| عائلی زندگی عائلی زندگی اور اس کے نشیب و فراز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 363
|
||||
| 7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (14-11-11), ھارون اعظم (14-11-11), یاسر عمران مرزا (14-11-11), محمدعدنان (14-11-11), مرزا عامر (15-11-11), حیدر (14-11-11), راجہ اکرام (14-11-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ظاہری خوبصورتی کچھ حد تک محبت میں اضافے کا باعث تو ہوتی ہے تاہم اس کا رشتے کو پائیدار اور دیرپا بنانے میں کوئی زیادہ کردار نہیں ہے۔
ایک انسان کا خوبصورت ترین جیون ساتھی اگر اس کا کہا نہیں مانتا، اس کی بات کو اہمیت نہیں دیتا، یا بار بار تاکید کرنے پر بھی کوئی اہم بات بھول جاتا ہے تو جلد ہی ایسے جیون ساتھی سے محبت ختم ہو جائے گی۔ لیکن اگر آپکا جیون ساتھی خوبصورت نہیں جسکی وجہ سے آپکواس سے محبت نہیں ہے، لیکن وہ آپ کی چھوٹی چھوٹی خواہشات کو اہمیت دیتا ہے، آپ کا کہا مانتا ہے اور اچھے انداز سے بات کرتا ہے تو ہو سکتا ہے ان عادتوں کی وجہ سے جلد ہی اس سے محبت ہو جائے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب کچھ خوبصورتی نہیں لیکن خوبصورتی کا کچھ نہ کچھ عمل دخل بہر حال ہوتا ہے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (14-11-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (14-11-11) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر خوبصورتی ہی سب کچھ نہیں ہوتی ہے میاں بیوی کے رشتے میں تو
لڑکے اور لڑکی کا رشتہ کرتے وقت خاص طور پر لڑکی میں خوبصورتی کو فرسٹ پرائیرٹی پر کیوں رکھا جاتا ہے ؟ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پھر عمر کے ساتھ ساتھ خوبصرتی ماند پڑ جاتی ۔ دونوں بڈھے بڑھیا میں بڑھاپے میں جوانی سے زیادہ محبت قائم ہو جاتی جہاں خوبصورتی نام کی کوئی شے نہیں ہوتی سوائے کڑ کڑاتی ہڈیوں اور کمر کے درد کے ۔ خیر کبھی کبھی ایسا نہیں بھی ہوتا۔ شادی کے لیئے میری نظر میں سب سے پہلے لڑکی کا اخلاق دیکھنا چاہیئے ۔ خوبصورتی تو ڈھل جائے گی اخلاق قائم رہے گا
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیون نہیں ہوتا لیکن انسان سب فراموش کر جاتا ہے ۔ اور پھر لڑکے میاں کی بھی تو اپنی کئچھ ضد ہوتی ہے ن۔
اب شادی تو دلی کا وہ لڈو ہے جس کا تجربہ کھانے کے بعد ہی ہوتا ہے ۔ جب خوبصرت بیوی نخرے دکھا کر میکے بیٹھ جاتی تو پھر بنے میاں کو احساس ہوتا ہے ۔ کہ یار خوبصورت کے بجائے خوب سیرت مل جاتی تو زیادہ بہتر تھا ۔ لیکن اگر خوبصورت کے ساتھ خوب سیرت مل جائے تو سونے پہ سہاگہ ۔ ویسے میاں بیوی میں محبت کا تعلق آسامنی ہوتا ہے ۔ یعنی یہ اللہ کی طرف سے عطا کردہ ایک انعام ہے جسے شاید میں صحیح سے الفاظ میں بیان نہیں کر پاوں ۔ جس طرح اطمینان قلب بھی گولیوں کے بجائے اللہ کی طرف سے نصیب ہوتا ہے اسی طرح میاں بیوی کی محبت خوبصورتی کی محتاج نہیں ہوتی ۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اپنے دادا کی مثال دیتا ہوں ۔ میری دادی کا بڑھاپے میں انتقال ہو گیا ۔ تھوڑے دن بعد میرے چچا نے محسوس کیا کہ میرے دادا پان نہیں کھا رہے ۔ چچا نے حیرت سے پوچھا ابا جی آپ پان کیوں نہیں کھا رہے ۔ داد کہنے لگے کہ وہ جو پان لگا کر دیا کرتی تھی وہی نہیں رہی تو پان میں مزہ کیا خاک آئے گا ۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
سب سے پہلے احساس
پھر احساس زمہ داری اور باہمی ہم آہنگی |
|
|
|
|
|
#13 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہی کچھ شادی کے ساتھ بھی ہے۔ بہو ہو تو چاند جیسی ۔۔ پھر اکثر اونچی دکان اور پھیکا پکوان والا حساب ہو جاتا ہے پھر نہ اگلنے کا نہ نگلنے کا تاہم خوبصورتی کو نظر انداز بھی نہیں کیا جا سکتا۔ اس کا بھی بہر حال ایک اثر ہوتا ہے۔ لیکن اسے پہلی ترجیح یا اسے ہی سب کچھ نہیں بنا نا چاہیے، بلکہ اخلاق اور سیرت ۔ حدیث پاک میں بھی آیا ہے کہ تُنكح المرأة لأربع : لمالھا ولحسبھا ولجمالھا ولدينھا ، فاظفر بذات الدين ترِبَتْ يداك "
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
میاں بیوی کے درمیان محبت میں دونوں کی ظاہری خوبصورتی کا کتنا دخل ہوتا ہے ؟
سحر ،آپ کا سوال قابلِ داد ہے عورت اور مرد ،جب تک عملی زندگی کے ساتھی نہ ہوں ،یہ طے نہیں کیا جاسکتا کہ اُن کا تعلق کیسا ہے ۔ میاں بیوی کی حیثیت سے اگر خوبصورتی ہی محبت کی ضامن ہوتی توسب حسین عورتیں اور وجیہہ مرد محبت کی معراج پالیتے ۔ ۔ ۔ اچھا اخلاق زندگی میں سکون کے لئے ضروری ہے مگر تیکھے مزاج لوگوں کی آنکھوں میں محبت کا ناز نظر آتا ہے ۔ ۔ ۔بہت سے حلیم الطبع دل شکستہ ہوتے ہیں ۔ ۔ میرے ذاتی مشاہدے کے مطابق محبت وہ ہے جب میاں بیوی کو ایک دوسرے کے سامنے اداکاری نہ کرنی پڑے ، آپ دوسرے کی تمام خوبیوں اور خامیوں کے ساتھ عزت کریں ، جب دونوں کو ایک دوسرے سے بات کرنے سے پہلے سوچنا اور الفاظ تولنے نہ پڑیں، جب وہ ٹھیک، غلط، اچھا، بُرا، سوچ، خیال، ارادہ، خواہشات، تمنائیں، سب آپس میں ایک دوسرے سے نہ چھپائیں، تو ۔ ۔ ۔ دوسرا ظاہری طور پہ کیسا بھی ہو، سرشاری تو اُسی کو دیکھنے سے ہوگی ۔ ۔ ۔ وہ کہتے ہیں نا کہ خوبصورتی تو دیکھنے والی آنکھ میں ہوتی ہے ۔ اور اگر دل کی اِس شفافیت کے ساتھ ظاہری خوبصورتی بھی ہو تو اضافی نعمت جانیے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے mama_shalla کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,309
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رشتہ کرتے وقت اپنے پیارے آقاصلی اللہ علیہ وسلم کی ہدایت کو مدنظر رکھاجائے
مال و دولت ،حسن وجمال کی بجائے دینداری واخلاقیات کو فوقیت دینی چاہیے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوتی, ہوتا, کوئی, کمر, کتنی, یعنی, لڑکی, میاں, محبت, اہمیت, اچھی, انداز, انسان, بیوی, بار, جلد, جائے, حال, خوبصورتی, دونوں, دخل, درمیان, رشتے, سوال, شکل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میاں بیوی کے درمیان علیحدگی کتنی مدت تک ہو سکتی ہے | پاکستانی | مذہبی مسائل اور ان کا حل | 11 | 29-07-10 01:18 AM |
| خوبصورتی میں اضافے کی تراکیب | The Great | گھریلو ٹوٹکے | 3 | 26-08-09 12:11 AM |
| ترقیاتی ادارے نے ترقیاتی منصوبوں کی آڑ میں اسلام آبادکو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا | وجدان | خبریں | 0 | 11-02-08 09:25 AM |
| حکومت لیاری میں امن و امان کی صورتحال خراب کرنا چاہتی ہے، قائم علی شاہ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 01-01-08 10:41 AM |
| مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجی گاڑی کی کار سے ٹکر، لیڈی ڈاکٹر اور4 افراد جاں بحق | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 28-10-07 09:48 AM |