واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > عائلی زندگی



عائلی زندگی عائلی زندگی اور اس کے نشیب و فراز


شوہر کا نام لے کر مخاطب کرنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-07-11, 11:53 AM   #1
شوہر کا نام لے کر مخاطب کرنا
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 11-07-11, 11:53 AM

السلام علیکم
امید ہے مزاج گرامی بخیر ہوں گے ۔۔۔
خاوند کی عزت و تکریم کے حوالے سے اسلامی تعلیمات سے سب ہی آگاہ ہوں گے۔ اسی کے پیش نظر عموما بیگمات اپنے مجازی خداؤں کا نام نہیں لیتیں۔ اور اس کو بہت سے معاشروں میں معیوب سمجھا جاتا ہے۔ بلکہ مرد حضرات بھی اپنی بیگمات کا نام لیتے نظر نہیں‌آتے۔

سوال یہ ہے کہ شریعت اسلامی کی تعلیمات اس ضمن میں کیا رہنمائی دیتی ہیں؟ کیا عورت اپنے شوہر کو نام لے کر مخاطب کر سکتی ہے؟

انٹر نیٹ پر اس حوالے سے ایک فتویٰ پڑھا جس میں در مختار کے حوالے سے کراہت کا ذکر تھا۔

امید ہے مستند دلائل کی روشنی میں رہنمائی مل سکے گی۔

و السلام علیکم
__________________
محتاج اصلاح و دعا


 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1606
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (12-07-11), shafirajput (11-07-11), فیصل ناصر (12-07-11), فخر بٹ (15-07-11), ھارون اعظم (12-07-11), مرزا عامر (12-07-11), احمد نذیر (11-07-11), ارشد کمبوہ (11-07-11), حیدر (11-07-11), سام (11-07-11), سائل (12-07-11), عبداللہ آدم (24-07-11)
پرانا 11-07-11, 12:25 PM   #2
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,803
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اجی سنیے، منے کے ابا،
یہ تو اب صرف بزرگوں ، اور دیہاتوں میں ہی دیکھنے میں آرہا ہے۔
نئی پود تو چپڑ چپڑ نام لیتے ہیں۔
جوابات کا مجھے بھی انتظار ہے۔
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں،
biazekamboh.co.cc
شکریہ والسلام
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (15-07-11), احمد نذیر (11-07-11), حیدر (11-07-11)
پرانا 11-07-11, 01:07 PM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شوہر کا یا بیوی کا نام لینے میں کوئی حرج نہیں ( میرے خیال سے )
لیکن بیوی اور شوہر کو دوسروں کے سامنے ذور سے نام لیے کر پکارنا اور آرڈرز دینے کے لیے آواز لگانا واقعی معیوب بات ہے ۔ ( یہ کام عموماً شوہر کرتے ہیں جو ایٹیکیٹس کے خلاف ہے )
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (11-07-11), فیصل ناصر (12-07-11), فخر بٹ (15-07-11), ھارون اعظم (12-07-11), مرزا عامر (12-07-11), احمد نذیر (11-07-11), حیدر (11-07-11), راجہ اکرام (11-07-11)
پرانا 11-07-11, 01:19 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کیا کرتے تھے؟ اور
امہات المومنین کی کیا سُنت تھی؟
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (12-07-11), shafirajput (11-07-11), skjatala (11-07-11), فخر بٹ (15-07-11), مرزا عامر (12-07-11), آبی ٹوکول (11-07-11), احمد نذیر (11-07-11), ارشد کمبوہ (11-07-11), راجہ اکرام (11-07-11), رضی (12-07-11), شمشاد احمد (11-07-11), عبداللہ آدم (24-07-11), عدنان دانی (11-07-11)
پرانا 11-07-11, 03:04 PM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کیا کرتے تھے؟ اور
امہات المومنین کی کیا سُنت تھی؟

اس كو كہتے ہيں حسن السوال نصف العلم
اچھا سوال ادھا علم ہوتا ہے۔


ديكھيں كيا جواب آتا ہے۔۔۔
ميں بھي لائين ميں ہوں۔۔۔۔۔۔۔ ويسے آپس كي بات ہے۔۔۔ ہم مياں بيوي ايك دوسرے كا نام بھي ليتے ہيں۔۔۔‌اور وہ اكيلے ميں كبھي مجھے ميٹھأ ميٹھا ڈانٹ بھي ديتي ہے۔۔ لگتا ہے سحر بہن سے اس كا ايك تربيتي كورس كروانا پڑے گا۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (11-07-11), فیصل ناصر (12-07-11), فاروق سرورخان (12-07-11), گلاب خان (13-07-11), ھارون اعظم (12-07-11), مرزا عامر (12-07-11), احمد نذیر (12-07-11), ارشد کمبوہ (11-07-11), حیدر (11-07-11), سحر (11-07-11), عبدالقدوس (12-07-11), عبداللہ آدم (24-07-11)
پرانا 11-07-11, 03:13 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کیا کرتے تھے؟ اور
امہات المومنین کی کیا سُنت تھی؟
یہی مقصود ہے
شریعت اسلامی اس کے بارے میں کیا رہنمائی دیتی ہے۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (13-07-11), حیدر (11-07-11)
پرانا 11-07-11, 03:24 PM   #7
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کیا کرتے تھے؟ اور
امہات المومنین کی کیا سُنت تھی؟
اسلام علیکم !
جہاں تک میری معلومات ہیں تو میاں بیوی کا ایکدوسرے کا نام لیکر پکارنے میں شرعی طور پر کوئی ممانعت وارد نہیں ہے ویسے بھی یہ ایک ایسا مسئلہ ہے کہ جس کا تعلق تہذیب و تمدن کہ اعتبار سے عرف پر ہونا چاہیے سو ایسے میں جس تہذیب کا جو عرف معروف ہوگا وہی معتبر ہوگا بشرطیکہ کسی شرعی دلیل سے نہ ٹکرائے ۔اور جہاں تک بات ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی آپ اپنی سب سے زیادہ محبوب زوجہ صدیقہ کائنات حضرت عائشہ صدیقہ کو عائش اور اکثر حمیرا کہہ کر پکارا کرتے یاد رہے کہ " عائش " عائشہ کا اسم تصغیر ہے جبکہ حمیرا آپکا لقب معروف ہے ۔باقی واللہ اعلم

نوٹ :- سردست یہ سب کچھ میں نے اپنے ذاتی مطالعہ پر مبنی یاداشت کی بنیاد پر لکھا ہے سو اسی وجہ سے اصل حوالہ جات نہیں لکھ سکا کیونکہ اصل کتب کا نام اور پہنچ دونوں اس وقت دسترس میں نہیں ۔والسلام
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (11-07-11), skjatala (11-07-11), فیصل ناصر (12-07-11), گلاب خان (13-07-11), مرزا عامر (12-07-11), احمد نذیر (12-07-11), ارشد کمبوہ (11-07-11), حیدر (11-07-11), سائل (12-07-11), شمشاد احمد (12-07-11), عبداللہ آدم (24-07-11)
پرانا 11-07-11, 03:38 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
شوہر کا یا بیوی کا نام لینے میں کوئی حرج نہیں ( میرے خیال سے )
لیکن بیوی اور شوہر کو دوسروں کے سامنے ذور سے نام لیے کر پکارنا اور آرڈرز دینے کے لیے آواز لگانا واقعی معیوب بات ہے ۔ ( یہ کام عموماً شوہر کرتے ہیں جو ایٹیکیٹس کے خلاف ہے )
الزام پھر شوہر پر
بے چارے شوہر
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (15-07-11), آبی ٹوکول (11-07-11), احمد نذیر (12-07-11), حیدر (11-07-11), شمشاد احمد (12-07-11), عبدالقدوس (12-07-11), عبداللہ آدم (24-07-11)
پرانا 11-07-11, 03:51 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم !
جہاں تک میری معلومات ہیں تو میاں بیوی کا ایکدوسرے کا نام لیکر پکارنے میں شرعی طور پر کوئی ممانعت وارد نہیں ہے ویسے بھی یہ ایک ایسا مسئلہ ہے کہ جس کا تعلق تہذیب و تمدن کہ اعتبار سے عرف پر ہونا چاہیے سو ایسے میں جس تہذیب کا جو عرف معروف ہوگا وہی معتبر ہوگا بشرطیکہ کسی شرعی دلیل سے نہ ٹکرائے ۔اور جہاں تک بات ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی آپ اپنی سب سے زیادہ محبوب زوجہ صدیقہ کائنات حضرت عائشہ صدیقہ کو عائش اور اکثر حمیرا کہہ کر پکارا کرتے یاد رہے کہ " عائش " عائشہ کا اسم تصغیر ہے جبکہ حمیرا آپکا لقب معروف ہے ۔باقی واللہ اعلم

نوٹ :- سردست یہ سب کچھ میں نے اپنے ذاتی مطالعہ پر مبنی یاداشت کی بنیاد پر لکھا ہے سو اسی وجہ سے اصل حوالہ جات نہیں لکھ سکا کیونکہ اصل کتب کا نام اور پہنچ دونوں اس وقت دسترس میں نہیں ۔والسلام
السلام علیکم عابد بھائی ۔
آپ کی بات دل کو لگتی ہے کہ اس میں عرف کا پہلو مد نظر رکھا جا سکتا ہے۔

ایک رائے
"عاش" اسم تصغیر نہیں ہے بلکہ میرے ناقص علم کے مطابق اسے عربی گرامر میں "ترخیم منادیٰ" کہتے ہیں ۔ اس میں حرف نداء کے بعد جو اسم استعمال ہوتا ہے اس کا آخری حرف حذف کر دیا جاتا ہے
جیسے یا عائشۃ سے یا عائش
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (13-07-11), آبی ٹوکول (11-07-11), احمد نذیر (12-07-11), سیفی خان (14-07-11), سائل (12-07-11), شمشاد احمد (12-07-11)
پرانا 11-07-11, 03:55 PM   #10
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم عابد بھائی ۔
آپ کی بات دل کو لگتی ہے کہ اس میں عرف کا پہلو مد نظر رکھا جا سکتا ہے۔

ایک رائے
"عاش" اسم تصغیر نہیں ہے بلکہ میرے ناقص علم کے مطابق اسے عربی گرامر میں "ترخیم منادیٰ" کہتے ہیں ۔ اس میں حرف نداء کے بعد جو اسم استعمال ہوتا ہے اس کا آخری حرف حذف کر دیا جاتا ہے
جیسے یا عائشۃ سے یا عائش
جزاکم اللہ خیرا تصحیح کے لیے بھائی ۔۔ عائش نہیں بلکہ قواعد کی رو سے حمیرا اسم تصغیر کا صیغہ ہے سوری للوز
والسلام

Last edited by آبی ٹوکول; 11-07-11 at 04:14 PM.
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (13-07-11), احمد نذیر (12-07-11), راجہ اکرام (11-07-11)
پرانا 11-07-11, 04:35 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
جزاکم اللہ خیرا تصحیح کے لیے بھائی ۔۔ عائش نہیں بلکہ قواعد کی رو سے حمیرا اسم تصغیر کا صیغہ ہے سوری للوز
والسلام
حمیرہ اگر اسم تصغیر مان لیا جائے تو اس کے آخر میں "الف" کے بجائے "ہ" زیادہ مناسب نہیں لگتا آپ کے خیال میں ؟؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (11-07-11), احمد نذیر (12-07-11)
پرانا 11-07-11, 04:59 PM   #12
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
حمیرہ اگر اسم تصغیر مان لیا جائے تو اس کے آخر میں "الف" کے بجائے "ہ" زیادہ مناسب نہیں لگتا آپ کے خیال میں ؟؟
جی بھائی میرے خیال میں یہ حمراء سے حمیراء ہے اب اتنی یادادشت نہیں ہے کہ اسکے قواعد بھی ذکر کرسکوں
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (12-07-11)
پرانا 11-07-11, 09:57 PM   #13
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب قبلہ راجہ محمد اکرام صاحب ! اصل قصہ کیا ہے ؟
کیا بھابھی سے کوئی گستاّخی ہوگئی ہے؟
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (12-07-11), ارشد کمبوہ (12-07-11)
پرانا 12-07-11, 12:12 AM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں جناب قبلہ جتالہ صاحب
آپ کی بھابھی کی یہ جرات کہ ماہ بدولت کی شان میں گستاخی کا تصور بھی دل میں لائیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (13-07-11), احمد نذیر (12-07-11), عبداللہ آدم (24-07-11)
پرانا 12-07-11, 12:36 AM   #15
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک صاحب کا نام مکھن خان تھا اور ان کی بیوی ان کا نام لینا معیوب سمجھتی تھیں اور اکثر یہی کہا کرتی تھیں کہ مجھے ڈبل روٹی پر منے کے ابا کو لگا کر کھانا بہت پسند ہے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (12-07-11), فاروق سرورخان (12-07-11), فخر بٹ (15-07-11), گلاب خان (13-07-11), منتظمین (12-07-11), احمد نذیر (12-07-11), عبدالقدوس (12-07-11), عبداللہ آدم (24-07-11)
جواب

Tags
ہیں؟, ہے۔, گے, لے, نیٹ, نام, نظر, مل, مرد, اپنی, اپنے, السلام, اسلامی, بخیر, حوالے, حضرات, دیتی, دلائل, در, ذکر, سکے, سکتی, شوہر, عورت, عزت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger