واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات



عبادات عبادات


درود بھیجنے والے پر اللہ تعالیٰ دس رحمتیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-10-09, 10:39 PM   #1
درود بھیجنے والے پر اللہ تعالیٰ دس رحمتیں
sahj sahj آف لائن ہے 03-10-09, 10:39 PM

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک مرتبہ درود بھیجنے والے پر اللہ تعالیٰ دس رحمتیں نازل فرماتے ہیں


(( عن ابی ھریرۃ رضی اللہ عنہ ان رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم قال (( من صلی علیَّ واحدۃ صلی اللّٰہ علیہ عشرا ))

( مسلم کتاب الصلاۃ ، باب الصلاۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وسلم بعد التشھد )

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا ” جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجے گا ۔ اللہ تعالیٰ اس پر دس دفعہ رحمت فرمائے گا ۔ “
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری

 
sahj's Avatar
sahj
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 148
Reply With Quote
جواب

Tags
اللہ, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پیار کی رتیں گوہر اپکے کالم 0 06-11-09 01:25 AM
پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری باتیں Twins پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 1 26-07-09 03:25 PM
پیارے نبی(ص) کی پیاری باتیں و احادیث مبارکہ آپ احباب کےلئے ایس اے نقوی پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 5 16-06-09 02:47 PM
پیارے نبی کی پیاری باتیں محمد یاسرعلی گپ شپ 2 03-09-08 02:06 AM
شریف الدین پیر زادہ کی اعلیٰ عدلیہ کے اہم جج سے طویل خفیہ ملاقاتیں عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger