واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات



عبادات عبادات


ضرورت کے بغیر وضوءکی فضیلت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-10-09, 10:51 PM   #1
ضرورت کے بغیر وضوءکی فضیلت
sahj sahj آف لائن ہے 03-10-09, 10:51 PM

ضرورت کے بغیر وضوءکی فضیلت

(( عن ابی ھریرۃ رضی اللہ عنہ ان رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم قال (( الا ادلکم علی ما یمحوا اللّٰہ بہ الخطایا ویرفع بہ الدرجٰت ؟ قالو : بلی یا رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم قال (( اسباغ الوضُوءعلی المکارہ وکثرۃ الخُطا الی المساجد وانتظار الصلاۃ بعد الصلاۃ فذلکم الرباط ))
( رواہ المسلم ، کتاب الطھارۃ ، باب فضل اسباغ الوضوءعلی المکارہ )
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” کیا میں تم کو ایسے اعمال نہ بتاؤں جن کے کرنے سے اللہ گناہ مٹا دے اور درجات بلند فرما دے ؟ “ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے عرض کیا کیوں نہیں اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! ضرور بتلائیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” ناگواری کے باوجود کامل طریقے سے وضو کرنا ، مسجدوں کی طرف زیادہ قدم چلنا اور ایک نماز کے بعد دوسری نماز کا انتظار کرنا یہ اجر و ثواب میں سرحد پر مورچہ زن رہنا ہے ۔ “ ( یعنی اعمال صالحہ اور عبادت پر ہمیشگی اور حفاظت کرنا )
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری

 
sahj's Avatar
sahj
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 179
Reply With Quote
جواب

Tags
قدم, نماز, اللہ, عبادت, عرض, صالحہ, صحابہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
غیرت کہاں گئی ؟ sahj اسلام اور عصر حاضر 14 20-11-09 04:09 PM
گھر جب بنا لیا ترے در پر کہے بغیر The Great شعر و شاعری 5 14-09-09 02:09 PM
نیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقینی صورتحال سے دوچار کرنے کی پالیسی اختیار کی ،اسٹیفن فلیمنگنیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقی عبدالقدوس کرکٹ 0 29-10-07 11:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger