| عائلی زندگی عائلی زندگی اور اس کے نشیب و فراز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 808
|
||||
| 15 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (16-06-09), فیصل ناصر (14-06-09), چیتا چالباز (14-06-09), منتظمین (14-06-09), محمدخلیل (14-06-09), مرزا محمد فاروق (15-06-09), Zullu230 (15-06-09), ایس اے نقوی (14-06-09), ام طلحہ (05-11-09), ام غزل (15-06-09), ابن آدم (15-06-09), راجہ اکرام (15-06-09), رضی (14-06-09), طاھر (14-06-09), عبداللہ حیدر (15-06-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,537
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھے ۔ لیکن ہمارے معاشرے میں میں نے دیکھا ہے ایسے عوامل کو عورتیں زیادہ ہوا دیتی ہیں اور ایک دوسرے کو طنز کا نشانہ بناتی ہیں۔
اور مزید آپ اس بات پر وضاحت کر دیں کہ کیا مرد اگر دوسری شادی کرنا چاہے اور اس کی پہلی بیوی اسکو اسکی اجازت نا دے تو کیا وہ کر سکتا ہے ۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
ویسے پہلی عورت کو بھی چاہیے کہ دوسری شادی مرد کو کرنے کی اجازت دے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (15-06-09), راجہ اکرام (15-06-09) |
|
|
#4 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,517
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بیوی اپنے شوہر کو منع نہیں کرسکتی ہے لیکن اگر شوہر اپنی بیوی کا حق ادا نہیں کرتا تو اس کو اللہ کو جواب دینا ہوگا ۔ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے اس کا مفہوم ہے جس نے اپنی بیویوں میں عدل نہیں کیا وہ قیامت کے دن ایسے حاضر ہوگا کہ اس کا آدھا جسم مفلوج ہوگا |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (16-06-09), مرزا محمد فاروق (15-06-09), ام غزل (15-06-09), راجہ اکرام (15-06-09), رضی (14-06-09), طاھر (14-06-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
ایک بندہ اپنی بیوی سے بہت پیار کرتا ہے اور وہ بھی اس سے لیکن اس کو شوق آجائے نئی شادی کرنے کا تو کیا یہ بھی جائز ہے؟ لیکن اس کو نئی شادی کی ضرورت بھی بالکل نہیں
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پہلے بات تو یہ کہ دوسری شادی کے لیئے جن بھی آپ کو "شوق" آجائے آپ کر سکتے ہیں، جیسا کہ قرآن میں صرف اس بات کو بتایا گیا: جو عورتیں تم کوپسند آئیں اُن میں سے دو دو تین تین ، چار چار سے نکاح کرلو۔ لیکن اگر تمہیں اندیشہ ہو کہ اُن کے ساتھ عدل نہ کرسکو گے تو پھر ایک ہی بیوی کرو سورہ النساء اس آیت کی روشنی میں ہم یہ بات کہہ سکتے ہیں کہ شوق جب بھی آئے آپ ضرور دوسری شادی کرسکتے ہیں لیکن "عدل" کرنا بیحد اہم ہے۔ آپس کی بات ہے کہ عدل کرتے کرتے آپ کے سارے شوق ہوا ہو جائیں گے ![]() رہی بات ضرورت کی تو یہ بتائیں کہ وہ کونسی ضروریات ایسی ہیں جس کی وجہ سے آدمی کو دوسری شادی کرتا ہے؟ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (16-06-09), محمدخلیل (15-06-09), مرزا محمد فاروق (15-06-09), Zullu230 (15-06-09), ام غزل (15-06-09), راجہ اکرام (15-06-09), رضی (14-06-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم!
بہت شکریہ سحر جی آپ کا آپ ایک اور اچھا اور اہمیت کا حامل موضوع لے کر سامنے آئی ہیں مگر افسوس اس امر کا ہے کہ اکثریت جواب دینے سے گریز کر رہی ہے سحر جی مرد کو چار شادیاں کرنے کی اجازت ضرور ہے مگر اس صورت میں جب وہ چاروں کے حقوق پورے کرنے کی اہلیت رکھتا ہو اور ہمارا معاشرہ جس موڑ کی طرف جا رہا ہے آپ کی بات درست ہے کہ عورت کو ہی برا کہا جاتا ہے کہ تم میں ہی خرابی تھی جو اس نے دوسری شادی کی سحر جی ہمارے معاشرے کی سب سے بری کمزوری یہ ہے کہ ہم عورت کو عورت ہی نہیں سمجھتے ہم لوگ پڑھے لکھے جاہل ہیں جس کو عورت کے تقدس کا ہی معلوم نہیں ہے کہ عورت کی احترام کیا ہے اگر ایک شخص دوسری شادی کر رہا ہے تو اسکی بیوی اسے اجازت دیے رہی ہے تب بھی ہم لوگ اس عورت کو برا کہیں گے اور حقیقت میں اس سے زندہ رہنے کا حق چھیننے کی کوشش کریں گے اور بحیثیت ایک مرد ہم اپنے فرائض بھی پورے نہیں کرتے اگر ہم دوسری شادی کر رہے ہیں تو ہم کو سوچنا چاہیئے کہ پہلی بیوی کے جو حقوق ہیں کیا ہم انکو پورا کر رہے ہیں نہیں تو کیوں؟ ہم لوگ دوسروں کی باتوں میں آکر اپنا ہنستا بستا گھر اجاڑ دیتے ہیں مردوں کی اکثریت جذبان کی رو مین بہہ کر فیصلہ کر جاتی ہیں بیوی جو اپنے گھر بار چھوڑ کر آپ کا گھر بسانے آتی ہے ہم اس کو باندی سمجھنے لگتے ہیں اگر اولاد نہیں ہو رہی تو ذمہ دار بیوی،اگر کاروبار میں مسلئہ آرہا ے تو ذمہ داری بیوی کہ تم ہی منحوس ہو اگر بچہ کو چوٹ لگ گئی تو قصوروار بیوی الغرض کوئی بھی مسلئہ ہو قصور ہمیشہ بیوی کا ہی گردانا جاتا ہےدوسری شادی کر لیں تو پہلی بیوی کی اہمیت صرف ایک نوکرانی جیسی ہو کر رہ جاتی ہے سحر جی افسوس اس امر کا ہے کہ ہم لوگ کب اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے اہل ہوں گے کب تک ہم لوگ دوسروں کی باتوں میں آکر اپنا گھر اجاڑتے رہیں گے میں تو اس تحریر کو مدنظر رکھتے ہوئے خلاف ہی بول سکتا ہو حق میں نہیں کیونکہ شوہر اپنی بیوی کی عصمت کا محافظ ہے بیوی اسکی غلام نہیں اسکی شریک حیات ہوتی ہے اگر وہ بیوی کے حقوق پورے کرنے کی اہلیت نہیں رکھتا دوسری شادی کے بعد تو تمام اراکین سے انتہائی معذرت کے ساتھ کہ وہ شخص خود کو مرد کہلانے کا حقدار بھی نہیں جس کو اپنی پہلی بیوی کےحقوق کا خیال نہین اگر کسی رکن کو میری کوئی بات بری لگے تو معذرت چاہتا ہوں اور دعا کرتا ہوں ہ ہم لوگ اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے قابل ہوں اور خود کو فخر کے ساتھ نبی کریم (ص) کا امتی کہہ سکیں اللہ ہم کو سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (16-06-09), مرزا محمد فاروق (15-06-09), ام غزل (15-06-09), راجہ اکرام (15-06-09), رضی (14-06-09), سحر (14-06-09) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,170
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس تھریڈ پر تبصرہ کرتے وقت پہلا ڈر آپکی بھابھی سے لگا
حقیقت یہی ہے کے اس پر سب سے زیادہ اعتراض خواتین ہی کرتی ہیں اور اعتراض کا یہ کلچر بھی ہمیں ہندو معاشرے سے ملا ہے جس میں سوکن کی کوئی گنجائش نہیں اقتباس:
پہلے اس شرط کے مطابق خود کو ڈھالنا پڑے گا جو بذات خود ایک مشکل مرحلہ ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (16-06-09), مرزا محمد فاروق (15-06-09), ایس اے نقوی (15-06-09), ام غزل (15-06-09), راجہ اکرام (15-06-09), رضی (15-06-09), سحر (15-06-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مراسلات: 150
کمائي: 2,753
شکریہ: 83
90 مراسلہ میں 252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قران میں ہے کہ رسول اللہ (ص) کا عمل بہتریں مثال ہے ۔ ۔ اس بات کو ہم
صر ف پڑھتے ہیں سمجھتے نہی ہیں ، ، اور مجھے افسوس کچھ شیعہ حضرات سے بھی ہے کہ وہ علی (ع) علی(ع) تو کرتے ہیں لیکن ان کے عمل پر اکثر عمل نہی کرتے ۔ ۔ رسول اللہ( ص) نے جب تک دوسری شادی نہی کی جب تک جناب خدیجہ (ع) زندہ رہیں ، ، ، یعنی وہ اتنی محبت کرتے تھے جناب خدیجہ (ع) سے کے دوسری شادی نہی کی ، ،ان کی قربانیاں بے مثال تھی ،اس لیے ایک وقت میں دوسری شادی نہی کی ،، ، ، (اور دین کے مصائل عورتوں کو سمجھانے کے لیے، رسول اللہ (ص) نے دو اور تیں اور چار شادیاں کیں ) مولا علی (ع) نے اپنی اس وقت تک دوسری شادی نہی کی جب تک جناب فاطمہ زہرہ (ع) زندہ رہیں ، ، یعنی وہ اتنی محبت کرتے تھے ،کہ ان کے ہوتے ہوئے دوسری شادی نہی کی ، ، اس کے بعد ایک وقت میں دو ، اور تین بھی شایاں کیں ، ، ،(اور دین کے مصائل عورتوں کو سمجھانے کے لیے، رسول اللہ (ص) نے دو اور تیں اور چار شادیاں کیں ) یہی وہ حق ہے جو عام عورت مانگتی ہے ، ، کہ اگر مجھ سے محبت ہے ، اور سب کچھ سہی ہے تو پھر کیا وجہ ہے کہ دوسری شادی کی جائے ، ، عورت محبت کی وجہ سے مجبور ہوئی ہے کہ کیا کمی تھی ، ، میری محبت میں کہ شوہر نے دوسری شادی کی ، دراصل جب کوئی شخص دوسری شادی کا سوچتا ہے تو پہلا خیال جو عورت کو اتا ہے ہو یہی ہوتا ہے ، ، کیا محبت کا جواب محبت نہی، ، ،؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ پھر ایسا کیوں ، ، ، ، ، ؟؟؟
__________________
علی (ع) مولا ۔ ۔(خدا کے چار صحیفوں میں، جسے آخری قرآن) ۔ ۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے علی....Ali کا شکریہ ادا کیا | shafresha (16-06-09), Zullu230 (15-06-09), ایس اے نقوی (15-06-09), ام غزل (15-06-09), راجہ اکرام (15-06-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 617
کمائي: 11,180
شکریہ: 363
473 مراسلہ میں 1,332 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج کل مہنگائی بے روزگاری نے کمر توڑ کررکھ دی ہے۔ ان حالات میں صرف ایک بیوی افورڈ ہوسکتی ہے۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (15-06-09), راجہ اکرام (15-06-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 617
کمائي: 11,180
شکریہ: 363
473 مراسلہ میں 1,332 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک سوال ہے اگر بیوی شوہر کے ساتھ حسن سلوک نہ کرے، اس کی خدمت نہ کرے، اس کے ساتھ گستاخانہ رویہ رکھے تو کیا ایسی صورت میں مرد کو اجازت ہے کہ وہ دوسری شادی کرلے؟
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا | shafresha (16-06-09), مرزا محمد فاروق (15-06-09), ایس اے نقوی (15-06-09), ام غزل (15-06-09), راجہ اکرام (15-06-09), رضی (15-06-09) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی آج کل کے دور میں ایک بیوی بندہ کر کے اُس کے ساتھ صحیح نبھا کر لے تو بہت ہے آپ کو دوسری شادیوں کی پڑی ہوئی ہے ۔
اسلام میں جائز ہے لیکن آج کل کے حالات میں آدمی کیا دوسری شادی کریگا ۔ پہلی کرنا مشکل ہے دوسری تو دور کی بات ہے ۔
__________________
مرزا محمد فاروق |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,517
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
۔لیکن پہلی بیوی کی بُرائیاں گنوا نا اور پہلی بیوی کو بدنام نہیں کرنا چاہیے ۔ ہمارے یہاں شوہر پہلے پورے جہان مین اپنی پہلی بیوی کو بدنام کرتے ہیں پہر دوسری شادی کرتے ہیں اس لیے پہلی بیوی کا معاشرے میں جینا دوبھر ہو جاتا ہے ۔ شوہر کو کسی کو کوئی وجہ بتانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,517
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور آج کے دور میں ہر شخص غریب نہیں ہے اگر کوئی کسی بے سہارا عورت کو سہارا دینے کے لیے دوسری شادی کرے تو آپ کیا کہیں گے ۔ |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (15-06-09), ایس اے نقوی (15-06-09), ام غزل (15-06-09), راجہ اکرام (19-09-09), راشد احمد (15-06-09), رضی (15-06-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مراسلات: 150
کمائي: 2,753
شکریہ: 83
90 مراسلہ میں 252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں ایک بات ہی ایک وقت میں لکھنا چاہتاتھا ، ، ، اس لیے اب دوسری بات
کسی بے سہارا کو سہارا دینا اس کا اجرو ثواب کا اپ اندازہ نہی لگا سکتے کتنا ہے ، ، ، یہ سہی بات ہے کہ کسی بے سہارا کو اگر سہارا دیا جائے تو پہلی بیوی کچھ نہی کہیے گی ، اگر واقعی اچھی ہے ، ، دراصل اپ کا کردار ہوتا ہے جو اپکی پہلی بیوی کو یہ یقین دلاتا ہے یا اس کو شک میں ڈالتا ہے کے اپ بعد مین کیا کریں گے ، ، کوشش کریں کہ کردار اتنا اچھا ہو ، ، کہ جب اپ یہ کہیں کہ میں کسی بے سہارا کو سہارا دینا چاہتا ہوں تو نہ صرف اپکی بیوی بھی مان لیے بلکہ دوسرے بھی مان لیں ، ، کہ واقعی یہ سچ ہے ، ، اور اس عمل کو کرنا چاہیے ، ، ، میں نے تو اجازت لے رکھی ہے اور جب بھی کہتاہوں تو جواب یہی اتا ہے کے اپ کی مرضی اپ جب چاہیں، ، ، لیکن میں یہ خیال اپنی جگہ رکھوں گا کہ وہ زیادہ خوبصورت نہ ہو، ، ،ورنہ پہلی والی کے ساتھ مشکل ہوسکتی ہے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے علی....Ali کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, ہندو, کورٹ, کمر, قرآن, مہنگائی, محبت, معاشرہ, آج, آدمی, اللہ, بہترین, بھائی, بچوں, جواب, حسن, خواتین, خدا, دیکھو, دریافت, زندگی, شخص, عورت, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|