیں اگر اس سسٹم میں اسلامی احکامات کی انپلیمنٹیشن کس طرح ممکن ہیں ۔ اور آیا اس سسٹم میں اسلامئ احکامات پر عمل ہوتا ہے یا نہیں
یا اس سسٹم کو اسلامئ احکامات کو پس پشت ڈال کر چلایا جاتا ہے ہو |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (18-11-11), حیدر (18-11-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس دور میںجب کسی کے والدین بوڑھےہو جاتے تھے ، تو کون ان کی دیکھ بھال کرتا تھا؟ اور کیسے ان کی دیکھ بھال کی جاتی تھی ؟
مطلب وہ لوگ اس مسئلے کو حل کرنے کیلئے کون سا طریقہ اختیار کرتے تھے ؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (18-11-11), حیدر (18-11-11) |
|
|
#13 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میرا یہ سوال اٹھانے کا مقصد کسی سسٹم کو برا بھلا کہنا نہیں بلکہ ہم اپنے معاشرتی سسٹم چاہے وہ کیسا بھی ہو اس کے آگے سوچتے ہی نہیں ہیں۔ جیسا چل رہا ہے چلنے دو جوائنٹ فیملی سسٹم کے خلاف بولنا اہسا سمجھاجاتا ہے کہ جیسے اپنے خاندان سے قطع تعلق کرلینے کی بات ہورہی ہے میں ان دونوں ایکسٹریمز کے خلاف ہوں |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,719
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے 4 بھائی میرڈ ہین اورچارون کے بچے بھی ہین لیکن اسکے باوجودہم لوگ ساتھ رہتے ہین کسی نے اج تک الگ رہنے کا نہین سوچا۔ پتہ نہین لوگ جوائنٹ فیملی سسٹم کے خلاف کیون ہین حالانکہ اسلام یا ماضی مین ایساکوئی تصور موجود نہین تھا۔
|
|
|
|
| صبیحہ کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (18-11-11) |
![]() |
| Tags |
| ہے۔, کوئی, پاکستانی, وسلم, قائم, نظام, موجود, مثال, مسلمانوں, اکرم, اپنے, ایسی, اللہ, جیٹھ, جوائنٹ, حضور, حصہ, دور, دے, رہیں, رسول, ساتھ, ساس, سسٹم, عرب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سسٹم انفارمیشن | wajee | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 7 | 01-05-12 09:37 AM |
| وقت کم ہے اور مجھے سسٹم خریدنا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ | J.S | Ask Experts ماہرین کی رائے | 37 | 29-11-10 06:51 AM |
| بائینری سسٹم | عدنان دانی | کمپیوٹر کی باتیں | 10 | 07-04-10 04:31 PM |
| میرا سسٹم ! | فیصل ناصر | گپ شپ | 47 | 26-12-09 11:19 AM |
| اپنے سسٹم کو انرجی ٍڈرنک پلائیے | شازل | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 1 | 05-02-09 11:03 AM |