| عائلی زندگی عائلی زندگی اور اس کے نشیب و فراز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 1,370
ميرا موڈ:
شکریہ: 187
265 مراسلہ میں 735 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام
![]() |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 8 صارفین نے حنا کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | arif (08-10-08), Real_Light (23-10-08), یحیٰی (29-12-08), Zullu230 (25-11-08), ایس اے نقوی (05-11-09), زین خان (07-10-08), سام (06-11-09), عامرشہزاد (06-11-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,286
کمائي: 21,333
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,410
2,465 مراسلہ میں 3,954 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکـــــریہ پورا تو پڑا نہیںلیکن پھر پڑھ لونگا۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
100 پرسنٹ کامیاب ہوتی ہے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,286
کمائي: 21,333
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,410
2,465 مراسلہ میں 3,954 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ آپ کی سوچ ہے میں نے تو پسند کی شادی کرنے والوں کا انجام بھی دیکھا ہے ۔پسند کی شادی 100 فیصد بالکل بھی کامیاب نہیںہوتی۔
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے زین خان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | champion_pakistani (19-10-08), حنا (08-10-08) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 602
کمائي: 5,995
ميرا موڈ:
شکریہ: 190
334 مراسلہ میں 691 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بات پسند كى شادى يا ماں باپ كى مرضى سے شادى كى نهيں, شادى ايك مقدس رشته هے, يعنى روح اور جسم كا بندهن,
جب تك جوانوں كو اس بندهن كا احترام اور تقدس كا احساس نه هو شادى هونى هى نهيں چاهيے,وه دونوں مل كر معاشرے كى اكائ يعنى ايك خاندان بناتے هيں, جو اتحاد, وفا,احترام كا سمبل هوتا هے, انكا كام صرف اپنى نسل بڑهانے كے لئے بچے پيدا كرنا هى نهيں هوتا بلكه معاشرے كو ايك ايسى نسل دينا هے جو معاشر كى ترقى اور بنى نوع انسان كى بهلائ كے لئے كام كرے,يه كوئ معمولى ذمه دارى نهيں هے,بچوں كو اس ذمه دارى كو اٹهانے كے قابل بنانا ماں باپ كى زمه دارى هے,ميں معاشرے كى بربادى پر 90فى صد ماں باپ كو قصوروار ٹهراتى هوں, تمام مذاهب نے شادى كى ايك عمر بتا ركهى هے, جو تقريبا 16,17 سال هے, اس كا مطلب يه هوا كه اس عمر تك اسے اس ذمه دارى كو اٹهانے كا قابل هو جانا چاهيے,ذہنى طور پر,مالى لحاظ سے, روحانى اعتبار سے, جسمانى اعتبار سے,اور لڑكے اور لڑكى كو اپنا ساتهى انتخاب كرنے كا شعور بهى آجانا چاهيے,تاكه وه اپنى زندگى كا سب سے اهم فيصله كر سكے چونكه ماں باپ كى ناقص تربيت كى وجه سے يه كام نهيں هو پاتے لحاظه وه انكے حصيے كے فيصلے خود كرنے لگتے هيں ,اور يه جوڑا شادى كے بعد كے مسائل حل نهي كر پاتا تو انكے باقى زندگى كے فيصله بهى وه اپنے هاتھ ميں لے ليتے شادى كى ناكامى اور كاميابى كا انحصار اپكى تربيت اور ايمان پر ھے |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 7 صارفین نے Atia jamali کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | Real_Light (23-10-08), یحیٰی (09-10-08), ندیم رفیع (25-11-08), Zullu230 (08-10-08), ایس اے نقوی (05-11-09), حنا (08-10-08), زین خان (08-10-08) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,286
کمائي: 21,333
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,410
2,465 مراسلہ میں 3,954 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی باتیں کہی ہیں آپ نے ۔ بہت شکریہ عطیہ باجی۔
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
جن کی کامیاب نہیں ہوتی وہ پیار نہیں کرتے یا پھر شادی نہیں کرتے
__________________
نوٹ۔۔۔۔ اپنے مستقبل کے لیے چھٹی پر ہوں۔ |
|
|
|
|
| خلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | زین خان (08-10-08) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
کیا لکھ ڈالامار ڈالا |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,562
کمائي: 57,443
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شادی انسانی زندگی کا اہم موڑ ہوتا ہے۔ لڑکے اور لڑکی کی اپنی مرضی بھی شامل ہونا چاہیے لیکن بڑوں کو یکسر نظر انداز کر دینے سے بہت سی قباحتیں جنم لیتی ہیں۔ پاکستانی معاشرہ ایسا ہے جہاں مشترکہ خاندانی نظام کافی مقبول اور کامیاب ہے۔ بڑوں کو نظر انداز کرنے کا مطلب یہ ہے کہ لڑکا اور لڑکی شادی کے فورآ بعد خود کو ایسے ماحول میں ڈھالنے کی کوشش کریں گے جس کا انہیں تجربہ نہیں ہوتا۔ مثلآ ایک لڑکا لاہور ساے شادی کے بعد ملازمت کرنے کراچی چلا جاتا ہے یا بیرون ملک چلا جاتا ہے تو پیچھے اُس کی بیوی کی حفاظت کون کرے گا جبکہ اُس نے پہلے ہی اپنے بڑوں کو اپنی باغٰانہ روش سے ناراض کر رکھا ہے۔ پھر ہمارے معاشرے میں خصوصآ اکیلی خواتین ہر وقت ایک انجانے خوف میں مبتلا ہوتی ہیں۔ گھر سے اکیلی عورت کا باہر نکلنا خطرات کو دعوت دینا ہے اور اڑوس پڑوس کے لوگ شک و شبہ کی نظر سے دیکھتے ہیں اور آوازیں کستے ہیں۔ ایسے میں بڑوں کو چاہئے کہ وہ اپنے بچوں کی شادیاں ان کی مرضی سے کریں لیکن جب تک میاں بیوی شادی کے بعد الگ سے زندگی بسر کرنے کے قابل نہیں ہو جاتے اُنہیں اپنی نگرانی میں رکھیں اور کشادہ دلی کا مظاہرہ کریں اور بی جا مداخلت سے گریز کریں تا کہ کسی قسم کی بد مزگی نہ پیدا ہو۔
__________________
1۔ دوسروں کی بات کو پہلے غور سے سُنو۔ اُس کے بعد اپنی رائے دو۔ 2۔ اگر کسی مسلے پر بحث کرنا مقصود ہو تو اُس سے متعلق تمام معلومات اور مواد اکٹھا کر کے بحث میں پڑو تاکہ بحث کرنے والے کے ساتھ مقابلہ کر سکو۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے Zullu230 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | زین خان (08-10-08), عرفان حیدر (19-10-08) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| خلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | زین خان (08-10-08) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,286
کمائي: 21,333
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,410
2,465 مراسلہ میں 3,954 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لیکن پسند کی شادی ہر کسی بھی کامیاب نہیںہوتی۔ |
|
|
|
|
|
|
#14 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,286
کمائي: 21,333
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,410
2,465 مراسلہ میں 3,954 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
|
||
|
|
|
| زین خان کا شکریہ ادا کیا گیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 602
کمائي: 5,995
ميرا موڈ:
شکریہ: 190
334 مراسلہ میں 691 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| کراچی, پاکستان, پاکستانی, پسند, قدم, لوگ, لڑکی, چور, نظر, موقع, ممکن, محبت, معاشرہ, معذرت, اسلام, بچوں, تاج, جواب, خواتین, رشتے, زندگی, زمانہ, عورت, عقل, عزت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کتنی عیدی ملی | محمد کاشف حبیب | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 36 | 06-10-08 12:32 PM |
| ابھی کتنی غیرت باقی ہے!!! | وجدان | خبریں | 9 | 20-09-08 05:20 PM |
| اب کتنی فصلیں بیت گئیں ۔۔ اب یاد وہ کیا ہمیں آئیں بھی | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 05-01-08 03:37 PM |
| آپ کو کتنی عیدی ملی؟ | عدنان | گپ شپ | 16 | 17-10-07 04:07 PM |