واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات



عبادات عبادات


اسلام کی قید

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-05-11, 08:12 AM   #1
اسلام کی قید
عصمت عصمت آف لائن ہے 28-05-11, 08:12 AM

اسلام کی قید میں جو رہتے ہیں وہ کسی اور کی قید میں نہیں رہتے
پیارے مسلانوں آو اللہ تعالی کی قید میں چلتے ہیں جو سب سے اچھی ہے اور پیاری قید ہے
جس کی چھاوں بہت ٹھنڈی اور دل کو فرحت دینے والی ہے

Bismi Allahi alrrahmani alrraheemi
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
5. Inna alabrara yashraboona min kasin kana mizajuha kafooran
5. اِنَّ الْاَبْرَارَ یَشْرَبُوْنَ مِنْ كَاْسٍ كَانَ مِزَاجُهَا كَافُوْرًاۚ۝۵

5. Undoubtedly, the virtuous will drink of a cup whereof the admixture is camphor.
5. بے شک نیک پئیں گے اس جام میں سے جس کی ملونی کافور ہے وہ کافور کیا ایک چشمہ ہے (ف۱۳)

(ف۱۳) - جنّت میں ۔

--------------------------------------------------------------------------------
6. AAaynan yashrabu biha AAibadu Allahi yufajjiroonaha tafjeeran
6. عَیْنًا یَّشْرَبُ بِهَا عِبَادُ اللّٰهِ یُفَجِّرُوْنَهَا تَفْجِیْرًا۝۶

6. What is the camphor, it is spring wherefrom the most special bondmen of Allah will drink. They will make it gush forth wherever they would like in their places.
6. جس میں سے اللہ کے نہایت خاص بندے پئیں گے اپنے محلّوں میں سے جہاں چاہیں بہا کر لے جائیں گے (ف۱۴)

(ف۱۴) - ابرار کے ثواب بیان فرمانے کے بعد ان کے اعمال کا ذکر فرمایا جاتا ہے ، جو اس ثواب کا سبب ہوئے ۔

--------------------------------------------------------------------------------
7. Yoofoona bialnnathri wayakhafoona yawman kana sharruhu mustateeran
7. یُوْفُوْنَ بِالنَّذْرِ وَ یَخَافُوْنَ یَوْمًا كَانَ شَرُّهٗ مُسْتَطِیْرًا۝۷

7. They fulfil their vows, and fear a day the evil of which is wide-spread.
7. اپنی منتیں پوری کرتے ہیں (ف۱۵) اور اس دن سے ڈرتے ہیں جس کی برائی (ف۱۶) پھیلی ہوئی ہے (ف۱۷)

(ف۱۵) - مَنّت یہ ہے کہ جو چیز آدمی پر واجب نہیں ہے وہ کسی شرط سے اپنے اوپر واجب کرے ، مثلاً یہ کہے کہ اگر میرا مریض اچھا ہو یا میرا مسافر بخیر واپس آئے تو میں راہِ خدا میں اس قدر صدقہ دوں گا یا اتنی رکعتیں نماز پڑھوں گا ۔ اس نذر کی وفا واجب ہوتی ہے ۔ معنٰی یہ ہیں کہ وہ لوگ طاعت و عبادت اور شرع کے واجبات کے عامل ہیں حتّٰی کہ جو طاعاتِ غیرِ واجبہ اپنے اوپر نذر سے واجب کرلیتے ہیں ، اس کو بھی ادا کرتے ہیں ۔

(ف۱۶) - یعنی شدّت اور سختی ۔

(ف۱۷) - قتادہ نے کہا کہ اس دن کی شدّت اس قدر پھیلی ہوئی ہے کہ آسمان پھٹ جائیں گے ، ستارے گِر پڑیں گے ، چاند سورج بے نور ہوجائیں گے ، پہاڑ ریزہ ریزہ ہوجائیں گے ، کوئی عمارت باقی نہ رہے گی ۔ اس کے بعد یہ بتایا جاتا ہے کہ ان کے اعمال ریا و نمائش سے خالی ہیں ۔
---------------------------------------------------------------------------------------------------------

اگر قید دنیاکی بھلی لگی تو پھر ہمیں بچانے والا کوئی نہیں (اگر اللہ چاہے تو کوئی ہمارا مددگار کر دے)
---------------------------------------------------------------------------------------------------------

4. Inna aAAtadna lilkafireena salasila waaghlalan wasaAAeeran
4. اِنَّاۤ اَعْتَدْنَا لِلْكٰفِرِیْنَ سَلٰسِلَاۡ وَ اَغْلٰلًا وَّ سَعِیْرًا۝۴

4. Undoubtedly, We have already prepared for the infidels' chains and iron collars and a blazing fire.
4. بے شک ہم نے کافروں کے لئے تیار کر رکھی ہیں زنجیریں (ف۱۰) اور طوق (ف۱۱) اور بھڑکتی آگ (ف۱۲)

(ف۱۰) - جنہیں باندھ کر دوزخ کی طرف گھسیٹے جائیں گے ۔

(ف۱۱) - جو گلوں میں ڈالے جائیں گے ۔

(ف۱۲) - جس میں جَلائے جائیں گے ۔
----------------------------------
__________________
ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
-

Last edited by عصمت; 28-05-11 at 08:14 AM..

 
عصمت's Avatar
عصمت
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 725
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا
skjatala (28-05-11), کنعان (08-06-11), wajee (02-07-11), احمد نذیر (28-05-11), غلام خان (21-06-11)
پرانا 08-06-11, 09:30 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی حدیث مبارکہ کی روشنی میں ’’الدنیا سجن المؤمن و جنۃ الکافر‘‘ کہ دنیا مؤمن کے لیے قید خانہ اور کافر کے لیے جنت ہے۔
اگر دنیا میں عیاشی کر کے جنت کے مزے لوٹتے رہے اور اسلام کی پابندیوں میں خود کو پابند نہ کیا تو پھر آخرت میں حالات سخت ہوں گے۔

عصمت بھائی جزاک اللہ خیر
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-06-11)
پرانا 08-06-11, 09:36 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھاں جی ۔ اللہ کے احکام کی قید اور آخرت میں خوشیوں بھری آزاد زندگی یا دنیاوی لذّتوں کی قید اورآخرت میں دکھ بھری زندگی۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-06-11)
جواب

Tags
evil, کرے, کرتے, وفا, قید, لوگ, نماز, چاند, what, آدمی, اللہ, ابرار, اتنی, اسلام, بے, جام, جائیں, خدا, دینا, دل, سورج, ستارے, عمارت, عبادت, صدقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger