واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات



عبادات عبادات


دریا کی جھاگ کے برابر گناہ معاف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-10-09, 10:54 PM   #1
دریا کی جھاگ کے برابر گناہ معاف
sahj sahj آف لائن ہے 03-10-09, 10:54 PM

دریا کی جھاگ کے برابر گناہ معاف کروانے والا عمل


(( عن ابی ھریرۃ رضی اللہ عنہ عن رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم (( من سبح اللّٰہ فی دبر کل صلاۃ ثلثا وثلثین وحمد اللہ ثلاثا وثلاثین وکبر اللہ ثلاثا وثلاثین فتلک تسعۃ وتسعون وقال تمام المائۃ (( لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ ، لہ الملک ولہ الحمد وھو علی کل شیءقدیر )) غفرت خطایاہ وان کانت مثل زبد البحر ))

( رواہ مسلم ، کتاب المساجد ، باب استحباب الذکر بعد الصلاۃ وبیان صفتہ )

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو شخص نماز کے بعد33 دفعہ (( سبحان اللہ )) 33 دفعہ (( الحمد للہ )) اور 33 دفعہ (( اللہ اکبر )) کہے یہ کلمات 99 ہوئے 100 پورا کرنے کے لئے کہے کہ (( لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ.... )) نہیں معبود مگر اللہ وہ ایک ہے نہیں کوئی شریک واسطے اس کے ، اس کے لئے بادشاہی ہے ۔ اور اس کے لئے تعریف ہے ۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔ تو اس کے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں ۔ اگرچہ وہ دریا کی جھاگ کے برابر ہوں ۔ “
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری

 
sahj's Avatar
sahj
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 201
Reply With Quote
جواب

Tags
color, کلمات, نماز, اکبر, اللہ, شخص, صلاۃ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger