| عائلی زندگی عائلی زندگی اور اس کے نشیب و فراز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1452
|
||||
| 21 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | Bhatti (03-11-10), farhana (06-11-10), shafresha (25-10-10), skjatala (12-07-11), فیصل ناصر (25-10-10), فاروق سرورخان (26-10-10), کنعان (27-01-11), یاسر عمران مرزا (08-11-10), ناصحی (26-10-10), منتظمین (25-10-10), محمدعدنان (25-10-10), مرزا عامر (26-10-10), ام حازم (27-01-11), بزم خیال (26-12-10), رضی (26-10-10), سیپ (31-10-10), سحر (13-12-10), شمشاد احمد (27-01-11), عبداللہ آدم (25-10-10), عبداللہ حیدر (25-10-10), غلام خان (23-11-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
یہ دنیا مکافاتِ عمل ہے اور ہمارا کیا ہوا ہمارے سامنے آجاتا ہے اس لئے ہمیں کوشش کرنی چاہئیے کہ ہم کسی کے ساتھ زیادتی نہ کریں اور آپی اب باتوں کی بجائے پریکٹیکل کا وقت ہے۔
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر ہم اللہ کے بنائے ہوئے حقوق و فرائض کے نظام پر عمل کر لیں تو کبھی ظلم اور زیادتی نہ ہو۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دراصل ساس بہوکو اور نند بھابھی کو " انسانی مخلوق " سمجھنے کو تیار ہی نہیں ہوتیں
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سارا مسئلہ ہی اس بات کا ہے کہ ہم دوسروں کے جوتے پہن کر نہیں دیکھ سکتے۔
ویسے سیمیناروں میں ہونے والی ڈرامے بازی پر کوئی رائے نہیں آئی اب تک۔ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم !
ام طلحہ ۔۔۔ اصل میں ہمارے لینے کے باٹ الگ اور دینے کے الگ ہیں یہ کام صرف ہم کاروباری ناپ تول میں نہیں کر رہے ۔خاندانی معاملات مٰن بھی کر رہے ہیں ( او جہاں نظر اٹھائیں یہی تماشہ ہے ) اس لیے باتیں تو بہت ہوجاتی ہیں سدھار کہیں نظر نہیں آتا ۔۔ حقوق دینے کی بات آتی ہے تو اسے کمزوری سمجھا جاتا ہے ۔۔۔۔ مجھے خود ایسے مشورے ملتے ہیں جب مجھے ایسی " کمزوری " دکھانے سے روکا جاتا ہے انسان تو پیدا ہی کمزور ہوا ہے ۔۔۔ اور ویسے بھی یہ کون سا حق و باطل کا معرکہ ہے جس میں "بہادی " دیکھائی جائے ۔۔۔ سوچ درست ہو جائے تو تبدیلی کا عمل بھی شروع ہوجائے گا ۔۔ خود سکون سے رہنا ہے تو دوسروں کو بھی سکون دینا پڑے گا ۔۔ رہے یہ سیمنار ( اکثر )۔۔۔یہ تو " اونچےاسٹیٹس " کی نشانی ہے ۔۔۔ وقت اور پیسے کا زیاں اور وقت گزاری ہے ۔۔۔۔ اگر ان بیگمات اور سیاست دانوں کا دامن صاف ہوتا تو یہ حقیقت میں عوامی نمائندے کہلاتے ۔۔۔ عوام کے درمیان ہٹو بچو کی آوازیں اس بات کا ثبوت ہے کہ انھیں عوام کا کتنا درد ہے ۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ Last edited by ARHAM; 26-10-10 at 11:31 AM. |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمارے معاشرے میں بگاڑ کی اصل بنیاد یہ دوہرے معیار ہی تو ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مذکورہ خاتون کی بھابی والی مثال میں پرسنل فیلنگز نمایاں اثر رکھتی ہیں ۔ ایسے گھریلو اور ذاتی حالات میں اکثر لوگوں کیلیے حقائق پر فیملی لائلٹی کی دھندلاٹ چھا جاتی ہے جس کی وجہ سے درست یا unbiased فیصلہ کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ ہو سکتا ہے یہ خاتون hypocrite ہوں تا ہم یہ بھی ممکن ہے کہ اپنے فیملی ماحول کے باہر جہاں پرسنل فیلنگز حائل نہ ہو سکتی ہوں وہ مظلوم خواتین کے خلاف تشدد کو ختم کرنے کیلیے مُخْلِصانَہ خواھشات کی حامل ہوں۔
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری رائے تو یہ ہے کہ اگر وہ اپنے گھر میں ظلم کو ظلم نہیں کہہ سکتیں یا مان نہیں سکتیں تو باہر کسی کیلئے کیا کریں گی۔
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم سب انسان ہیں کوئی فرشتے تو نہیں!
میرے خیال میں دوسروں کے بارے میں اتنا harsh نہیں ہونا چاہیے۔ |
|
|
|
| ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (27-10-10) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری رائے میں اس میں کوئی HARSHبات نہیں۔ غلط کو غلط کہنے کا حوصلہ ہونا چاہئے۔ اگر اسی طرح غلط رویوں کو JUSTIFYکیا جائے تو کسی کی سوچ کیسے بدلی جائے گی۔
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس خاتون نے اپنے خاندان میں عورت پر تشدد کے خلاف جو stance لیا اسکیلیے حقیقی mitigating factors ہیں اسلیے اسکا مطلب یہ نہیں کہ یہ خاتوں اپنےمعاشرے میں عورتوں پر تشدد کو روکنے اور اسکے خلاف لڑنے کی صلاحیت سے محروم ہیں یا hypocrite ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
عمدہ تحریر ہے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہے۔, پولیس, قصہ, نظر, موقع, معاشرہ, بہترین, بھائی, بیوی, بار, بجٹ, جائیں, خون, خواتین, خود, خلاف, دیکھو, دینا, ذرا, زندگی, سوچ, شور, شروع, غصہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|