واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > عائلی زندگی

عائلی زندگی عائلی زندگی اور اس کے نشیب و فراز

جہیز سے متعلق حدیث کا حوالہ چاہیے۔۔ASAP

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-10-11, 01:06 AM   #1
جہیز سے متعلق حدیث کا حوالہ چاہیے۔۔ASAP
بلال الراعی بلال الراعی آن لائن ہے 25-10-11, 01:06 AM

یہ ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کی ایک وڈیو ہے۔اس کے 8:00 سے دیکھنا شروع کریں۔یہاں انہوں‌نے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شادی کا واقعہ سنایا ہے۔جس میں‌ثابت کیا ہے کہ جس کو جہیز سمجھا جاتا ہے وہ سامان حضرت علی ر ضی اللہ عنہ کے پیسوں‌سے آیا تھا۔۔اس میں‌انہوں‌ کوئی حوالہ نہیں‌ دیا۔۔اگر کسی صاحب کو معلوم ہو تو بتا دے۔عین نوازش ہوگی۔۔۔۔
__________________
اللّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَا حَمِيدُمَّجِيدُُُ --
اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَا ھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُُ

بلال الراعی's Avatar
بلال الراعی
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 195
شکریہ: 821
158 مراسلہ میں 527 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 281
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-10-11), کنعان (25-10-11), محمد یاسرعلی (25-10-11), محمدمبشرعلی (25-10-11), احمد نذیر (27-10-11), حیدر (25-10-11), رضی (25-10-11), سحر (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 03:59 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
بلال الراعی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 195
کمائي: 5,882
شکریہ: 821
158 مراسلہ میں 527 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال الراعی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پلیز کوئی تو پتا کروا دے۔۔۔۔
بلال الراعی آن لائن ہے   Reply With Quote
بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 04:11 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پتا کروا سکتے ہیں۔ لیکن ظاہر ہے کہ وقت لگ اکتا ہے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-10-11, 08:53 PM   #4
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,486
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم، ڈاکٹر صاحب کا بیان سننے کے بعد حوالہ تلاش کروں گا ان شاء اللہ۔ تب تک آپ اس تھریڈ کا مطالعہ کیجیے:
جہیز کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-10-11, 09:00 PM   #5
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوبصورت میرے خیال میں سب کو یہ وڈیو کم از کم دیکھنی چاہئے۔ ۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-11, 12:24 AM   #6
Senior Member
مقبول
 
بلال الراعی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 195
کمائي: 5,882
شکریہ: 821
158 مراسلہ میں 527 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال الراعی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم، ڈاکٹر صاحب کا بیان سننے کے بعد حوالہ تلاش کروں گا ان شاء اللہ۔ تب تک آپ اس تھریڈ کا مطالعہ کیجیے:
جہیز کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
شکریہ جناب،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،انتظار رہے گا۔
بلال الراعی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-10-11, 05:23 PM   #7
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,513
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ حدیث مندرجہ ذیل کتابوں میں موجود ہے۔
1۔موسوعۃ العشرۃ المبشرون بالجنۃ جلد11/ص59تا61
2۔المعجم الکبیر للطبرانی جلد 22/ ص408تا410 حدیث نمبر1021
3۔ مجمع الزوائد للہیثمی جلد9/ص331،حدیث نمبر15210(اس حدیث کی روایت کے بعد علامہ ہیثمی نے لکھا ہے۔رواہ الطبرانی فی الکبیر وفیہ یحیی بن یعلی الاسلمی و ھو ضعیف)
__________________
ہم نے خود پیدا کئے ہیں زندگی میں مسئلے
ورنہ سچی بات یہ ہے مسئلہ کوئی نہیں
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا
بلال الراعی (27-10-11), سحر (28-10-11), عبداللہ حیدر (27-10-11)
پرانا 27-10-11, 11:38 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
بلال الراعی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 195
کمائي: 5,882
شکریہ: 821
158 مراسلہ میں 527 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال الراعی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابوسعد مراسلہ دیکھیں
یہ حدیث مندرجہ ذیل کتابوں میں موجود ہے۔
1۔موسوعۃ العشرۃ المبشرون بالجنۃ جلد11/ص59تا61
2۔المعجم الکبیر للطبرانی جلد 22/ ص408تا410 حدیث نمبر1021
3۔ مجمع الزوائد للہیثمی جلد9/ص331،حدیث نمبر15210(اس حدیث کی روایت کے بعد علامہ ہیثمی نے لکھا ہے۔رواہ الطبرانی فی الکبیر وفیہ یحیی بن یعلی الاسلمی و ھو ضعیف)
بہت بہت شکریہ بھائی۔
بلال الراعی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-10-11, 12:23 PM   #9
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,486
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابوسعد مراسلہ دیکھیں
یہ حدیث مندرجہ ذیل کتابوں میں موجود ہے۔
1۔موسوعۃ العشرۃ المبشرون بالجنۃ جلد11/ص59تا61
2۔المعجم الکبیر للطبرانی جلد 22/ ص408تا410 حدیث نمبر1021
3۔ مجمع الزوائد للہیثمی جلد9/ص331،حدیث نمبر15210(اس حدیث کی روایت کے بعد علامہ ہیثمی نے لکھا ہے۔رواہ الطبرانی فی الکبیر وفیہ یحیی بن یعلی الاسلمی و ھو ضعیف)
السلام علیکم،
ابوسعد بھائی، اس کا عربی متن بھی نقل کر دیں۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-10-11, 05:35 PM   #10
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,513
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،
ابوسعد بھائی، اس کا عربی متن بھی نقل کر دیں۔
بھائی میرے پاس کتاب میں ہے کمپیوٹر پر نہیں حدیث تین صفحات لمبی ہے اور اتنی لمبی عبارت کمپوز کرنے کی ہمت نہیں۔
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-10-11, 12:55 AM   #11
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابوسعد مراسلہ دیکھیں
بھائی میرے پاس کتاب میں ہے کمپیوٹر پر نہیں حدیث تین صفحات لمبی ہے اور اتنی لمبی عبارت کمپوز کرنے کی ہمت نہیں۔
اسکین پیجز کے متعلق کیا خیال ہے۔ ۔ ۔ ۔ ؟
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
فاطمہ, کوئی, وڈیو, ڈاکٹر, واقعہ, نہیں‌, متعلق, معلوم, آیا, اللہ, احمد, اسرار, جہیز, جاتا, حوالہ, حدیث, حضرت, دیکھنا, رضی, سنایا, سمجھا, سامان, شادی, شروع, علی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کنیز اور مالک کے تعلقات - اختلافات فاروق سرورخان اپکے کالم 34 10-11-11 09:29 AM
تحریک طالبان کی طرف سے راولپنڈی کے دو تعلیمی اداروں کو دھمکی آمیز خطوط گلاب خان خبریں 40 03-01-11 01:01 AM
Admissions Open – Apply ASAP محمدعدنان قہقہے ہی قہقے 3 13-07-09 06:54 PM
پلیز بی۔اے کے متعلق مدد کریں ! جان جی طالب علموں کی بیٹھک 8 16-06-08 09:11 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger