واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات



عبادات عبادات


اگر پاکستان کو جتانا ہے تو یہ عمل ضرور کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-03-11, 03:36 PM   #1
اگر پاکستان کو جتانا ہے تو یہ عمل ضرور کریں
M A Ansari M A Ansari آف لائن ہے 30-03-11, 03:36 PM

دوسرا بھی گیا
بھائیوں میں بھی ایک عمل کرنے جا رہو ہوں اور آپ سے بھی امید کرتا ہوں کہ آپ لوگ بھی پیچھے نہیں رہیں گے مسلمان کا ایمان اپنے عمل دے زیادہ اللہ کی ذات پر ہوتا ہے آپ حضرات کثرت سے
'' نصر من اللہ و فتح قریب'' کا ورد کریں‌ اور سپیشلی دو رکعت صلوۃ الحاجات کی نیت سے پڑھ لیں اور اللہ تعالی سے پاکستان کی فتح‌ کے لئے دل سے دعا کریں باقی اللہ نگہبان ہے

M A Ansari
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 822
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
rabab (30-03-11), shafresha (30-03-11), کنعان (30-03-11), محمدخلیل (30-03-11), عدنان دانی (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 03:41 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

نصر من اللہ و فتح قریب

اللہ نے چاہاتو جیت ہمارہی ہوگی۔ اِنشااللہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
rabab (30-03-11), shafresha (30-03-11), عدنان دانی (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 03:46 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نصر من اللہ و فتح قریب
آمین پاکستان جیت جائے گا انشاءاللہ
rabab آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-03-11), عدنان دانی (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 03:57 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیکھا آپ لوگوں کی دعاؤں کا رزلٹ نظر آنا شروع ہوگیا ہے
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
rabab (30-03-11), shafresha (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 04:00 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہماری دُعاؤں سے ذیادہ اُنکی اپنی محنت، عزم اوراللہ سوہنے کی رحمت ورضا کا دخل ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
rabab (30-03-11), shafresha (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 04:05 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے شک لیکن زارا بہن یہ ہمت لگن حوصلہ اور جزبہ بھی تو اللہ ہی کی عطا ہے اور محنت بھی
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
rabab (30-03-11), shafresha (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 04:08 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی بالکل اللہ سوہنا ہر شے پر قادر ہے۔ اِنشااللہ تعالیٰ میرے اللہ نے چاہا تو وہ سُرخرولوٹیں گے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
rabab (30-03-11), shafresha (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 04:18 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسی طرح کا جوش دوسرے میدانوں میں بھی ہو انڈیا سے آگے نکلنے کا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
rabab (30-03-11), shafresha (30-03-11), ایکسٹو (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 04:24 PM   #9
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہ بھی جیتیں تو ہمیں پھر بھی کوئی شکایت نہیں ... اگلی دفعہ اور زیادہ محنت کر لیں گے
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
rabab (30-03-11), shafresha (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 04:43 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سچن آؤٹ ہو گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ نے بالکل سہی کہا کہ ہمیں دوسرے معاملات میں بھی اسی طرح کا جذبہ رکھنا چاہئے
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
rabab (30-03-11), shafresha (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 05:06 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دعا کی برکت سے 6 outہو گئے
rabab آف لائن ہے   Reply With Quote
rabab کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 05:11 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بڑا اثر ہے آپ کی دعاؤں میں میری لئے بھی تھوڑی سی دعا کردیں کہ میں نیک ہوجاؤں
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
rabab (30-03-11), shafresha (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 05:14 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : M A Ansari مراسلہ دیکھیں
بڑا اثر ہے آپ کی دعاؤں میں میری لئے بھی تھوڑی سی دعا کردیں کہ میں نیک ہوجاؤں
rabab آف لائن ہے   Reply With Quote
rabab کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 05:24 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کون سی دعا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
rabab (30-03-11), shafresha (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 05:30 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی تو موڈ کراب ہو گیا انڈیا اچھا جو کھلنے لگا ہے پہلے پا کستان کے لیے دعا تو کر لو سب پھر اپ کے لیے دعا بھی کر لینگے
rabab آف لائن ہے   Reply With Quote
rabab کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-03-11)
جواب

Tags
ہوتا, فتح, کثرت, کرتا, گے, پیچھے, پاکستان, قریب, لیں, لوگ, مسلمان, اپنے, ایمان, اللہ, باقی, تعالی, حضرات, دوسرا, دے, دل, دعا, ذات, رہیں, رکعت, زیادہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریمنڈ کو رہا نہ کیا گیا تو پاکستان کی امداد روک سکتے ہیں محمدعدنان خبریں 14 24-06-11 02:27 AM
کشمیر تو ہوگا لیکن پاکستان نہیں ہوگا حیدر سیاست 7 01-11-09 07:42 AM
ایف 16نہ ملے تو پاکستان کو کوئی خاص فرق نہیں پڑیگا عبدالقدوس خبریں 0 06-01-08 07:23 AM
نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 08:36 AM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger