| عبادات عبادات |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 416
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | کنعان (21-07-11), مرزا عامر (14-07-10), اویسی (15-07-10), بلال اویسی (15-07-10), عارف اقبال (17-07-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
آل محمد علیہ سلام سے پندرہ 15 شعبان کی رات کہ لیے کچھ خاص دعائیں
جو امام زمانہ کی زیارت کے مثل ہے اور وہ یہ ہے: اَللّٰھُمَّ بِحَقِّ لَیْلَتِنا ھذِہِ وَمَوْلُودِھا وَحُجَّتِکَ وَمَوْعُودِھَا الَّتِی قَرَنْتَ إلی فَضْلِھا فَضْلاً
اے اللہ اے معبود! واسطہ اس رات کا اور اس کے مولود کا اور تیری حجت (ع)اور اس کے موعود (ع)کا جس کو تو نے فضیلت پر فضیلت عطا کی فَتَمَّتْ کَلِمَتُکَ صِدْقاً وَعَدْلاً لاَ مُبَدِّلَ لِکَلِماتِکَ وَلاَ مُعَقِّبَ لآَِیاتِکَ نُورُکَ الْمُتَٲَلِّقُ اور تیرا کلمہ صدق و عدل کے لحاظ سے پورا ہوگیا تیرے کلموں کو بدلنے والا کوئی نہیں اورنہ کوئی تیری آیتوں کا مقابلہ کرنیوالا ہے وہ وَضِیاؤُکَ الْمُشْرِقُ، وَالْعَلَمُ النُّورُ فِی طَخْیائِ الدَّیْجُورِ، الْغائِبُ الْمَسْتُورُ جَلَّ المہدی موعود(ع) تیرا نور تاباں اور جھلملاتی روشنی ہے وہ نور کا ستون، شان والی سیاہ رات کی تاریکی میں پنہاں و پوشیدہ ہے اس کی مَوْلِدُھُ، وَکَرُمَ مَحْتِدُھُ، وَالْمَلائِکَۃُ شُہَّدُھُ، وَاﷲُ ناصِرُھُ وَمُؤَیِّدُھُ، إذا آنَ مِیعادُھُ ولادت بلند مرتبہ ہے اس کی اصل، فرشتے ا س کے گواہ ہیں اور اللہ ا سکا مدد گار و حامی ہے جب اس کے وعدے کا وقت آئے گا وَالْمَلائِکَۃُ ٲَمْدادُھُ، سَیْفُ اﷲِ الَّذِی لاَ یَنْبُو، وَنُورُھُ الَّذِی لاَ یَخْبُو، وَذُو الْحِلْمِ اور فرشتے اس کے معاون ہیں وہ خدا کی تلوار ہے جو کند نہیں ہوتی اور اس کا ایسا نور ہے جو ماند نہیں پڑتا وہ ایسا بردبار ہے الَّذِی لاَ یَصْبُو، مَدارُ الدَّھْرِ، وَنَوامِیسُ الْعَصْرِ، وَوُلاۃُ الْاَمْرِ، وَالْمُنَزَّلُ عَلَیْھِمْ جو حد سے نہیں نکلتا وہ ہر زمانے کا سہارا ہے یہ معصومین(ع) ہر عہد کی عزت اور والیان امر ہیں جو کچھ شبِ قدر میں نازل کیا جاتا ہے مَا یَتَنَزَّلُ فِی لَیْلَۃِ الْقَدْرِ، وَٲَصْحابُ الْحَشْرِ وَالنَّشْرِ، تَراجِمَۃُ وَحْیِہِ، وَوُلاۃُ ٲَمْرِھِ انہی پر نازل ہوتا ہے وہی حشر و نشر میں ساتھ دینے والے اس کی وحی کے ترجمان اور اس کے امر و نہی وَنَھْیِہِ ۔ اَللّٰھُمَّ فَصَلِّ عَلَی خاتِمِھِمْ وَقائِمِھِمُ الْمَسْتُورِ عَنْ عَوالِمِھِمْ ۔ اَللّٰھُمَّ وَٲَدْرِکْ کے نگران ہیں اے معبود! پس ان کے خاتم اور ان کے قائم پر رحمت فرما جو اس کائنات سے پوشیدہ ہیں اے معبود! ہمیں اس کا زمانہ بِنا ٲَیَّامَہُ وَظُھُورَھُ وَقِیامَہُ، وَاجْعَلْنا مِنْ ٲَ نْصارِھِ، وَاقْرِنْ ثٲْرَنا بِثَٲْرِھِ، وَاکْتُبْنا اس کا ظہور اور قیام دیکھنا نصیب فرما اور ہمیں اس کے مددگاروں میں قرار دے ہمارا اور اس کا انتقام ایک کردے اور ہمیں اس کے فِی ٲَعْوانِہِ وَخُلَصائِہِ، وَٲَحْیِنا فِی دَوْلَتِہِ ناعِمِینَ، وَبِصُحْبَتِہِ غانِمِینَ ، وَبِحَقِّہِ مددگاروں اور مخلصوں میں لکھ دے ہمیں اسکی حکومت میں زندگی کی نعمت عطا کر اور اسکی صحبت سے بہرہ یاب فرما اسکے حق میں قیام کرنے قائِمِینَ، وَمِنَ السُّوئِ سالِمِینَ، یَا ٲَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ، وَالْحَمْدُ لِلّٰہِِ رَبِّ الْعالَمِینَ، والے اور برائی سے محفوظ رہنے کی توفیق دے اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے اور الحمد اللہ ہی کیلئے ہے جو جہانوں کا پروردگار ہے ۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
رسول خدا نبی آخرالزمان حضرت محمد صلی علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے کہ ’’شعبان میرا مہینہ ہے‘‘.
اگر ہم غور کریں تو ہمیں اندازہ ہو کہ اس حدیث مبارکہ کی گہرائی و وسعت ویسے ہی ہے جس طرح اس حدیث مبارکہ کی ہے یعنی رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا ارشاد ہے کہ ’’حسین منی و انا من الحسین‘‘ یعنی ’’حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں‘‘ اور پھر آنے والے وقتوں نے صابت کیا کہ ایسا کیوں کہا تھا۔بے شک ہمارے پیارے نبی صلی علیہ والہ وسلم بہت ہی صادق و امین تھے ۔۔۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | کنعان (21-07-11), مرزا عامر (16-07-10), اویسی (15-07-10), بلال اویسی (15-07-10), عارف اقبال (17-07-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
سلام ان پر جو حق کے طرفدار ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رسول خدا نبی آخرالزمان حضرت محمد صلی علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے کہ ’’شعبان میرا مہینہ ہے‘‘. آج تین3 شعبان ہے جشن ولادت امام حسین علیہ سلام بہت بہت مبارک تین شعبان المعظم سنہ 4 ہجری چھ سو پینتیس عیسوی کو رسول اعظم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے پیارے نواسے امام حسین (ع) کے نور وجود سے " مدینۃ النبی " کے بام و در روشن و منور ہوگئے اور اج ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی علیہ والہ وسلم نے اپنے نواسے کو اپنا بیٹا کہا اور اپنی زبان مبارک سے رزق عطا کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہی رزق رسول صلی علیہ والہ وسلم تھا جس نے امام حسین (ع) کو علم و حلم و شجاعت و انکساری اور بہترین اخلاق کا پیکر بنادیا ۔۔۔۔ خوشیاں و برکتیں تمام مؤمن انسانوں، اہلبیت (ع) کے دوستداروں ، آگاہ و ہوشیار ، حریت پسندوں اورظلم و ستم کا مقابلہ کرنے والے انسانوں اور آپ عزیز بھائیوں اور بہنوں کو مبارک بہت بہت مبارک ہو۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (16-07-10), عارف اقبال (17-07-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم بھائی
![]() آپ کو بھی مبارک ہو اچھی تحریرکے لیے بھی بہت بہت شکریہ جزاک اللہ احسن الجزاء
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا | کنعان (21-07-11), حیدر Rehan (17-07-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
قران میں لکھا ہے اللہ بہت بڑا ہے ۔سب نے یہی کہا ہے اللہ بہت بڑا ہے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
کی محمد (ص) سے وفا تونے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے! کیا ’لوح و قلم‘ تیرے ہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
ماہ شعبان کے قدردانوں کے لئے انعامات الہیہ:
غنیۃ الطالبین وغیرہ میں ہے کہ شعبان میں پانچ حروف ہیں اور پانچوں حروف رب تبارک و تعالی کے پانچ عظیم انعامات کا رمز اور اشارہ ہیں چنانچہ’ ش‘ اشارہ ہے شرف کا ’ع ‘علو یعنی رفعت و بلندی کا، ’ب‘ بر یعنی احسان اور بھلائی کا ، ’ا‘الفت کا اور ’ن‘ نور کا اشارہ ہے۔ پس یہ انعامات الہیہ ماہ شعبان کے قدر دانوں کے لئے مخصوص ہیں جو اس ماہ میں عبادتوں کا اہتمام کیا کرتے ہیں۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کربلا, پھول, پیارے, قرآن, قرآن حکیم, چین, موجودہ, مؤمن, ماں, مجید, محبت, مشعل, آبادی, آج, اہل بیت, ایمان, ایران, امام زین العابدین, توحید, حدیث, خدا, روزہ, رمضان, شعبان, عشق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|